دھماکے سے دو بچوں اور خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نگورنو کاراباخ،آئل ڈپو میں دھماکہ،125افراد ہلاک
آئل ڈپو میں زور دار دھماکے سے 20 افراد جان سے گئے جبکہ تقریباً 300 افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست منی پور انٹرنیٹ سروس دوبارہ بند
منی پور میں گزشتہ5 ماہ سے بند انٹرنیٹ سروس23 ستمبر کو بحال کی گئی تھی، منی پور میں مئی سے میتئی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں
مزید پڑھیئےعراق،شادی کی تقریب میں آتشزدگی،113 افراد جاں بحق
عراقی شہر الحمدانیہ میں شادی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں شرکت کیلئے وہاں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء: قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیلئے روانہ
قومی ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئی۔ 15رکنی اسکواڈ کے ساتھ 3 ریزرو کھلاڑی، کوچز اور معاون عملہ سمیت 13 ارکان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے
نگران وزیر اعظم انوار الحق کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں بھی متوقع
مزید پڑھیئےغیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغانوں کو بیدخل کرنے کا فیصلہ
تین مرحلوں میں نکالا جائےگا، کابینہ نےسمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی
مزید پڑھیئےمریم نواز لندن سے لاہور واپس پہنچ گئیں
بیٹے جنید صفدر سمیت پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی
کراچی میں درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ، سندھ کے بیشترعلاقون میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےغلط فیصلوں سے پاکستان استعمار کا راجواڑہ بن گیا، سراج الحق
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کو قوم دفن کر دے گی ، خوشاب میں گفتگو
مزید پڑھیئےلندن آنے کا مقصد سیاسی ملاقاتیں کرنا نہیں، نگران وزیراعظم
انتخابات الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہوں گے، اس میں معاونت کے لیے نگران حکومت ہوگی جو ہدایات جاری کرے گی، میڈیا کو انٹر ویو
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’’محمد‘‘
دوسرے نمبر پر جو نام سب زیادہ رکھا گیا وہ ’’نوح‘ ‘ہے۔’ ’ہیری‘‘ کے نام کی مقبولیت 13 ویں سے گر کر 23 ویں نمبر پر آگئی ہے
مزید پڑھیئےنیول چیف امجد نیازی 7اکتوبر کو سبکدوش،نئے سربراہ کیلئے 5نام ارسال
وائس ایڈمرل نوید اشرف،اویس احمد بلگرامی، عبدالصمد، راجہ ربنواز اور فیصل عباسی شامل
مزید پڑھیئےجشن آمد رسولﷺ،کراچی رنگ و روشنیوں میں ڈوب گیا
گلیوں،چوراہوں،مساجد کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا،ہرطرف درود و سلام کی صدائیں
مزید پڑھیئےشام میں امریکی کارروائی،داعش کمانڈرسمیت 2گرفتار
ابو ہلال الفدعانی کو چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا:امریکی سینٹرل کمانڈ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا: کالعدم داعش کے 4 سہولت کارگرفتار،2 بھتہ خور بھی پکڑے گئے
گرفتار ملزمان سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 10 وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ،سرمائے میں اضافہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور سونا سستا
کے ایس ای100انڈیکس 100سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا ،46200پوائنٹس کی سطح پر بند
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل منتقل
اڈیالہ جیل میں اٹیچ باتھ روم، ایک ملازم بھی چوبیس گھنٹے فراہم، سائفر کیس میں ایف آئی اے کو چالان کیلئےمہلت مل گئی
مزید پڑھیئےگھوسٹ ملازمین کے خاتمے کے بغیر ترقی ممکن نہیں،مبین جمانی
7 اضلاع سے اب تک 1100 سے زائد گھوسٹ ملازمین کی شناخت، نگراں وزیر بلدیات سندھ
مزید پڑھیئےآجر مزدور کے مفادات کا تحفظ ،بروقت اجرت ادا کریں،عمر سومرو
ایک مطمئن ورکر ہی محنت و لگن سے کام کرکے ادارے کو منافع بخش بنا سکتا،نگراں وزیر
مزید پڑھیئےبطور کپتان ورلڈکپ میں جارہا ہوں، کوشش ہوگی ٹرافی لے کر آئیں، بابراعظم
بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں،میرے اور شاہین کے درمیان اتنا ہی پیار ہے جتنا خاندان کے افراد کے درمیان ہوتا ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹیم کے ہارنے پر فٹبال کلب کے صدر کو گولی ماردی گئی
ایڈگر کو اسٹیڈیم کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گولی ماری
مزید پڑھیئےکراچی : ملیرمیں نالوں پر بنی دکانیں مسمارکی جائیں،سلمان مراد
کے ایم سی مارکیٹوں میں صفائی کے بہترانتظامات کیےجائیں،ڈپٹی میئر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر :بھارتی کریک تیز ،4 نوجوان گرفتار،پولیس افسر کی لاش برآمد
سوشل میڈیا صارفین پر پابندیاں مزید سخت، سرینگر میں عمارت میں آتشزدگی،عبدالرشید لون کی میرواعظ سے ملاقات
مزید پڑھیئےایشین گیمز, والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےکراچی ،پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام
حسن اسکوائر، عیسیٰ نگری اور غریب آباد میں ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےایشین گیمز ہاکی،پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری فتح
پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئے’’فواد چوہدری کو تین برس کی سزا ہو سکتی ہے‘‘
الیکشن کمیشن بااختیار ادارہ ہے- توہین پر کارروائی کر سکتا ہے- فوجداری مقدمہ میں الگ تفتیش ہوگی-قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری کو گورنر کے منصب سے ہٹانے کی تیاری
چند روز میں حتمی فیصلہ متوقع -مقصد کراچی و حیدرآباد سمیت شہری علاقوں میں متحدہ کو دوسری بڑی جماعت بنانا اور لندن گروپ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنا-
مزید پڑھیئےاسحق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ، 10 اکتوبر کو طلب
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طلبی کا سمن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos