کراچی ماڈل کالونی میں کیس سامنے آنے پر دفاع ختم نبوت نے ایکشن لے لیا- قانونی جنگ شروع- ملزم نے قبول اسلام کی سند کا غلط استعمال کرکے نکاح کیا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئی رہ تو نہیں گیاجسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ افواج پاکستان کو نیب قانون سے باہر کیوں رکھا گیا؟۔
مزید پڑھیئےنیب کاآصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ
نیب نے 4 اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردیں۔
مزید پڑھیئےسیلانی ویلفئیر کا بجلی بل کی ادائیگی کیلئے”پین پاکستان فنڈ” کا اعلان
200 یونٹس تک استعمال کرنے والے اہل صارفین کو عطیات فراہم کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےاختر مینگل کا نشتر ہسپتال سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے کرنے…
بلوچستان اور ملتان میں لاشوں کے ڈھیر لگائے گئے،یہاں جمہوری حکومتیں بھی رہیں اور غیر جمہوری بھی لیکن حالات نہیں بدلے۔اظہار خیال
مزید پڑھیئےایشیا کپ یو اے ای منتقل نہیں کیا جائے گا۔رمیز راجا
آپ ہمت تو پکڑیں،اتنے منفی کیوں ہیں آپ بھائی صاحب ، سب کچھ انڈیا نہیں کچھ ہم بھی ہیں۔ صحافی کو جواب
مزید پڑھیئےحویلیاں میں صورتحال تاحال کشیدہ
انتظامیہ نے کنٹینر نہیں ہٹائے- کارکنان دھرنا ختم کرنے پر تیار نہیں- حافظ سعد رضوی نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلیے شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا-
مزید پڑھیئےایک شخص ریاست کو بلیک میل کر رہا ہے۔خواجہ آصف
تمام اشرافیہ سے کوئی نہ کوئی گناہ سرزدہوا،دہائیوں کی غلطیوں کا کڑوا پھل ہم کھا رہے ہیں،قومی اسمبلی مین اظہار خیال
مزید پڑھیئےآئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دیدی
کرٹس کیمفر کی جارحانہ 32 گیندوں پر 72 رنز کی اننگز نے آئرش ٹیم کییئے ہدف آسان بنادیا۔
مزید پڑھیئےآپ بچے نہیں،تیاری کیلیے وقت دیا جائے۔جج پراسیکیوٹرر پر برہم
سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابراعوان کے دلائل مکمل ہوگئے، عدالت نے جمعرات کو پراسیکیوٹررضوان عباسی سے دلائل طلب کرلیے ۔
مزید پڑھیئےکویتی ولی عہد تلاوت قران پاک پر روپڑے، ویڈیو وائرل
اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی آیت کی تلاوت کی تو ولی عہد رو دیے
مزید پڑھیئےپنڈی میں ہونےوالی میٹنگ خوش آئند ثابت ہوگی۔شیخ رشید
حکومت نے ملک کاسیاسی اورمعاشی دیوالیہ نکال دیاہے۔ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان
مزید پڑھیئے’’فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا‘‘
ریٹرننگ افسر کو پاسپورٹ2018 میں دکھایا گیا تھا،آر او کو دکھایا جانیوالا پاسپورٹ2015 میں ایکسپائر ہو چکا تھا۔جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےدنیا کی آبادی اگلے ماہ 8 ارب نفوس تک جا پہنچے گی
اگلے برس تک بھارت آبادی کے معاملے میں چین سے آگے نکل جائے گا
مزید پڑھیئےپونے 2 سال کا بچہ دو بار حرکت قلب بند ہوجانے کے بعد بھی…
سعودی سرجن نے دل کے غیرمعمولی نقص کے ساتھ پیدا ہونے والے امریکی بچّے کو موت کے منہ میں جانے سے بچالیا
مزید پڑھیئےچین کے صوبے شنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ
زلزلہ کی گہرائی 8 اعشاریہ 6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ کے دعوے بے سود ،ڈالر پھرمہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر 79 پیسے مہنگا ،220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لئے 155رنز کا ہدف
کپتان محمد نبی نے میچ کے اختتامی لمحات میں جاحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا انہوں نے 17 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی:سبکدوش ڈائریکٹر فنانس کا کرسی پر قبضہ برقرار
سابق ڈائریکٹر طارق کلیم حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں موجودہ افسر کے طورپر شریک ہوئے
مزید پڑھیئےفرح خان کا رانا ثنااللہ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس
رانا ثنااللہ 7 روز میں اپنا بیان واپس لے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی ، ایک اور جوان شہید
نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام علاقے میں شہید کیا
مزید پڑھیئےسارا انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار
ضمانت خارج، ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کی گئی تھی
مزید پڑھیئےحنا ربانی کھر کی فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر سے ملاقات
پاکستان فرانس دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی افغانستان کیخلاف فیلڈنگ
افغانستان کی ٹیم نے اب تک اس کے19 رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی،5 افراد جھلس گئے
جھلس کر زخمی ہونے والوں کی شناخت طاہر، انکشا، طلحہٰ، حمزہ اور مصباح کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےبیرسٹر مرتضی وہاب رات گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے
اہم شاہراہوں پرمرمتی کام کروارہے ہیں کوشش ہے جلد مکمل ہوجائے گا، ایڈمنسٹریٹر کراچی
مزید پڑھیئےکس گلاس میں سب سے زیادہ پانی ہے؟
پہلیوں کی وجہ ہماری یاداشت بہتر ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ پہلیاں آپ کی سوچ کو بڑھانے کا کام کرتی ہیں
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل اس ماہ کے آخر میں شروع ہوگا،وزیردفاع
عمران خان کون ہوتا ہے نواز شریف کا راستہ روکنے والا؟ نواز شریف نے واپس کب آنا ہے فیصلہ پارٹی کرے گی
مزید پڑھیئےبرطانیہ ، چین کیلئے کام کرنے پرسابق فوجی پائلٹوں کو الرٹ جاری
چین جانے والے سابق فوجی پائلٹوں کی تلاش کافی عرصے سے جاری ہے، سابق پائلٹوں کی بھرتی اور تربیت برطانوی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے
مزید پڑھیئے