7 تا 11 اکتوبر۔پہلا ٹیسٹ ملتان، 15 تا 19 اکتوبر۔ دوسرا ٹیسٹ ملتان، 24 تا 28 اکتوبر۔ تیسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں ہو گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تیسرا ٹی20؛ جنوبی افریقا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر سیریز جیت لی
افریقی ٹیم نے53 رنز کا ہدف محض 18.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو، خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے…
نیب تفتیشی آفیسر نے تاحال ضمنی رپورٹ نہیں جمع کروائی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لاہور جلسہ، ڈپٹی کمشنر کو آج فیصلہ کرنے کا حکم
ڈپٹی کمشنر شام پانچ بجے تک جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ کریں۔لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےمالی، القاعدہ کا فوجی تربیتی کیمپ پر حملہ؛ 77 ہلاک ،255 زخمی
حملے کی ذمہ داری جماعت نصرة الاسلام والمسلمین نے قبول کرلی جو خود کو القاعدہ کا مقامی ونگ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس افسران کو نہیں چھوڑوں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس افسران کے نظامِ احتساب پر سوالات بھی اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےبھارتی ہائیکورٹ کے جج نے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہہ دیا
سوشل میڈیا میں ان پر تنقید شروع ہوئی جس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے معاملے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے جج کے ریمارکس پر برہمی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے
آرڈیننس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 3 میں ترمیم بھی شامل ہے جس کے مطابق سماعت سے قبل مفاد عامہ کی وجوہات دینا ہوں گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم،نئی پارٹی پوزیشن جاری
تمام 80اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےالیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا معاملہ، کمیشن کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 24 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےتوہین رسالتﷺ کا مرتکب ڈاکٹر پولیس مقابلے میں مارا گیا
ہلاک ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں اس کی شناخت عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہ نواز کمہار کے طور پر کی گئی۔
مزید پڑھیئےججز نے سیاست کرنی ہے تو سیاسی جماعت بنالیں، بلاول
حکومت اور اتحادیوں سےمشورہ کرکے عدالت بنائیں گے جہاں الگ کیسز لگائے جائیں، ایسی عدالتیں نہ ہوں جو ڈیم بنائیں یا ٹماٹر کی قیمتیں طےکریں ،وکلاسے خطاب
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں,الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں…
الیکشن کمیشن پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون پر عمل کرے، جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے اصولوں پر عمل کرے۔ خط
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی 20، پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 181 رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 168 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےخاتون کیساتھ نامناسب رویہ، سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی
سابق سری لنکن کرکٹر و کوچ سماراویرا نامناسب رویے میں ملوث پائے گئے،کنڈکٹ کمیشن
مزید پڑھیئےمجوزہ آئینی ترمیم، رجسٹرار نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی
درخواست پر 8 اعتراضات عائد، مجوزہ قانون پارلیمنٹ میں پیش بھی نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے جنوبی افریقا کو پہلی بار ون ڈے میں ہرا دیا
۔ جنوبی افریقی ٹیم صرف 106 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےملزمہ نتاشا کا منشیات کیس سے بری ہونا ممکن نہیں
نشے کی حالت میں گاڑی چلانا ثابت ہوگیا- جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالتوں سے ضمانت کی درخواستیں مسترد-
مزید پڑھیئےافغان قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
محب اللہ شاکر نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوکر بے توقیری کی- وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو فوراً ایکشن لینا چاہیے تھا-عوام میں اشتعال-
مزید پڑھیئےپیجرز میں دھماکہ خیز مواد موساد نے نصب کیا تھا
پکڑے جانے کے خدشے پر اڑایا- حزب اللہ کو بڑے نقصان کا سامنا- ہنگری سے منگوائے گئے 5 ہزار پیجرز تائیوانی کمپنی کی شراکت دار یورپی کمپنی کے ہیں-
مزید پڑھیئےلیگی اراکین اسمبلی کا مخصوص نشستوں کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع
جس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دی وہ مخصوص سیٹوں کی اہل نہیں،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
قانونی ٹیم کی بریفنگ کے بعد کمیشن نے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، مشاورتی اجلاس کل پھر ہوگا۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کا مقصد صرف قاضی فائزعیسی کو بچانا ہے، عمران خان
لاہور کا جلسہ Do and Die ہے، یہ اب بے شک جو مرضی کرلیں، ہم نے پوری پارٹی کو کہہ دیا ہے، باہر نکلیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی, بھائی نے غیرت کے نام پر بہن،بہنوئی کو قتل کردیا
جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 20 سالہ طاہرہ زوجہ محمد نجم اور23 سالہ محمد نجم ولد محمد جاوید اورزخمی کی 50 سالہ زبیرولد عبدالواحد کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےپیکا عدالت سے خاتون کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت
ملزم محمد ہاشم کو الزام ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا
میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےخالصتان رہنما قتل سازش،مودی سرکار کیلیے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی
بھارت کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کو امریکی عدالت نے طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 268500 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےفیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام
ہٹلربھی جرمنی کی فوج کوسیاسی سوچ کےتحت چلارہا تھا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےسابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی 2 سال بعد جیل سے رہا
جیل سے باہر ان کے اہل خانہ اور انسانی حقوق کی تنظیم کے کارکنان کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے