انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 225 روپے ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سہراب گوٹھ پرموبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی
فلیٹ کے رہائشیوں کو دھوئیں کے باعث شدید مشکلات درپیش آئیں
مزید پڑھیئےنااہلی فیصلے کے بعد عمران خان کی پہلی پوسٹ آگئی
وائرل ویڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے اس کے بعد مجھے موقع نہ ملے کہ میں آپ سے دوبارہ مخاطب ہو سکوں،
مزید پڑھیئےبھارت کا ایک اور طیارہ تباہ گر کرہوگیا
تین روز قبل بھی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل کرنے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےصداقت وامانت کا بُت پاش پاش ہوگیا۔شہباز شریف
قانون سے لڑنے، گولیاں، ڈنڈے چلانے، فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں۔
مزید پڑھیئےزمبابوے بھی سپر12 مرحلے میں پہنچ گیا
اسکاٹ لینڈ کو 5 وکتوں سے پچھاڑ دیا،اسکاٹش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں محض 6 وکٹوں کے نقصان پر132 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےفیض آباد ، مری روڈ میدان جنگ بن گیا
د تحریک انصاف کے حامیوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد فیض آباد انٹر چینج، ایکسپریس وے اور مری روڈ پر جمع ہو گئی اور احتجاج شروع کر دیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ایمبولینسزاور قیدی وینز کو مختلف مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے،اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےشہری 9 ماہ میں 41 ہزار997 موٹرسائیکلوں سے محروم
کورنگی- گلشن اقبال- نیو کراچی- اورنگی ٹاؤن اور بفرزون کے علاقے اسٹریٹ کرائمز کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
دالت نے فیصلے میں اعظم سواتی کو 10 ہزار رپے کے مچلکے جمع اور پاسپورٹ جمع کروانے کا حکم دیاہے ۔
مزید پڑھیئےاعتزاز احسن کے گھیرائو کا معاملہ سلجھانے کی کوششیں
اختلافات جلد ختم ہوجائیں گے- ذرائع- زرادری کیخلاف نیب مقدمات عدالتوں میں جائینگے- پارٹی چیئرمین نے میرے بیان پر سخت گفتگو نہیں کی-
مزید پڑھیئےغیر ملکی ٹائروں کی برآمدگی کیس اسکینڈل میں تبدیل
کسٹم نے چھاپہ میں 50 کروڑ مالیت کے 56 ہزار ٹائر ضبط کیے تھے-اسمگلنگ پر تحقیقات سے پہلے ہی سرمایہ کارکمپنی نے قانونی دستاویزات پیش کردیں-
مزید پڑھیئے’’چوروں کا کنواں‘‘ خزانے کے متلاشیوں کا مرکزِ نگاہ
مکلی میں موجود پانچ صدی قدیم اندھا کنواں سانپوں سے بھرا ہوا ہے- اندر بنے چھوٹے کمروں میں مُردوں کی قیمتی اشیا کی کہانیاں مشہور ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی پانچ سال کیلیے ہے۔وفاقی وزیر قانون
یہ توشہ خانہ کے ریکارڈ تک رسائی نہیں دیتے تھے ،عمران خان کے خلاف دستاویزات ہیں ، کوئی زبانی بات نہیں۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج،جلائو ،گھیرائو
فیض آباد انٹر چینج پر پی ٹی آئی کارکنوں اور سرکاری اہلکاروں کے درمیان جھگڑا۔
مزید پڑھیئےجھوٹ پھیلانے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔بلاول بھٹو
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے نااہل ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد،3 گارڈز گرفتار
الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے گولی چل گئی تھی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کتنے سال کے نااہل ہوئے؟
عمران خان کو آرٹیکل 63 وپی کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔اس شق کے تحت کوئی بھی شخص پارلیمنٹ کا رکن نہیں رہ سکتا۔
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین شپ سے بھی فارغ
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے2018 میں نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہل قرار دیاتھا۔
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا
ایکسٹینشن نہیں لوں گا۔فیصلہ کر لیا ہے، جو 5 ہفتے میں سامنے آ جائے گا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپاکستان کا پہلا سند یافتہ چور نااہل ہوگیا۔مریم نواز
میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی عوام اپنے حق کیلیے باہر نکلیں۔فواد چوہدری
الیکشن کمیشن کے کرتوت سب پرعیاں تھے ہمیں ان سے اچھے کی امید نہیں تھی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف فیصلہ نوازشریف کے ذاتی ملازم نے دیا۔شہباز گل
یہ مفرار بھگوڑے کا لکھا ہوا فیصلہ ہے ، جسے عوام ہر لحاظ سے مسترد کرتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
عمران خان نے غلط معلومات فراہم کیں۔ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم۔عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد کی اہم ملاقات، دو صوبائی وزارتوں ایک وزیر اعلیٰ کے معاون کے عہدے کی پیش کش کی گئی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر)صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےدو بارکا ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز ٹی 20ورلڈ کپ سے باہر
ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے تھے۔آئرلینڈ نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئے400 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار
ملزمان میں المان عرف بھورا ، یٰسین بنگالی، امتیاز احمدعرف اُستا د اور علی جان عرف جا نی شامل ہیں
مزید پڑھیئے