یکم مارچ سے قائم ہونے والی حکومت شامی عوام کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرے گی،وزیر خارجہ اسعد الشیبانی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم
سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کیخلاف آزادکشمیر ہائیکورٹ سے نااہلی کیخلاف اپیل نمٹا دی۔
مزید پڑھیئےسہ فریقی سیریز، جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلیے 353 رنز کا ہدف
ہینرک کلاسین 87، میتھیو بریٹزکی 83 اور ٹیمبا باووما 82 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا
عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ بھی اٹھایا ہے،وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےچین نے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کر دیا
غزہ صرف اور صرف فلسطینیوں کا ہے۔ یہ ان کی آبائی سرزمین ہے۔چینی ترجمان
مزید پڑھیئےغزہ رئیل اسٹیٹ نہیں، فرانس نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا
آپ 20 لاکھ انسانوں کو اچانک یہ نہیں کہہ سکتے کہ اب تمہیں اپنی سرزمین سے اپنے گھر بار چھوڑ کر کہیں اور جاکر بسنا ہوگا۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون
مزید پڑھیئےغزہ پر حملہ کیا تو اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا، یمنی حوثی
بدلتے ہوئے حالات پر نظریں ہیں اور جوابی ردعمل کے لیے بالکل تیار ہیں,عبدالمالک
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
غزہ میں 50ہزار سے زائد افراد کو شہید کیا جا چکا، یہاں تعمیر نو کا کام فوری شروع ہونا چاہیے۔کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا۔
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ کا ایف آئی اے کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ
کمیٹی ایف آئی اے کی مجموعی کارکردگی، مقدمات کے اندراج، ملزمان کی گرفتاریوں اور ادارے کی مختلف شاخوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےمہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا، جس کے نتیجے میں مال بردار گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز ریپریزنٹیشن سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اور جسٹس ثمن رفعت کی ری پریزنٹیشن مسترد کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں بڑی گرم جوشی سے آرمی ایکٹ سے…
فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے
ڈی جی آئی اے ای اے رافیل ماریانو گروسی کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز تعلیمی اداروں میں نفرت پھیلانے کی مہم چلا رہی ہیں، بیرسٹر سیف
جھوٹے پروپیگنڈے اور الزامات سے عوام کے دلوں سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو نہیں نکالا جا سکتا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ایران کے تعلقات بہت مضبوط ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی
ایران کے ساتھ تجارتی معاملات اور ثقافتی تعلقات بہت گہرے ہیں، پاکستان اور ایران کا گیس پائپ لائن معاہدہ بھی دوستی کا ثبوت ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، پروگرام اور میکرو اکنامک…
لاقات کے دوران آئی ایم ایف پروگرام اور حکومتی اصلاحات کے ذریعے حاصل ہونے والے میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےعلیمہ اور عظمیٰ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں بے قصور قرار
فتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور وہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں بے قصور ثابت ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےاحمد پور شرقیہ میں کار کو حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
حادثہ موضع نوناری سروس ایریا کے قریب پیش آیا، کار سوار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےامید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے جس کے لیے عوام نے مجھے…
بہت بڑے پیمانے پر دھوکا دیا جارہا ہے، جج ہمیں فراڈ کا پتہ چلانے سے کیسے روک سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
زرتاج گل متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت پیش نہیں ہوئیں، زرتاج گل کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رہا ہوں۔
مزید پڑھیئےملک میں شدت پسندانہ سوچ کو پنپنے کی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان نے انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں۔
مزید پڑھیئےعرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر…
سعودی عرب، عرب لیگ، اردن، مصر، شام اور دیگر ممالک برہم ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپتوکی:چندہ چور مسجد کے غلے میں چھوڑےکرنٹ سے مارا گیا
مرنیوالے شخص کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی ہے، وہ نشہ کا عادی تھا اور جودسنگھ کا ہی رہائشی تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا،اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔ٹیم آج آرام کے بعد کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: مالکان کے تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو ملازمہ دم توڑ گئی
گھریلو حالات کے باعث اقرا نے ایک گھر میں ملازمت شروع کی، جہاں مبینہ طور پر مالکان نے اس پر بدترین تشدد کیا۔
مزید پڑھیئےاردن کے بادشاہ کی ٹرمپ سے ملاقات
خطے میں امن اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، ٹرمپ کی حمایت ان ہی مقاصد کے حصول کے لیے کریں گے
مزید پڑھیئے