پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کی تکمیل تک جنگ بندی میں توسیع ہوئی ہے۔برطانوی خبرایجنسی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب بھی ابراہیم معاہدے میں شامل ہو جائے گا،ٹرمپ کو امید
کئی ممالک نے معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے ، فاکس بزنس نیٹ ورک کو انٹرویو
مزید پڑھیئےلیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈ زمیں 6 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف
لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ کے معاملہ کی اینٹی کرپشن تحقیقات کرے گا ، وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ، عطا تارڑ
اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کی نمائندگی موجود تھی، وزرائے اعلیٰ میں سے صرف سہیل آفریدی اجلاس میں موجود نہیں تھے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمضر صحت قرار 200 ٹن چھالیہ نیلام کرنے کی تیاری
آکشن یقینی بنانے کے لئے لیبارٹری رپورٹس میں رد و بدل کیا گیا- زہریلی چھالیہ کی یہ کھیپ دو برس پہلے پکڑی گئی تھی لیکن تلف نہیں کیا گیا- تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھیئےدو مسلم ممالک میں جوئے کے بڑے مراکز بنانے کی تیاری
عرب امارات میں منصوبے پر 5 ڈالر لاگت کا تخمینہ- آذربائجیان میں قمارخانے سے سالانہ 745 بلین ڈالر کمائی ہوگی
مزید پڑھیئےکے پی میں وزارتوں کیلیے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ڈیرے
من پسند قلمدان کیلئے سابق وزرا- مشیر و معاونین وزیراعلیٰ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے لگے- کابینہ اراکین کرسی بچانے کیلیے سرگرم
مزید پڑھیئےغیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے، مہلت نہ دینے کا فیصلہ
صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن کے پاس درست ویزا موجود ہوگا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، اسلام آباد ،پشاور، ایبٹ آباد ,گلگت, چترال میں زلزلےکے شدید جھٹکے
زلزلے کے شدت 5.6 اور گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں 3 بنگلہ دیشیوں کا بہیمانہ قتل
بنگلہ دیش نے بھارتی سرحد عبور کرنے والے3 بنگلادیشی شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک
چیک پوسٹ کی چھت گرنے سے 1 جوان شہید اور 6 زخمی ہونے کی اطلاع ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےگوجر خان میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ،پائلٹ اور ٹرینی زخمی
تربیتی طیارے کو پائلٹ نے مہارت سے کھیتوں میں اتار لیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیشی پراسیکیوٹر کا سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا…
1,400 قتل کے لیے شیخ حسینہ کو 1,400 بار سزائے موت دینی چاہیے،چیف پراسیکیوٹر تاج الاسلام
مزید پڑھیئےلبنان میں اسرائیلی حملوں میں 1 شہری شہید ، 7 زخمی
اسرائیل ہمارے شہریوں کو شہید کر کے جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کر رہا ہے۔صدر جوزف اون
مزید پڑھیئےزیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہرنائی پہنچ گیا
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت تاحال بازیاب نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع
درخواست میں وفاق اور پنجاب کے سیکرٹیری داخلہ، آئی جی پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس طارق محمود کیس، ڈویژن بینچ تبدیل،21 اکتوبر کی سماعت منسوخ
اب چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل ڈویژن بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مذہبی جماعت کی 40 مساجد محکمہ اوقاف کے حوالے
ذرائع کے مطابق جن مساجد میں مسائل کا سامنا ہو وہاں امام محکمہ اوقاف کے ساتھ پولیس بھی تعینات ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی جیل میں فلسطینی رہنما مروان برغوثی پر شدید تشدد، 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں
اقدام بین الاقوامی قوانین اور قیدیوں کے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ،انسانی حقوق
مزید پڑھیئےماڑی انرجیز کا ڈھرکی سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان
ٹیسٹنگ کے دوران کنویں سے 305 بیرل یومیہ تیل اور یومیہ 30 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوئی،اعلامیہ
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 ہزار 100 روپے کا بڑا اضافہ، نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع
پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی جانب سے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کرلی گئی، ساڑھے چار ہزار افراد کا کوٹہ تاحال خالی ہے،وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےلاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست
بھارت دوسرے نمبر پر،لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 304ریکارڈ کیا گیا۔ماہرین
مزید پڑھیئےانڈیا کی افغانستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی ریکارڈ پر ہے، پاکستان
افغان وزیرِ خارجہ کے الزامات مسترد، افغانستان میں کارروائی عوام کیخلاف نہیں تھی، ترجمان
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو…
صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 20 خوارجی جہنم واصل کر دیے
ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے سے پھٹ گئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے بنگلادیش کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ پکی…
آج سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کولمبو میں مدِ مقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ اور پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ، اگلے ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات پر…
آئندہ ہفتے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے مشیروں کی ملاقات ہوگی۔ امریکہ کی جانب سےقیادت وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کریں گے۔
مزید پڑھیئےشرپسندوں، بلوائیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،آئی جی پنجاب
جمعہ کوکسی بھی شخص کو ہڑتال کی آڑ میں سڑکوں پر آنے، قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔ڈاکٹر عثمان انور
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos