یہ ایک تاریخی تقرری ہے جس سے ایڈمرل لیزا امریکی بحریہ کی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ،حمزہ خان نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی پلیئر 15 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، حمزہ خان نے سیمی فائنل میں فرنچ کھلاڑی کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
دو نوعمر فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن میں سے ایک کی شناخت محمد فواد عطا البید کے نام سے کی گئی اور اسکی عمر 17 سال تھی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں تالاب سے انسانی دانتوں والی مچھلی برآمد
یہ مچھلی اوکلا ہوما کے ایک11 سالہ بچے نے اپنے تالاب میں دیکھی اور فوری طور پر ماں کو بتایا کہ،مچھلی کو پکڑا گیا
مزید پڑھیئےسوئیڈن واقعہ،مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی
سوئیڈن میں مسلسل اسلامو فوبیا کے واقعات ہورہے ہیں جس سے امت مسلمہ کے ہر فرد کو دکھ پہنچ رہا ہے
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس،سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اشتہاری قرار
مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمے درج ہیں، جس میں سے ایک اربوں روپے غیر قانونی طریقے سے ملک سے باہر لے جانے کا مقدمہ ہے
مزید پڑھیئےدریائے راوی کا پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل
لاہور کے علاقے چوہنگ میں دریائے راوی کا پانی مضافاتی گاؤں ’’نانوں ڈوگر ‘‘میں داخل ہو گیا ،جس سےکھڑی فصلیں زیر آب آگئیں
مزید پڑھیئےویسٹ انڈین وکٹ کیپر کی والدہ کوہلی سے ملکر جذباتی ہوگئیں، ویڈیو وائرل
ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیپر بیٹر جوشوا ڈی سلوا کی والدہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو گلے لگارہی ہیں
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی آج سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 سے 26 جولائی کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں،
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ، مزید پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں
میتیں غیر ملکی پرواز کیو آر 620 کے ذریعے دوحہ کے راستے لاہور پہنچیں، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کیں۔
مزید پڑھیئےلڑکیوں کو تعلیم سے روکنے پر یورپی ممالک کی طالبان پر پابندیاں
پانچ اداروں کو افغانستان، جنوبی سوڈان، وسطی افریقی جمہوریہ، یوکرین اور روس میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پابندیاں عاید کی ہیں۔
مزید پڑھیئےپیمرا قوانین ترامیم ملازمین کےحقوق کےتحفظ کیلئےضروری تھیں،مریم اورنگزیب
پیمرا کے قوانین میں ترامیم کا نیا بل جمعرات 20 جولائی کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا جس پر صحافتی برادری نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔
مزید پڑھیئےایمرجنگ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں ،محمد حارث
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ہے
مزید پڑھیئےڈی آئی جی شارق جمال کی نجی فلیٹ میں پراسرار موت
لاش فلیٹ نمبر 104 اے تھانہ نشتر کی حدود میں پائی گئی جبکہ وہ ڈیفنس فیز فور میں رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی
موقف اختیار کیا کہ درخواست میں کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی گئیں، ٹرائل چل رہا ہو تو ملزم کو موجود ہونا چاہیے ۔
مزید پڑھیئےبابراعظم اور ابراراحمد کے سری لنکا میں سیر سپاٹےکی ویڈیو وائرل
سیاحتی مقامات پر آنے والے شائقین کے ساتھ تصویریں بھی بنائی، دونوں کھلاڑی سری لنکا کے لوکلز کے ساتھ گل مل گئے، تمام مداحوں کو خوش کیا۔
مزید پڑھیئےچترال میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل، وزیر آباد میں 2 لاشیں برآمد
رائے ونڈ شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے سے بارش کا پانی دکانوں میں داخل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے
سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 96 پیسےفی یونٹ مہنگی
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ حکومت نے بنیادی قیمت بڑھانے کیلئے درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور، موٹر وے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں میں لاہور کے رہائشی تین افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشوں کو موٹروے پولیس نے مقامی ہسپتال شفٹ کروایا۔
مزید پڑھیئےمچھلی سے حاصل کردہ ایسڈ پھیپڑوں کی صحت کیلئے مفید
اومیگا 3 فیٹی ایسڈز پھیپڑوں پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے-امریکہ میں تحقیق۔ انسداد سوزش کی خصوصیات شامل ہونے سے پھیپڑے صحت مند رہتے ہیں-ماہرین
مزید پڑھیئےدودھ -ٹماٹر-انڈے-گیس سلنڈر مزید مہنگے
ایک ہفتے میں تازہ دودھ نرخ35 -ٹماٹر 26-انڈے 11 روپے بڑھ گئے -ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےعدالت’’پیشی‘‘ پر آئے بندر نےحکام کو تگنی کا ناچ نچا دیا
بندر کا بچہ پیٹی سے نکل کر درخت پر چڑھ گیا-جنگلی حیات کے عملے نے گئی گھنٹوں بعد پکڑلیا
مزید پڑھیئےمحمد حفیظ قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات
ٹیسٹ سیریز کے بعد چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کا امکان
مزید پڑھیئےنوری آباد کےقریب کوچ اورٹرالر میں تصادم،15 مسافرزخمی
پانچ کی حالت تشویشناک،موٹروے پرحیدرآبادجانے والی گاڑیوں کی آمد ورفت بند
مزید پڑھیئےمنی پورمیں خواتین کو برہنہ کرنیکا کا واقعہ: کیارا ایڈوانی بھی بول اٹھی
واقعے کی ویڈیو خوفناک ہے، اس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا ہے، اداکارہ کیارا ایڈوانی
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کیلئے سندھ میں 20 لاکھ گھر بنائیں گے، بلاول بھٹو
گھر خواتین کے نام، خوشحال زندگی گزاریں، ہمیشہ عوام دوست منصوبے لیکر آئے، تکیلف کا بخوبی اندازہ، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےاولمپیئن شہناز شیخ پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر
شہنازشیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی ہیں
مزید پڑھیئےمسلمان باکسر پر سورکا گوشت پھینکنے والا برطانوی کھلاڑی ملازمت سے فارغ
دونوں رواں ہفتے کے آخر میں ایک باکسنگ ایونٹ میں آمنے سامنے ہونے والے تھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم ،آرمی چیف ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر گفتگو
بلوچستان، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے محرکات کابھی جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos