ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل کی پہلی سیریز جیتی ، لنکا میں زیادہ ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم بنی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بڑھاپے میں رسوا ہونے والے سیاستداں
ایک عام وکیل سے اٹارنی جنرل اور گورنر جیسے اعلیٰ عہدوں پر پہنچنے والے کی تصویر آج ’’دیوارِ شرم‘‘ پر چسپاں ہے۔
مزید پڑھیئےبالاکوٹ میں حادثے میں 3سیاح جاں بحق
گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، متعدد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، مراد علی شاہ
9اور 10محرم کو سیکیورٹی کے باعث موبائل فون سروس بند کی جاتی ہے، کوشش ہوتی ہے عوام کو کم سے کم تکلیف ہو۔
مزید پڑھیئےروسی صدر کا 6 افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان
زمبابوے، مالی، صومالیہ، اریٹیریا، برکینا فاسو اور وسطی افریقی جمہوریہ کو 25 سے 50 ہزار ٹن مفت اناج بھجوائیں گے۔ پیوٹن
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات، جادو ٹونہ کرنے والوں کی شامت آ گئی
جادو ٹونہ کرنے پر7 افراد کو جیل، 50 ہزاردرہم جرمانے کی سزا سنادی گئی۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کا نام نگران وزیراعظم کیلیے پیش نہیں کیا، وزیر داخلہ
قائد ن لیگ نواز شریف جلد وطن واپس آکر حفاظتی ضمانت لیں گے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرعرب امارات پہنچ گئے
وزیرِاعظم شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کے بھائی، شیخ سعید بن زاید آل نھیان کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےتوبہ استغفار! والدین نے آئی فون کیلیے 8 ماہ کا بچہ بیچ دیا
پریشان کن واقعہ بھارتی ریاست بنگال کے ضلع پرگناس میں پیش آیا جہاں میاں بیوی کو ریلز بنانے کا شوق تھا جس کیلیے آئی فون درکار تھا۔
مزید پڑھیئے(ق )لیگ کے مقامی رہنما پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق
میاں اللہ یار گڈگورنجی سوسائٹی پلازہ میں کاروباری معاملات کیلئے قیام پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےنادرا دفتر میں 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق
شناختی کارڈ کے حصول کیلیے آنے والی لڑکی کو ملازمین نے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ میں ٹکٹوں کی خریداری سے متعلق اہم بیان جاری
رواں برس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ میچز کیلیے کرکٹ فینز کو ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی، جے شاہ
مزید پڑھیئےسرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان
ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم کی واپسی پیر سے شروع ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں پولیس کے پکے نشانے،6 خطرناک ڈاکو ہلاک
اندھڑ گینگ کا سربراہ جانو اندھڑ ساتھیوں سمیت مقابلہ میں مارا گیا،ترجمان پولیس
مزید پڑھیئےفلپائن میں کشتی الٹ گئی،26 افراد ڈوب کر ہلاک
یہ علم نہیں ہو سکا کہ کشتی میں کتنے مسافر سوار تھے تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کیلیے پیپلز پارٹی نے 5 نام شیئر کر دیے
پیپلز پارٹی کی قیادت دیگر پارٹیوں کی مشاورت سے نگران وزیراعظم لائے گی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
طارق بشیر چیمہ کی سیٹ پر مسلم لیگ (ق) سے ایڈجسٹمنٹ کا امکان
مزید پڑھیئے’پہلےموبائل چوری کیا پھردل چرالیا‘، برازیلین خاتون کی انوکھی لواسٹوری
یہ جوڑی 2 سال سے ساتھ ہے اور جلد شادی کرلے گی,محبت کی عجب کہانی
مزید پڑھیئےدوستی،بھارت اور چین کے بعد امریکی لڑکی بھی پاکستان پہنچ گئی
چلی کی نیکولی آناراگلسالوس کی چارسدہ کے اکرام سے دوستی محبت میں بدل گئی،لڑکی نے اپنا نام نورین رکھ لیا،دونوں گوگل ٹرانسلیٹ سے بات چیت کرتے ہیں
مزید پڑھیئےآج اور کل محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی
اسلام آبادمیں دو روز کیلئےڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی
مزید پڑھیئےملک دشمن نہیں چاہتے بلوچستان ترقی کرے،وزیراعظم
گوادر میں چائنہ ایکسپو سنٹر،ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،سنگِ بنیاد رکھا،چینی ہمارے خیرخواہ اور دوست،جان سے بڑھ کرحفاظت کرنی چاہیے،پریس کانفرنس وخطاب
مزید پڑھیئےناردرن بائی پاس پرڈاکوؤں نے تاجرکو قتل کردیا
گلشن معمارکچے راستے پرگاڑی نہ روکنے پرڈاکوؤں نے نعمان نصیرپرفائرنگ کی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علی محمد خان مردان جیل سے رہا،گھرپہنچ گئے
سابق وفاقی وزیر علی محمد خان 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے
مزید پڑھیئےمیاں نواز شریف یورپ روانہ، دو اہم ملاقاتیں شیڈول
پاکستان روانگی سے قبل میاں نواز شریف زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گے
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
پولیس ودیگرفریقین کوحکم جاری،درخواست نمٹادی گئی،تحریری جواب جمع
مزید پڑھیئےداخلہ منسوخ کرنے کیخلاف متاثرہ طلبا کا ہائیکورٹ سےرجوع
بغیرشوکازدئیےداخلےمنسوخ کردئیےگئے،31 جولائی سےامتحان ہورہے ہیں،موقف
مزید پڑھیئےجنوبی سائیبریا میں ہیلی کاپٹرحادثہ،4 افراد ہلاک 12 زخمی
روسی تحقیقاتی ایجنسی نے فضائی حفاظت کی خلاف ورزیوں کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز کردیا
مزید پڑھیئےفلپائن میں کشتی الٹنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک
خراب موسم کے پیش نظر چین اور تائیوان نے بھی الرٹ جاری
مزید پڑھیئےپولیس کوسیاسی مداخلت سےپاک رکھنےکامعاملہ،حکم نامہ جاری
آئی جی اپنےعہدے کی مدت مکمل کرینگے،تین سال سے قبل تبادلہ نہیں کیا جاسکےگا
مزید پڑھیئےبڑھاپے میں رسوا ہونے والے سیاستداں
جنہیں جوانی میں ہی قدرت نے نوازنا شروع کر دیا تھا- لیکن عمر کے آخری حصے میں دربدر ہوئے- اکثریت عمران کی اندھی تقلید کرنے والوں کی ہے- خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos