شیلنگ کے بعد عہدیدران سمیت گیارہ سے زائد افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ اور گاڑیاں برآمد کرلی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 ہلاک
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے،پارٹی دفاتر بند
تمام کارروائیاں ناکام رہیں اور رات بھر کوئی بھی سرگرم کارکن پولیس کے شکنجے میں نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےبارش نے لائنز کی ٹیم کو چیمپئنز کپ سے آؤٹ کروادیا
میچ منسوخی کے بعد لیگ میچوں میں پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کے سبب مارخورز کی ٹیم چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکارکن رکاوٹوں توڑ کرہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے،ترجمان وزیراعلیٰ کے پی
راولپنڈی احتجاج کے حوالے سے پختونخوا میں پی ٹی آئی کی تیاریاں مکمل ہیں اور ہزاروں کارکن روانگی کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھیئےسولر پینلز کی فی واٹ قیمت میں مزید کمی
لوکل سپلائرز مزید قیمتیں گرنے کے انتظار میں ہیں،ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے سو لر پینلز کی خریداری میں اضافہ بھی ہوا ہے
مزید پڑھیئےکانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
بنگلادیشی فین ٹائیگر روبی کو کانپور ٹیسٹ میچ کے دوران ہندو انتہا پسندو کے ایک جتھے نے تشدد نشانہ بنایا جس سے مداح کی حالت غیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب
یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے ہوا ہے۔ اس کی میزبانی بھارت کے شہر نیودہلی آڈٹ آفس نے کیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کی بیروت حملے میں کوئی شراکت نہیں،بائیڈن
اسرائیلی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بڑا حملہ کیا ہے جس میں ایک ساتھ 10 میزائل داغے گئے ہیں
مزید پڑھیئےپی پی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش کی گئیں۔لاقات میں آئینی عدالت کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات
تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے 41 اموات ہوگئیں
طوفان سے متاثر ریاستوں میں 900 پروازیں منسوخ اور 3300 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےیکم اکتوبر سے پیٹرول فی لٹر کتنے کا ملے گا؟اہم خبر آ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ،6جاں بحق
حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کی شہادت کی اطلاعات بھی ہیں، حملوں میں 6 عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
مزید پڑھیئےسعیدہ وارثی بطور احتجاج کنزرویٹیو پارٹی سے مستعفیٰ
ڈیوڈ کیمرون کی وزارت عظمیٰ کے دور میں سعیدہ وارثی پارٹی کی کو چیئرپرسن کے فرائض بھی سرانجام دے چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےموڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ مزید کم کردی
کریڈٹ ریٹنگ کم کرکے بی اے اے ون کردی،موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ فروری میں اے 2 کی تھی۔
مزید پڑھیئےمشرق وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے،روسی وزیر خارجہ
اس سے پہلے کہ صورتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہو، تشدد روکنا ہوگا کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خطے میں بڑی جنگ پر اکسا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے
وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےیمنی افواج کا بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں پر بڑا حملہ
حملے میں بحریہ، فضائیہ اور بری فوج نے حصہ لیا، 23 بیلسٹ اور ونگڈ میزائل داغے گئے اور ڈرونز سے بھی مدد لی گئی۔
مزید پڑھیئےبیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے،ایران
ایران ہر صورت لبنان اور مزاحمت کا ساتھ دے گا۔ اسرائیل نے سرخ لکیر عبور کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا آج احتجاج،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ،لیاقت باغ سیل
ملازمین اور کاروباری افراد کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ راولپنڈی میں آج موبائل سروس بھی جزوی طور پر بند رکھی جائے گی۔
مزید پڑھیئےحسن نصر اللہ اسرائیلی حملوں کے بعد محفوظ ہیں،ایرنی میڈیا کا دعویٰ
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور تحریک کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین مکمل طور پر صحت مند ہیں اور محفوظ ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان بے پناہ وسائل سے مالا مال،اپنا مقام حاصل کرے گا،آرمی چیف
آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر کراچی نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج،25 ریسکیوگاڑیاں صوابی پہنچادی گئیں
گاڑیوں میں فائرویکلز، ایمبولنسس اور دیگر شامل ہیں، ریسکیو گاڑیوں اور اہلکاروں کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبیروت حملہ، ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب
اسرائیل نے سرخ لکیر عبور کردی ہے، حزب اللّٰہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ
نیتن یاہو اپنے خطاب کیلیے پہنچے، پاکستانی وفد نے اپنا احتجاج عالمی فورم پر ریکارڈ کروادیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان، لیاقت باغ کو سیل کر دیا گیا
اگر کل ہمیں لیاقت باغ پنڈی میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو پھر اسی جگہ پر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے، شہباز شریف
اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی تو پاکستان بھرپور اور منہ توڑ جواب دے گا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئے