کیمپ کے خالی ہونے کے بعد انتظامیہ نے مکانات اور دکانوں کی توڑ پھوڑ شروع کر دی ہے، اور فوٹیج میں خالی مکانات کی مرمت یا مسماری کا عمل دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وی لاگر کے باپ کے اغوا میں کالعدم بی ایل اے ملوث نکلی
ولاگر کے والد کے اغوا میں ملوث ہلاک ملزمان کا کالعدم تنظیم سے رابطہ تھا: مظفرگڑھ پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےخواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والا اسپتال کا سی سی ٹی وی آپریٹر گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے خطرناک بلیک میلنگ نیٹ ورک کو بے نقاب کیا
مزید پڑھیئےمین ہول میں بچہ گرنے کا واقعہ،فاروق ستار کے پہنچنے پر شہری مشتعل ہوگئے
گاڑی سے اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ فاروق ستار کو گاڑی میں ہی واپس روانہ ہونا پڑا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب
مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا، جس کے نتیجے میں ایوان کی کارروائی متاثر ہوئی اور ماحول کافی غیر معمولی رہا۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئےگلگت اور کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 5 سےنیچے گر گیا،اسلام آباد میں بھی…
محکمہ موسمیات نے عوام کو سردی کے اثرات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئے2009 کی بغاوت اور قتل عام میں شیخ حسینہ کے ملوث ہونے کا انکشاف
2009 میں ڈھاکا سے شروع ہونے والی اور ملک بھر میں پھیل جانے والی دو روزہ بغاوت کے دوران بارڈر گارڈز کے اہلکاروں نے 74 افراد کو ہلاک کیا
مزید پڑھیئےایچ آئی وی عالمی سطح پر نظامِ صحت کے لیے ایک چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان میں ایڈز کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رہیں گے اور بیماری سے تحفظ کی سہولیات ہر شہری تک پہنچائی جائیں گی
مزید پڑھیئےسیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والا مسافر 2 کروڑ مالیت کی منشیات سمیت گرفتار
مسافر کے جوتوں اور سامان سے 1 کلو 160 گرام آئس ہیروئن برآمد ہوئی، جس کی مالیت تقریباً 2 کروڑ روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی کا کوئی ٹائم فریم طے نہیں،ٹرمپ
ہمارے پاس پہلے ہی بہت سے چیلنجز ہیں، اس لیے ہم ایسے لوگوں کو نہیں چاہتے۔‘‘
مزید پڑھیئےاسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست ہے: پوپ لیو
ہم سب جانتے ہیں کہ اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم دو ریاستی حل ہی کو تنازع کے پائیدار حل کے طور پر دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےروس۔یوکرین جنگ بندی پر مزید مذاکرات ضروری ہیں:مارکو روبیو
بات چیت کا مقصد صرف جنگ روکنا نہیں بلکہ ایک ایسے امن منصوبے کی تشکیل ہے
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف بیان،کینیڈا میں بھارتی وزیردفاع کیخلاف سکھوں کا احتجاج
پاکستان اور خالصتان کے جھنڈے اُٹھا رکھے تھے اور اس موقع پر مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے
مزید پڑھیئے’’اللہ کے واسطے میرا بچہ لادو‘‘۔ غمزدہ ماں کی دلخراش فریادیں
وڈیووائرل۔خاتون جائے حادثہ پر بین کرتی رہیں۔ سماجی تنظیم کا اپنی مدد آپ کے تحت آپریشن
مزید پڑھیئے’’ دسمبر آگیاہے‘‘۔۔۔۔سوشل میڈیاپر اداسی کا تہوارشروع
آج سے سوشل میڈیاپر دردانگیزاور افسردہ شاعری پوری آب وتاب سے مہینہ بھر جاری رہے گی
مزید پڑھیئےکراچی : ماں باپ کا اکلوتا بچہ کھلے مین ہول میں گرے کئی گھنٹے…
تلاش جاری ہے۔ہیوی مشینری سے لائنوں کی کھدائی ہورہی ہے۔ریسکیوذرائع
مزید پڑھیئےدبئی کے نئے ریستوران میں اے آئی شیف موجود
وہ ہزاروں ترکیبیں جانتاہے۔اسے سائنسی طرزپر کھانا تیارکرنے کی تربیت حاصل ہے
مزید پڑھیئےپنجاب میں سڑکوں پرکریک ڈائون اورایجوکیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی تجویز
72 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 26 ہزار چالان۔13 کروڑ 48 لاکھ جرمانے۔ ہزاروں مقدمات
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکی بروقت کارروائی سے چاغی میں ایف سی پردہشت گرد حملہ ناکام
آپریشن میں تمام تخریب کار مارے گئے۔ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔ سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےہر مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے،افغان سفیر کا پیغام
ماضی میں بھی اسلامی ممالک نے مذاکرات کے متعدد دوروں میں ثالثی کا کردار ادا کیا ہے
مزید پڑھیئےشفیع جان کا گورنر راج پر سخت ردعمل
عطا اللہ تارڑ نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں اور انہیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ صوبائی سیاسی رہنماؤں کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق یا گٹھ جوڑ ہے۔
مزید پڑھیئےچاول کا پانی:بالوں اور جِلد کے لیے قدیم قدرتی علاج
صدیوں سے مختلف ثقافتوں میں اسے خوبصورت بالوں اور جلد کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکُرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ:دو اہلکار شہید،4 حملہ آور ہلاک
کانسٹیبل واحد اور کانسٹیبل فضل الرحمان شہید ہوئے، جبکہ کانسٹیبل اضغر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی:کیماڑی کے قریب دو لانچوں میں تصادم،دو خواتین جاں بحق
تصادم کے وقت دونوں کشتیوں میں مجموعی طور پر 20 سے 25 مسافر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کا اعلان
منگل کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تو پھر اس کے بعد بعد لائحہ عمل بنایا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے ،مولانا فضل الرحمٰن
کھوکھلی اکثریت سے 27ویں ترمیم منظور کی گئی ، تکمیل حفظ القرآن کریم الجامعہ الاسلامیہ کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےناانصافی ہورہی ہے،میرا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ،سہیل آفریدی
پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی سازشیں جاری ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار
پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos