سوڈان کی مشرقی بحیرہ احمر میں ارباط ڈیم منہدم ہو گیا جس کے نتیجے میں پانی قریبی دیہاتوں میں داخل ہو گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس کا کیف کے گرڈ اسٹیشن پر بڑا فضائی حملہ،4 افراد ہلاک
فضائی حملے میں سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے، دارالحکومت کے ہزاروں شہریوں نے میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ لے کر اپنی جان بچائی۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کا بیٹا نانا کے گھر پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
گزشتہ روز 47 سالہ شاہد خان آفریدی نے خود کو دنیا کا کم عمر ترین کرکٹر نانا بننے پر مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک گیر شٹر ڈائون کیلئے تاجر تنظیموں کا اتفاق
سرحد چیمبر آف کامرس نے ہڑتال کی حمایت کر دی- جماعت اسلامی بھی ساتھ دے گی- آٹا ڈیلرز نے بھی 28 اگست سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا فیصلہ کرلیا-
مزید پڑھیئےکراچی کی ٹیکس چور مافیا نے لاہور کا رخ کرلیا
بنیادی وجہ خشک گودیوں پر تعینات بعض کسٹمز افسران کی سہولت کاری ہے- کباڑ کی آڑ میں قیمتی سامان کلیئر کرانے کی تین وارداتیں پکڑی جاچکیں- ذرائع
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 21 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 14 اہلکار شہید
سیکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران سے ملاقات کیلیے جس نے سہولت دی اس نے ملک کیلیے مثبت کام…
ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقلات، مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اورلیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،علاقے کو کلیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر کو کرنے کا فیصلہ
نجکاری کے تین سال بعد ملازمین کو پیکیج دے کر ریٹائرڈ کیا جا سکے گا۔سیکریٹری نجکاری ڈویژن
مزید پڑھیئےموسیٰ خیل واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم
ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں،دہشتگردوں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں گی،شہباز شریف
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان، زرمک بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشت گرد جہنم واصل
متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،دہشتگردوں کے خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کے آپریشن جاری رہیں گے۔سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق جواب طلب
وزارت خارجہ کے وکیل بھی اپنے آفس کا تفصیلی جواب دیں بے ورنہ سب کو یہاں بٹھا دوں گا، جمعے تک کا وقت ہے مفصل رپورٹ دیں، عدالت
مزید پڑھیئےبلوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد
مقتولین کو شناختی کارڈ چیک کرکے قتل کیا گیا، ایس ایس پی کچھی
مزید پڑھیئےلاہور، ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد گرفتار
ایف آئی آر کے مطابق پولیس ریڈ کے دوران ملزمان برہنہ حالت میں تھے۔
مزید پڑھیئےایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 3 جاں بحق
مرکزی سڑک پر بس ایک ٹرک سے ٹکرا گئی ، 48 زخمی اور3 زائرین جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس، عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک
منی لانڈرنگ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیںں، عدالت ان ملزمان کے خلاف جو بھی احکامات دے گی ان پر عمل درآمد ہو گا۔
مزید پڑھیئےبولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع
کولپور اور مچھ کے درمیان نامعلوم افراد نے ریلوے پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں آج سے 31 اگست تک بارش کی پیشگوئی
کراچی میں آج رات سے 29 اگست کے دوران ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچینی بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید…
جنرل ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر جنرل لی کیاومنگ نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیئےمجھے کچھ ہوا تو ذمے دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم…
بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آچکے ہیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں،میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کرگئے
رانا افضال حسین شیخوپورہ سے 2 مرتبہ رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔
مزید پڑھیئےموسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل
مسلح افراد نے فرار ہونے سے قبل 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے کم کاربن والا انرجی اسٹوریج پراجیکٹ لانچ کر دیا
ٹیلی نار پاکستان، بینک آف پنجاب اور سعودی-پاک انویسٹمنٹ کے اشتراک، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تعاون سے تقریب ، فہد ہارون اور دیگر کا خطاب
مزید پڑھیئےاسرائیل پر جوابی حملے سے متعلق جلد اچھی خبریں سنیں گے، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے سربراہ نے اسرائیل پر جوابی کارروائی سے متعلق کوئی ٹائم فریم نہیں دیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے سابق جج پر عوام کا تشدد، اسپتال منتقل
جیسے ہی قیدیوں کی وین پہنچی تو انہیں عوام نے مکے اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےفوج اورایجنسیوں کے بغیر ملک نہیں چلتا،محمود خان اچکزئی
سیاسی جماعتیں بھی چندے کے نام پر رشوت لے رہی ہیں۔مردان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مستعفی وزیر کا اپنی حکومت کیخلاف جلسے کا اعلان
مالاکنڈ میں ہونے والے جلسے میں حکومت کی کرپشن کے تمام حقائق بیان کروں گا،شکیل خان
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے
مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قبا،نزد داود اسکول/ پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر 1:30 پر اداکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کردیا
گزشتہ روز علیمہ خان نے پشاور اور مردان کا دورہ کیا،کارکنوں نے علیمہ خان کے سامنے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
مزید پڑھیئے