اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہرنائی،کوئلے کی کان میں دھماکا،2مزدور جاں بحق
واقعہ ہرنائی کے علاقے زرد آلو میں پیش آیا، کان میں گیس بھرنے کی وجہ سے دھماکا ہوا اور ایک حصہ بیٹھ گیا جس کے باعث 10 مزور پھنس گئے
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن،کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال مکمل،حتمی فہرست آج آویزاں
امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے بارے میں وقت نہیں دیا جا سکتا لیکن آج بروز بدھ کو حتمی فہرست کو ڈسپلے کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان کے انتخابات میں دھوکا دہی کی تحقیقات ہونی چاہئیں: ڈونلڈ لو
پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران عوامی اظہار رائے، جلسے اور ریلیوں پر پابندیوں کی نشاندہی کی گئی
مزید پڑھیئےغزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹے میں مزید 95 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے ’انروا‘ کے دفتر کے سامنے کار کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے جہاں شاہی محل آمد پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سربراہ پاک فوج کا خیرمقدم کیا۔
مزید پڑھیئے2022 کے تباہ کن سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ متاثر ہوا،سفیر ڈنمارک
ہم متاثرین کی امداد کے لئے آئندہ بھی پر عزم رہیں گے۔ تقریب کا مقصد 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میٹرک بورڈ نے ضمنی امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا
ضمنی امتحانات میں 11 ہزار 845 امیدواروں نے شرکت کی، کامیابی کا تناسب 66.85 فیصد رہا۔
مزید پڑھیئےکراچی، ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر قیدی نے خودکشی کرلی
وزیرِ جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو تفتیش کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےرواں برس آٹا مزید مہنگا نہیں ہوگا
وافر مقدار میں گندم کے ذخائر موجود، عالمی منڈی میں بھی نرخ گھٹ گئے،اوپن مارکیٹ میں فی بوری گندم نرخ نو ہزار روپے تک گرنے سے قیمتوں میں مزید کمی متوقع-
مزید پڑھیئےانسانی اسمگلرز کے سہولت کار ایف آئی اے افسران کے گرد گھیرا تنگ
نئے وفاقی وزیر داخلہ نے ڈنڈا اٹھالیا- 87 افسران و اہلکار بلیک لسٹ- اسلام آباد- کراچی اور بلوچستان زونز کے افسران کرپشن میں سرفہرست-
مزید پڑھیئےبی جے پی 70 ارب کے انتخابی فنڈز کھا گئی
جوا کھلانے والی کمپنیاں بھی الیکٹورل بانڈز خریدنے والوں میں شامل- فنڈنگ 2018ء سے 2024ء تک کی گئی-’’سہولت‘‘ ختم ہونے پر مودی تلملا اٹھا
مزید پڑھیئےکراچی ، پولیس نے لاپتہ 5 لڑکیاں بازیاب کرا لیں
لڑکیاں سعید آباد میں واقع گھر سے پراسرار طور پر غائب ہوگئی تھیں۔
مزید پڑھیئےلندن میں دوران پرواز مسافر کی خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک
طیارے کو ہنگامی لینڈنگ،طیارے میں موجود ڈاکٹر نے طبی امداد فراہم کرکے مسافر کی بچائی۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع
اسد عمراور گرفتار پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی۔
مزید پڑھیئےمراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع
جے یو آئی ایف کے امیدوارعطا الحق درویش نے اعتراض جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےشہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
راجا شجاع کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا متفقہ طور پر خزانچی منتخب کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی متاثر
غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی ۔
مزید پڑھیئےالعزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری
ریفرنسز میں مرکزی ملزم بری ہوچکے ہیں، حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف کیس چلانا عدالتی وقت ضائع کرنا ہوگا۔ وکیل درخواست گزار
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کے ٹیکنوکریٹ نشست پرکاغذات نامزدگی منظور
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری ریٹرننگ افسر سعید گل کے سامنے پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاین اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری
ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ گنتی میں کامیاب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف میں اختلافات،بھونکنے والے لگے رہیں گے،قاضی انور ایڈووکیٹ
تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، قاضی انور ایڈووکیٹ اور مشیر برائے وزیراعلیٰ مشال یوسفزئی پھٹ پڑے۔
مزید پڑھیئےایلون مسک نے منشیات استعمال کرنے کا اعتراف کرلیا
میں ہرہفتے کیٹامائن کی معمولی مقدار لیتا تھا۔ اگرآپ زیادہ مقدار میں کیٹا مائن لیں تو آپ کام کے قابل نہیں رہ سکتے اور مجھے بہت کام کرنا تھا،ایلون مسک
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کے رہنما عبد الحفیظ بجارانی حادثے میں جاں بحق
خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں،خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا…
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی امریکا میں بھی اختلافات، گروہ بندی کا شکار
گنتی کے شرکا ہونے پر ناکامی کا ذمے دار ٹھہرانے کی سیاست اور عہدیداروں کا مظاہرے کی جگہ اور مقصد سے اختلاف بھی سامنے آیا۔
مزید پڑھیئےسموسہ فروش کی 2 بیٹیاں پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کرکے افسر بن گئیں
حبیب الرحمن انصاری کی دونوں بیٹیوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا اور گریڈ 17 کی افسر بن گئیں۔
مزید پڑھیئےسیالکوٹ، بیوی نے پیٹرول چھڑک کرشوہر کو آگ لگا دی
اقرااور شکیل کے درمیان کافی دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا،ملزمہ نے اپنی بہنوں اور بہنوئی کیساتھ ملکر شوہر کو آگ لگائی.
مزید پڑھیئےپاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
ایکس جسے ابتدائی طور پر 17 فروری کو بلاک کیا گیا تھا ، آج 18 مارچ تک پاکستان بھر میں صارفین کے لئے قابل رسائی نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی : فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد…
ملزم فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث تھا۔ دہشت گرد حملوں میں میں پاک آرمی اور ایف سی کے جوان شہید ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئے