مشتعل مظاہرین نے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلزپارٹی عوام سے انتقام نہ لے،کراچی کو پانی دے،حافظ نعیم
کے فور منصوبہ، ایس تھری منصوبہ، گجر نالہ پروجیکٹس فی الفور مکمل کیے جائیں،پانی چورو ں و ینکر مافیا کی سرپرستی بند کی جائے،امیر کراچی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی،داخلہ ٹیسٹ کل متعلقہ شعبہ جات میں ہوںگے
امیدواروں کامقررہ وقت سےنصف گھنٹے قبل پہنچنا لازمی ،ڈاکٹر انیلاامبر
مزید پڑھیئےاوکاڑہ کشتی حادثہ، خاتون اور بچہ جاں بحق، 33 افراد کو بچالیا گیا
ایک بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی،6 افراد کی تلاش تاحال جاری
مزید پڑھیئےمنظور وسان کو حالات میں گربڑ ہوتی نظر آنے لگی
نگراں سیٹ اپ فروری2024 سے آگےجاسکتا،خیریت نظر نہیں آرہی،کچھ بھی ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا پانی بحران کیخلاف واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا
پانی کی کرپشن کا پیسہ اسی ہیڈ آفس سے بلاول ہاؤس تک جاتا ہے، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےاسٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ, پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سینڈوکن کلب کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستان کے دونوں گول فیصل نے اسکور کیے۔
مزید پڑھیئےاولڈ کلفٹن کی سڑک امام خمینی کے نام سے منسوب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایرانی وزیرخارجہ کے ہمراہ شاہراہ امام خمینی کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان 190 ملین پائونڈ اسیکنڈل میں کل دوبارہ نیب طلب
چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل ساڑھے11 بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےزہریلی حلوہ روٹی کھانے سے 70 مزدوروں کی حالت غیر
گوجرانوالہ کے نواح میں فیکٹری مالکان نے مزدوروں کیلیے حلوہ روٹی کا بندوبست کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاتحادیوں نے شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کااختیار دیدیا
وزیراعظم جسے مناسب سمجھیں نگران وزیراعظم نامزد کردیں۔
مزید پڑھیئےملک مصنوعی الیکشن کا متحمل نہیں ہو سکتا، خالد مقبول صدیقی
ایسے انتخابات ہونے چاہئیں جو سب کیلیے قابل قبول ہوں، امید ہے ہماری انتخابی مہم میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپریس کونسل آف پاکستان ترمیمی بل سینیٹ میں منظور
اپوزیشن اراکیبن کے مطالبے پر چیئرمین سینیٹ نے بل پر ووٹنگ کرائی تو بل کے حق 16 جب کہ مخالفت میں 9 ووٹ آئے۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی کی سزا معطل، پارلیمنٹ واپسی کی راہ ہموار
راہول گاندھی کو مارچ میں اس مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےرابی پیرزادہ نے عبایا اتار پھینکا
لندن روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے ایک تصویر شیئرکی جس میں انہیں جینز اور شرٹ میں ملبوس کیمرے کے سامنے پوز بناتے دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پورکے گھر چھاپہ، سیلاب و کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں ،…
پولیس نے علی امین گنڈاپور کے گھر سے ریلیف سامان کے کئی ٹرک بھرے اور لے گئی۔
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے رنگیز خان بعد از ضمانت عدالت سے نکلتے ہی گرفتار
عدالت نے سی سی پی اور پشاورکو پیش ہونے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کل ذاتی حیثیت میں طلب
چیرمین پی ٹی آئی کے پاس ایک بھی گاڑی ہو نہ جیولری، چار سال میں عمران خان کے پاس صرف چار بکریاں رہیں، کیا ماننے والی بات ہے؟۔ وکیل الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹادی
جب تک مقدمہ منتقلی کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوجائے اس وقت تک ٹرائل کورٹ حتمی فیصلہ نہیں کرسکتی۔ وکیل
مزید پڑھیئےہریانہ میں جنونی ہندئوں نے ایک اور مسجد شہید کردی
اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے مزید 8 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
اپوزیشن لیڈرکو ووٹ ڈالنے پربلال احمد،کریم بخش گبول سمیت محمد علی عزیز، عمر اماڑی، رابعہ اظفر کو پارٹی سے برخاست کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحبت کی شادی کرنیوالے نوجوان کی لاش مل گئی
مقتول کی دونوں بیویاں، دو بچے اور والد لاپتا، اغوا کا خدشہ
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی دوبارہ گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل
شہر یار آٖفریدی رہائی کے حکم کے بعد جب وکلا کے ہمراہ عدالت سے باہر آئے تو پولیس نے پھر دھاوا بول دیا۔ کپڑے پھاڑ دیے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق معاملہ واپس ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےداعش کے سربراہ ابوحسین القریشی ہلاک، ابوحفص الہاشمی نئے لیڈر منتخب
ترک صدراردوان نےاپریل میں دعویٰ کیا تھا کہ داعش رہنما ابو حسین القریشی ترک انٹیلی جنس فورسز کےہاتھوں ہلاک ہو گیا ہے
مزید پڑھیئےتحفہ بیچنے کیخلاف ہوں،گھڑی بکنے پر شرم آئی، پرویز خٹک
القادر ٹرسٹ کے معاملے میں وفاقی کابینہ سے جھوٹ بول کرمنظوری لی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد زخمی
حملہ آور نے گاڑی کی ٹکر سے 5 اور چاقو وار سے 9 افراد کو زخمی کیا
مزید پڑھیئےایشین ہاکی ٹرافی؛ ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی
شیلور سیلوریوس نے ملائیشیا کو میچ کے 44 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری دلا دی
مزید پڑھیئےسندھ میں اپوزیشن نے نگراں حکومت پر مشاورت شروع کردی
جی ڈی اے اورمتحدہ پاکستان کے رہنماؤں کی فنکشنل ہاؤس میں اہم بیٹھک،4 رکنی کمیٹی کا اجلاس آج ایم کیو ایم مرکز پرہوگا
مزید پڑھیئےاہل کراچی کیلئے بری خبر:بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ
شہریوں پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos