کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول سے کم ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوہلی کی پاکستانی کھلاڑیوں سے خوش گپیوں کی تصاویر وائرل
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور پاکستانی کرکٹرز کے درمیان پریکٹس سیشن کے دوران خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی
مزید پڑھیئےایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
سیکرٹری داخلہ، پولیس اور ایف آئی اے کسی صوبے کی گرفتاری میں معاونت نہیں کریں گے، سلام آباد کی حدود سے باہر نہ لے جانے کو یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیئےن لیگ کا آفس جلانے کا کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت خارج
انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،سماعت کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش نہیں ہوئے
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب
گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں سکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ،قومی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرک میں تصادم ،5 افراد جاں بحق
حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ماہی گیر تھے جو تالاب سے مچھلی کا شکار کرنے کے لیے پک اپ میں جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے جہازوں کا عراق کی ام قصر بندرگاہ کا دورہ، مشق میں…
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کی عراق کے بحری حکام سے اہم ملاقاتیں بھی ہوئیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ ،پاک بھارت ٹاکرا آج، بارش کے امکانات کم
ایشیا کپ کے مقابلوں میں 18 ویں بار آج پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہو گا، ہائی وولٹیج ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھیئےایشیا کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت ٹاکرا آج ہوگا
نیپال کے خلاف کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئے2 نوجوانوں کا قتل، برطانوی ٹک ٹاکر مہک اور والدہ سمیت 4 افراد کو…
مہک بخاری کو کم سے کم 31 برس اور آٹھ ماہ قید اور ان کی والدہ عنصرین بخاری کو 26 برس اور نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ:پولیس مقابلے میں 2خواتین سمیت 18 مشتبہ افراد ہلاک
ڈاکوؤں کا ایک گروہ خطیر رقم لے جانے والی کیش وین کو لوٹنے کا منصوبہ بنا رہے تھا،پولیس
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ کی خودکشی،لاشیں پنکھے سے لٹکی ہوئی برآمد
ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکی ملی۔ وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے، پولیس
مزید پڑھیئےلاہور سے گرفتارسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اٹک جیل منتقل
لاہور ہائیکورٹ نے انہیں پولیس کی حفاظت میں گھر پہنچانے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20: قومی ویمن ٹیم کی جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست
بسمہ معروف 37 رنز کے ساتھ نمایاں،عالیہ ریاض نے ناقابل شکست 28 رنز کی اننگ کھیلی، قومی ٹیم نے 151 رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر مکمل کیا
مزید پڑھیئےمیران شاہ میں خفیہ آپریشن کے دوران میجر سمیت 2 فوجی جوان شہید
سیکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت کےخاتمےکیلئےپُرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبھارت،لوک سبھا کے سابق ممبر کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا
راشتریا جنتا دل کے سابق ممبر پربھوناتھ سنگھ پر 1995 میں دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھیئےخیبر میں فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،ایک تخریب کار ہلاک،حوالدار شہید
ہلاک دہشت گرد عوام اور فورسز پرحملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےصوابی، پرانی رنجش پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق،راہ گیر زخمی
واقعہ میں ایک راہگیر زخمی بھی ہوا، اسپتال منتقل، پولیس حکام
مزید پڑھیئےشاہ عبداللطیف بھٹائی کا 3روزہ عرس شروع،مختلف تقریبات کا انعقاد
نگراں صوبائی وزراء عمر سومرو اور جنید شاہ نے مزار پہ چادر چڑھائی،فاتحہ خوانی،شاہ جو باغ میں قائم کئے گئے ثقافتی گوٹھ کا بھی افتتاح کیا
مزید پڑھیئےچہلم امام حسینؓ: پشاور میں افغان باشندوں کے داخلے پر پابندی
سکیورٹی پر اجلاس ،دفعہ 144نفاذ کافیصلہ،محرم کی طرز پر انتظامات کے احکامات جاری
مزید پڑھیئےایشیا کپ میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی باولر ز سے خوفزدہ
پاکستانی بولرز اپنی مہارت کی بنیاد پر کسی بھی وقت میچ کا رخ بدل سکتے ہیں، کوہلی
مزید پڑھیئےکراچی،مبینہ طورپرگستاخانہ ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان نے فیس بک پرخواتین اوردیگرناموں سے اکاؤنٹس بنا رکھے تھے
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا سی ایم ایچ بنوں کادورہ،خودکش حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت
دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمہ کے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،سید عاصم منیر
مزید پڑھیئےنواز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی لندن میں ملاقات
بجلی اور پیٹرولیم کے نرخوں میں حالیہ اضافہ اور بڑھتے عوامی احتجاج کے علاوہ نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔
مزید پڑھیئےدلہن کا سہیلیوں کے ہمراہ ڈانس، دولہا اور مہمان ہکا بکا رہ گئے
دلہن اپنی ہم جولیوں کے ہمراہ معروف پنجابی گیت ’لندن ٹھمکدا‘ پر اس مہارت کے ساتھ ڈانس کرتی ہے کہ دولہا اور مہمان دیکھتے کے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسیاست سے توبہ، سینیٹر عون عباس بپی کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا…
9 مئی کے واقعات کی مذمت کی، تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اثر،ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دیے
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کردیا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کے بعد ایل پی جی بھی 38 روپے فی کلو مہنگی
11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 460 روپے مہنگا ہو کر 2 ہزار 346 روپے کا ہوگیا ۔
مزید پڑھیئےبنوں میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا
نمازجنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی ،سول انتظامی افسران اور دستوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپرویز الہیٰ کو ایک مرتبہ پھرگرفتارکرلیا گیا
چوہدری پرویزا لٰہی کو اسلام آباد پولیس نے ظہور الٰہی روڈ پر حراست میں لیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos