مغرب کیلئے میرا پیغام ہے کہ کسی نے بھی سعودی عرب اور بادشاہت کو چیلنج کیا تو ہم سب جہاد اور شہادت کیلئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قواعد کی خلاف وزری پر درجنوں طالبات ہاسٹل سے بیدخل
30 کے قریب طالبات نے کابل یونیورسٹی کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینیرز اُٹھا رکھے تھے
مزید پڑھیئےمیں بروکرنہیں ہوں مگرچاہتا ہوں لوگوں کو بٹھا کربات کرواؤں: شاہد خاقان
میری کوشش ہے کہ سب لوگوں کو بٹھا کرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں
مزید پڑھیئےبرطانیہ،جرائم کیخلاف جنگ کیلئے پولیس کا رکشوں پر گشت
رکشے لوگوں کو جرائم سے بچانے میں مددگار ذریعہ ہیں۔ رکشوں کی خریداری پر ٹیکس دہندگان کی کتنی رقم لگی، پولیس یہ نہیں بتا رہی۔
مزید پڑھیئےنشتر اسپتال، مزید 20 لاوارث لاشوں کی تدفین
20 سے زائد لاشوں کو ڈی این اے کے بعد ان کے حوالے کیا گیا، لاشوں کی ڈی این اے کے نمونے لینے کے بعد تدفین کی گئی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے ڈوبے ٹائی ٹینک کو نکالنا ناممکن ہے، فاروق ستار
چار سال سے جس بیانیے پر بات کر رہے ہیں، اُس بیانیے کے بغیر ایم کیو ایم کا جو ٹائی ٹینک ڈوب گیا ہے
مزید پڑھیئےٹنڈولکرکی پیشگوئی، ٹی 20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کون سی ٹیمیں کھیلیں گی
سچن ٹنڈولکر نے پیشگوئی کی کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت ،پاکستان ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہنچیں گی۔
مزید پڑھیئےپی ایس پی کی وجہ سے آج مہاجر نوجوان محفوظ ہیں، مصطفیٰ کمال
پیپلز پارٹی سے اپنے حصے کی رشوت لے کر مہاجروں کے حقوق کے علمبرداروں نے سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا سودا کیا
مزید پڑھیئےتحریک طالبان جیسی تنظیمیں خطے کیلئے خطرہ ہیں،امریکی وزارت خارجہ
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، عالمی اور علاقائی دہشتگرد تنظیموں کے خلاف پاکستان کے ایکشن کی توقع رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، خواجہ آصف
اگر پی ٹی آئی اسلام آباد پر چڑھائی سے بلیک میل کرنا چاہتی ہے تو بلیک میل نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپنجاب سے لانگ مارچ کو خود لیڈ کروں گی، ڈاکٹر یاسمین راشد
اب چھوٹے دیہاتوں میں بھی لوگ عمران خان کو ووٹ دیتے ہیں، عمران خان نے اپنے دور میں سب سے زیادہ غریبوں کو ریلیف دیا۔
مزید پڑھیئےڈکیتی سےبچنے کی کوشش، دکاندارجاں بحق، شہری رقم لوٹ کر فرار
متوفی نے موٹرسائیکل کی رفتار بڑھادی جس سے موٹرسائیکل سلپ ہوگئی اور اس کا سر فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسیاست اپنی جگہ، بھارت کو پاکستان میں کرکٹ کھیلنی چاہیے،جاوید میانداد
پاکستان واحد ملک ہے جو بھارت کا کھلے دل سے استقبال کرتا ہے، مودی حکومت کی سوچ بہت منفی ہے۔
مزید پڑھیئےکوہلی،بابر اور رضوان کی ایک ساتھ گابا میں نیٹ پریکٹس
پاکستان اور بھارت 23 اکتوبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں اپنے سفر کا آغاز کریں گے۔ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں ٹیموں نے وارم میچ کھیلا
مزید پڑھیئےپاک بھار ت مقابلہ میں لوگ دلچسپی لیتے ہیں، عمران طاہر
مجھے لگتا ہے اور میری خواہش بھی ہے کہ پاکستان میں مقابلہ ہو، دعا ہے کہ بھارت کی ٹیم یہاں آئے اور کھیلے
مزید پڑھیئےپاکستان کا بھارت میں ورلڈکپ 2023 میں شرکت نہ کرنے پر غور
لاہور میں پی سی بی تھنک ٹینک کا اجلاس ہورہا ہے جس میں ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنےکا معاملہ زیر غور ہے۔
مزید پڑھیئےہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے،سجاد عباسی
خوش شکل ، خوش گفتار ، خوش مزاج اور خوش لباس فرخ سعید خواجہ بھی رب کے حضور پیش ہو گئے ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
مزید پڑھیئےتصویر کی اذیت۔۔ ڈاکٹر ظفر اقبال
کہتے ہیں دیت کے بعد کیس ختم ہوا۔ انسانی جان کے خاتمے کے اس کیس کے ساتھ رجحان سازی کا گہرا تعلق بن چکا۔ اس حوالہ سے ریاست کی کوئی ذمہ داری نہیں؟
مزید پڑھیئےامریکی خلا نورد جیمز میک ڈیوٹ کا 93 برس کی عمر میں انتقال
خلا نورد جیمز میک ڈیوٹ کا انتقال ریاست ایریزونا کے شہر ٹسکن میں ہوا وہ 1962 میں ناسا کا حصہ بنے
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا شاہ رخ جتوئی کی بریت پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے…
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور شاہ زیب قتل کیس میں دوسری عدالتوں سے سزا یافتہ مجرموں کی رہائی کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےسعودی سفارت کار قتل ، 6 رکنی سعودی ٹیم کی پاکستان آمد
سعودی سفارت کار کے قتل میں 3 افراد ملوث تھے۔ ملزمان میں سید وقار، رضا امام اور علی مستحسن شامل ہیں۔ تینوں ملزمان ایران میں روپوش ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نہ آنے پر شاہد آفریدی کی بھارتی بورڈ پر کڑی تنقید
دونوں ٹیموں نے گزشتہ 12 ماہ میں بہترین دوستی کا مظاہرہ کیا ہے، ٹیموں کے دوستانہ ماحول سے ملکوں میں بھی خوشگوار صورتحال پیدا ہو رہی تھی
مزید پڑھیئےPSL8،ڈیرن سیمی کس ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ؟
ڈیرن سیمی کا کردار ناقابل فراموش ، خاص طور پر پی ایس ایل 2 کے فائنل میں ڈیرن سیمی نے جس جوش و خروش سے پاکستان آکر فائنل کھیلا وہ ہمیشہ یادگار رہے گا۔
مزید پڑھیئےہلکا مت لینا،نیدرلینڈز نے نمیبیا کواپنی اہمیت بتا دی
نمیبیا کو 5 وکتوں سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےکوالیفائنگ راؤنڈ۔سری لنکا نے یو اے ای کو بآسانی قابو کرلیا
یو اے ای کے بولر کارتک میپن نے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی پہلی ہیٹرک بنالی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امریکا نے مان لیا
پاکستان عالمی برادری سے اپنے معاہدے پورے کررہا ہے،امریکا پاکستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون کی قدر کرتا ہے۔ترجمان
مزید پڑھیئےروس کا فوجی طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکراگیا۔ 13افراد ہلاک،19 زخمی
آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے 9 منزلہ عمارت کی 5 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئے1947 سے آج تک سیاستدانوں کو کرپٹ قرار دیا گیا۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے واپس ہونے والے نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ بنانے کا حکم دیا،ان تمام ریفرنس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان و امریکا کے درمیان مذاکرات ناکام
امریکی حکام نے بگرام ایئربیس چین کو نہ دینے کی یقین دہانی مانگی تھی-انکار پرافغان وزیر تعلیم سمیت بارہ رہنمائوں پر سفری پابندی اٹھانے سے انکار کردیا-
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی لال حویلی خالی ہونے سے بچ گئ
مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔
مزید پڑھیئے