زخمی آیاز کا تعلق ماموند سے تھا،جسے نازک حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ناقابل یقین رد عمل آئیگا، مشعال ملک
اقوام متحدہ میرے پاپا کو بچائے،میرے پاپا ہم سب کی جنگ لڑ رہے ہیں، بیٹی رضیہ سلطانہ
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں بھرتیوں کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
درخواست قابل سماعت ہونےسےمتعلق دلائل طلب،آپ مطمئن کریں،رولزدیکھ لینگے،ریمارکس
مزید پڑھیئےلیاقت آباد میں خاتون پرتیزاب پھینکنے والا اسکا شوہرنکلا
اے ایس پی لیاقت آباد نے 12 گھنٹے کے اندرمعمہ حل کردیا،ملزم شوہرگرفتار
مزید پڑھیئےاسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم
دبئی کیلیے پہلی پرواز 14 اگست کو روانہ ہوگی ۔ترجمان سول ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےمسلح جھتوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف کا اعلان
دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جواب دینا پڑے گا، گرینڈ جرگے سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار کا مردم شماری کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
آئین کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات کرائے جائیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کی نگران حکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی بھی تبدیلی کی خبریں بھی زیر گردش
مزید پڑھیئےعمران خان سزائے موت کی کوٹھڑی میں بند
ماضی میں نواز شریف کو بھی اٹک جیل کی اسی چکی میں رکھا گیا تھا- پنکھے کی سہولت کے باوجود پی ٹی آئی سربراہ گرمی اور حبس کی شکایت کرنے لگے۔
مزید پڑھیئےانضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا
پی سی بی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےابراہیم حیدری کے قریب ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی
کشتی حادثے میں ایک ماہی گیرجاں بحق,14کو بچا لیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات
درخواست اعتراضات کیساتھ کل سماعت کیلیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنرنے چیئرمین پی ٹی آئی کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دیدی ۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے میزائل حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک
اسرائیل کے میزائل حملے میں چوکی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےہزارہ ایکسپریس حادثہ تخریب کاری نہیں، تحقیقاتی رپورٹ
شعبہ سول اور شعبہ مکینیکل کی نااہلی حادثے کی وجہ قرار پائی ۔
مزید پڑھیئےصحافیوں کے احتجاج پر حکومت نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا
مریم اورنگزیب نے پیر کو سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران بل واپس لینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےٹرین حادثہ، شعبہ مکینیکل نے حادثے کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا
انجن کے وہیل ڈیمیئج پائے گئے ہیں، ٹریک کو آپس میں جوڑنے کیلیے فش پلیٹ موجود نہیں تھی۔ تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھیئےغریب ضرور ہوں،اپنی بچی کا سودا نہیں کروں گی، والدہ رضوانہ
مجھے انصاف ملنا چاہیے کسی سے پیسے نہیں لوں گی، گفتگو
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،عمران خان کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
حق دفاع بحال کرنے کی اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی۔
مزید پڑھیئےوکیل نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت
نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے آج ملاقات کریں گے، اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی کو احتجاج کا فیصلہ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے کیا، مبینہ…
ثابت ہوگیا سانحہ 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا، آڈیو کے بعد کوئی شک نہیں رہا سانحہ 9 مئی کی پلاننگ کی گئی، عطاء تارڑ
مزید پڑھیئےکراچی،نادرن بائی پاس پرڈمپر اور کوسٹرمیں تصادم 2، افراد جاں بحق
کوسٹر اور ٹرک میں تصادم کے باعث جاں بحق وزخمی ہونے والوں کو عباسی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، راہ گیر میاں بیوی جاں بحق
دھماکے سے راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے،دھماکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا۔
مزید پڑھیئےرضوانہ تشدد کیس، عدالتی حکم پر سول جج کی اہلیہ گرفتار
سومیہ عاصم کی جانب سے ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے عدالت نے خارج کر دیا
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی سے اہلیہ کی ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت
ریاست کو نظر بند کرنے کا اختیار ہے اور ریاست ہی کا قانون ہے کہ رشتے داروں کو ملاقات کی اجازت ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم پر بات کرنا رانا ثناء اللہ کا استحقاق نہیں،نیئر بخاری
نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک حفیظ شیخ کے نام پر اتفاق نہیں ہوا اور رانا ثناء اللہ کو بھی حفیظ شیخ کے نام سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی
مزید پڑھیئےلاہور،گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق
اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور مزدوروں کی لاشیں مین ہول سے نکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیں ۔
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری کے بعد پہلے کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
رواں ماہ پی ایس ایکس 100 انڈیکس دوسری بار 49 ہزار کی حد بحال کرچکا ہے، اس سے قبل 100 انڈیکس 6 برس بعد 49 ہزار کراس کرکے واپس نیچے آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے درخواست دائر
پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے دائر درخواست میں عمران خان کو جیل میں اے کلاس کی سہولیات کی فراہمی کی بھی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےفوج نےافریقی ملک نائیجرمیں فضائی حدود بند کردیں
معزول صدر بازوم 2021 میں نائیجر کے پہلے جمہوری سربراہ منتخب ہوئے تھے ، نائیجر نے 1960 میں فرانسیسی نوآبادیاتی حکمرانی سے آزادی حاصل کی تھی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos