اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینٹورس شاپنگ مال میں فائر الارم نہیں بجائے گئے
آگ بجھانے کے آلات نہ ہونے کے برابر تھے-ریسکیو ٹیم نے لوگوں کو باہر نکالا-شاپنگ مال سیل-تحقیقات کیلیے سات رکنی کمیٹی بنا دی گئی-
مزید پڑھیئےعمران خان لانگ مارچ سے بچنے کیلیے فیس سیونگ کے متلاشی
حتمی تاریخ دینے میں تاخیر کی وجہ یہی ہے،اتحادی حکومت فیس سیونگ دینے کو تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےعلی گیلانی کے داماد بھارتی قید میں انتقال کرگئے
الطاف احمد شاہ 2017 سے دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید تھے۔
مزید پڑھیئےنجی شپنگ کمپنی کے دفتر میں زنجیروں سے جکڑا شخص بازیاب
ٹیپو سلطان پولیس نے والد کی درخواست پرحبس بیجا میں رکھے گئے بیٹے کو بازیاب کرکے وہاں موجود سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےدفاعی چیمپئن آسٹریلیا ہاٹ فیورٹ قرار
ہوم ایڈوانٹیج کے ساتھ مضبوط ترین بیٹنگ لائن موجود ہے- برطانیہ کا دوسرا نمبر- پاکستان اور بھارت سے سرپرائز پرفارمنس کی امیدیں-
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو بآ سانی شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے پوری اننگز میں ایک چھکا بھی نہ لگ سکا ۔
مزید پڑھیئےنوازشریف نومبر میں پاکستان واپس آجائیں گے۔راناتنویر
عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں،کوئی مائی کا لال اسلام آباد پرچڑھائی کرکے دکھائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز گل کا سامان عدالتی وقت ختم ہونے سے پہلے واپس کرنے کا حکم
شہباز گل کا سامان عدالتی وقت ختم ہونے۔جج نے ریمارکس
مزید پڑھیئےملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں
ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچیں، ملالہ کو پولیس کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں پرائمری اسکول اساتذہ کا مذاکرات کے بعداحتجاج ختم
پرائمری اسکول ٹیچرز کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ، اساتذہ احتجاج ختم کررہے ہیں ،ا مطالبات کے حل کے لیے 9 رکنی کمیٹی قائم کی گئی
مزید پڑھیئےسونا 700 روپےفی تولہ سستا ہو گیا
10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 685 روپے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 18 ڈالرز کم ہوکر ایک ہزار 677 ڈالرز فی اونس ہے
مزید پڑھیئےآڈیولیکس کسی ایجنسی نہیں ،بعض افراد کا معاملہ ہے،رانا ثنا
آڈیولیکس میں ملوث افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے جبکہ بگنگ نہیں ہوئی بلکہ ٹیلی فون ہیک ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی رائفل مقابلوں کی تقریب میں شرکت
مقابلوں میں تینوں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سویلینز نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےگورنرسندھ کامران ٹیسوری نے عہدے کا حلف اٹھالیا
تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر اور خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر ارکان اسمبلی شریک ہوئے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ سے پہلے ہی کنٹینرز اسلام آباد پہنچا دیئے گئے، شاہ محمود
عمران خان ان سب کے اعصاب پر سوار ہے، چوری پر پردہ ڈالنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی منصوبہ بندی نہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کا سی ٹی ڈی کا شعبہ خود ’سائبر دہشتگردی‘ کا شکار
یہ واقعہ گزشتہ ماہ کا ہے تاہم اب صورت حال معمول پر ہے، ہیکرز نے سی ٹی ڈی کا غیرسرکاری ای میل اکاؤنٹ کے ذریعے کئی موبائل کال ڈیٹا ریکارڈ بھی منگوائے
مزید پڑھیئےانڈر 19 انٹرنیشنل میچز، پاکستان 15 سال بعد میزبانی کیلئے تیار
2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر انڈر 19 کی پہلی آفیشل سیریز ہوگی، 2007 میں آخری سریز کراچی میں ہی پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےصدر نے عمران خان کے ردعمل کو "فرسٹریشن” قرار دے دیا
میری کوشش ہے سب لوگوں کوبٹھاکرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں۔
مزید پڑھیئےظفروال ،قبر سے بزرگ خاتون کی لاش نکال کربے حرمتی
لاش کی بے حرمتی کا واقعہ گاؤں چک میر ادا میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے قبر سے خاتون کی لاش نکال کر بے حرمتی کی
مزید پڑھیئےسندھ ،24 گھنٹے میں ڈینگی وائرس سے 352 افراد متاثر
ڈینگی سے اب تک 40 افراد کراچی، دو حیدرآباد ڈویژن، جبکہ میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد ڈویژن میں ایک، ایک مریض ہلاک ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے، عون چوہدری
نواز شریف سے لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبد العلیم خان اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی
مزید پڑھیئےنواز شریف سے علیم خان اور عون چوہدری کی لندن میں ملاقات
موسم کی بات پوچھیں، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، لندن کے موسم کا پاکستان کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، علیم خان
مزید پڑھیئےتیاری مکمل،کارکنوں سے اگلی ملاقات لانگ مارچ میں ہو گی۔عمران خان
مارچ کی بات کرتا ہوں تو یہ لوگ کانپ جاتے ہیں، کیا حکمت عملی ہوگی کسی کو بھی نہیں پتہ۔ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےیوکرین کے متعدد شہر میزائل حملے سے گونج اُٹھے؛ ہلاکتیں
متعدد گاڑیوں میں آگ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی اور چار سو دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے۔ کیف میں میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاگرکمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے۔سپریم کورٹ
ابھی اصل کیس باقی ہے، دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟جسٹس منصورعلی شاہ
مزید پڑھیئےعرفان قادر معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر
وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےشرح سود 15 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
روپے کی قدر میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےتھر ماڈل کو استعمال کرکے پاکستان کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ بلاول
سیلاب سے ملک میں بہت بڑی قدرتی آفت آئی ہے جس سے معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےلاہوراسموگ کے باعث آفت زدہ قرار
پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ سے آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن پیش کیا۔
مزید پڑھیئے