سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب (اُمت نیوز)سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔

شہزادہ منصور کے انتقال سے متعلق ایوان شاہی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔