حملے میں ایک ڈمپرنذرآتش، 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی…
میں نے عزت کے ساتھ خدمات سرانجام دیں، میں خاموشی سے خدمت نہیں کروں گا، براہ کرم میرا استعفیٰ قبول کریں۔
مزید پڑھیئےنیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر
ای سی سی نے گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز نے 339 یرغمالی مسافروں کو رہا کروایا ، وزیر اعظم
دہشت گردوں کو رمضان میں بچوں، خواتین اور بزرگوں کا ذرا بھی خیال نہیں آیا ، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظور
صرف افواہوں پر ہم کو گالم گلوچ سے نوازا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےحب سے مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار
عبیداللہ نامی نوجوان کو 5 مارچ کو اغوا کیا گیا تھا۔ اغواکاروں نے مغوی کی رہائی کے لیے 6 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی
عمر ایوب، شبلی فراز، جنید اکبر ، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سبکدوش ہو گئے
منیر اکرم کی جگہ فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار آئندہ ماہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیر قانون خالد انور انتقال کرگئے
والد علالت کے باعث کچھ عرصے سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، راشد انور ایڈووکیٹ
مزید پڑھیئےجنڈولہ قلعے پرحملہ ناکام، فورسز کی جوابی فائرنگ میں 10 دہشت گرد ہلاک
خودکش حملہ آور نے گاڑی میں بیٹھ کر ایف سی کیمپ کے قریب خود کو اڑا دیا۔
مزید پڑھیئےمٹھی بھر اہلکاروں نے ڈیڑھ گھنٹہ دہشتگردوں کو روکے رکھا
ان سات اہلکاروں کا ایمونیشن ختم ہوا تو پہاڑوں پر موجود مسلح دہشت گردوں نے ٹرین کو یرغمال بنالیا- پہلے زوردار دھماکہ ہوا پھر شدید فائرنگ شروع ہوگئی-
مزید پڑھیئےمیری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئینِ پاکستان سپریم ہے ,جسٹس جمال مندوخیل
قانون کا اطلاق کس پر ہونا ہے اور کیسے ہونا ہے یہ طے کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے، ریمارکس
مزید پڑھیئےوزیر دفاع کو ذرا سی شرم آنی چاہیے ، اسد قیصر
پی ٹی آئی ان کے اعصاب پر سوار ہے، تقریر نکال لیں کتنی مرتبہ بلوچستان کو نام لیا،قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےفیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو،…
فوجی آپریشن بلوچستان مسئلہ کا حل نہیں ، قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےحکومت نے معیشت پر اثر انداز ہونے والے کیسز کی فہرست طلب کرلی
عدالتی چارہ جوئی تیز کرنے کے لیے یکساں نوعیت کے کیسز کو یکجا کرنے پرغور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا بنگلا دیش کیخلاف بھی زہر اگلنے لگا
بنگلا دیش کی فوج نے بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے بغاوت کے جھوٹے پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کردی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر قرارداد متفقہ طور پر منظور
ایوان حادثے میں جاں بحق ہونے والے معصوم شہریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور بہادر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کرتا ہے، قراردادا کا متن
مزید پڑھیئےبلوچستان ٹرین حملے کی ذمے دار "را "ہے، سکھ خالصتان رہنما
بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لےگا، گرپتونت سنگھ پنوں
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا شرمناک ہے، خواجہ آصف
جس طرح سے ہماری افواج نے دہشت گردوں سے نمٹا، وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم سنگ میل ہے، ومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےجعفر ایکسپریس پر حملہ،دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے، پاکستان
دہشت گردی کے واقعے کے دوران ٹریس شدہ کالز میں افغانستان سے رابطوں کا سراغ ملا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبلوچستان کا کوئی رکن اسمبلی اپنے حلقے میں نہیں جاسکتا،پولین بلوچ
میری پارٹی مجھے اجازت دے تو میں بھی آج کے بعد اس ایوان میں نہیں بیٹھوں گا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت مل گئی
پشاور ہائی کورٹ میں اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس اورنگزیب نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ججز ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
درخواست میں وفاقی حکومت، لاہور، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے رجسٹرارز کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے غزہ پر حملے مزید تیز، بمباری سے بچے سمیت 8 افراد شہید
اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 ہزار 927 زخمی ہو چکے،
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرِ صحت کا صوبائی وزراء سے رابطہ، ملکر کام کرنے پر اتفاق
مل کر کام کرنے سے صحت کے شعبے میں درپیش چیلنجز اور مشکلات کو کم کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکیہ کے درمیان سرمایہ کاری و تجارتی تعاون میں نئی پیشرفت
پاکستان اور ترکیہ کے مابین 5 ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کے حصول کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےوادی نیلم میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ، نوشکی، ژوب میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
مزید پڑھیئےایران کا ساحل خونی رنگ میں تبدیل، سیاح خوفزدہ
ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ موسلا دھار بارش کے بعد ایک ساحل اچانک سرخ رنگ کا ہوگیا
مزید پڑھیئےڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا دور، گوگل والٹ پاکستان میں متعارف
گوگل نے اضابطہ دستیابی کا اعلان کر دیا، صارفین اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ڈیجیٹل پیمنٹ کارڈز، بورڈنگ پاسز اور لائلٹی کارڈز کو محفوظ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت کا ’ہولی‘ کے تہوار پر مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ
ہولی کے جلوس سے بچانے کے لیے اقدام ہے، جو مساجد کے پاس سے گزرے گا۔ ہولی کا تہوار اس بار رمضان کے مقدس میں آرہا ہے۔
مزید پڑھیئے