فاسٹ بالرز حارث روف اور نسیم شاہ کے معمولی زخمی ہونے پر ٹیم مینجمنٹ نے بیک اپ کے طور پر شاہنواز دھانی اور زمان خان کو کولمبو بلالیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحفہ دینے پر بھارتی بولر بمراہ کا شاہین کے نام خوبصورت پیغام
ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران شاہین نے جسپریت بمراہ سے ملاقات کی اور بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےبھارت: لیجنڈری موسیقار اے آر رحمنٰ کے شو میں بدنظمی، متعدد افراد زخمی
شو میں بھگڈر بھی مچی جسے سے کچھ افراد زخمی ہوئے، عورتوں کو ہراساں کیا گیا
مزید پڑھیئےیونیسکو اجلاس: اسرائیلی وفد کا سعودی عرب کا پہلا اعلانیہ دورہ
5رکنی وفد دبئی کے راستے ریاض پہنچا،عالمی ادارے کے اجلاس میں شرکت کی
مزید پڑھیئےمیجر راجہ عزیز بھٹی شہید، نشان حیدر کا آج 58واں یوم شہادت
سروسز چیفس کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید، نشان حیدر کے 58ویں یوم شہادت کے موقع پر ان کو زبردست خراج عقیدت ،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآرمی چیف کے اقدامات سے ڈالر پر فرق پڑنا چاہئے, اسحاق ڈار
روپے کی قدر سنبھال سکتا تھا،پیغام دیا گیا وزیر خزانہ کو کہیں مارکیٹ چلنے دیں
مزید پڑھیئےکراچی : کیماڑی پدر گراونڈ میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
میرے بیٹے جواد کو جان بوجھ کر سامنے سے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،والد
مزید پڑھیئےبولان: ابڑو اورلہڑی قبائل میں تصادم،3افراد ہلاک، ایک زخمی
متحارب گروہوں میں زمین کے تنازع پر 16 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ،مقتولین میں نذیرلہڑی،ملک صلاح الدین اورایک نامعلوم شامل
مزید پڑھیئےایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی
کوہلی اور کے ایل راہول کی ناقابل شکست سنچریاں، پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ
مزید پڑھیئےلیبیا: دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان، 150 افراد ہلاک، 100 لاپتہ
ہلاکتیں بن غازی اور درنہ شہر میں ہوئیں،اموات کی تعداد 250 تک پہنچنے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیئےجڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جا ئیگا:نگران وزیراعظم
مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات،سانحہ پر بروقت اقدامات پر شکریہ ادا کیا، حجاج کی سہولیات کیلئے موبائل ایپ بنا ئی جائے, انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےذمے دارانہ صحافت سے معاشرہ درست سمت جا سکتا،مرتضیٰ سولنگی
پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے وفد کی ملاقات، گفتگو،منتخب عہدیداران کو مبارکباد
مزید پڑھیئےایشیا کپ: بارش کے بعد میچ دوبارہ شروع
11 اوورز میں پاکستان کی 44 رنز پر دو وکٹیں گرچکی ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں دوران پرواز خاتون سے جنسی زیادتی کی کوشش، مسافر گرفتار
خاتون کی شکایت پر متعلقہ شخص کو گوہاٹی ائیر پورٹ پر حراست میں لیکر حکام کے حوالے کر دیا گیا
مزید پڑھیئےلاہورمیں بیوی سے جھگڑے پرکلاشنکوف لوڈ کرنے والا شوہرگرفتار،ویڈیو وائرل
ویڈیو میں روتی بلکتی بیٹی کو بھی غصے سے بازو سے اٹھا کر پرے دھکیلتا ہے
مزید پڑھیئےسہون: بجلی شارٹ سرکٹ،شہباز قلندر کے مزار پر آتش زدگی
زورداردھماکوں اور شعلوں سے زائرین و شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،فائر بریگیڈ طلب
مزید پڑھیئےبلاول نے حیدرآباد کے ووٹرزکی توہین کی،ایم کیو ایم
تین،تین سو ووٹ لیکرچیئرمن بننے والے کبھی بھی حیدرآباد کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے
مزید پڑھیئےایشیا کپ: بارش نے پاک بھارت میچ ایک بار پھر روک دیا
ہدف کے تعاقب میں 11 اوورز میں پاکستان کی 44 رنز پر دو وکٹیں گرچکی ہیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ:بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے357 رنزکا ہدف
ویرات اور کے ایل روہول کی سنچریاں،حارث رؤف انجری کا شکار
مزید پڑھیئےصدر کے عہدے کی میعاد 9 ستمبر کو ختم ہوچکی، عطا اللہ تارڑ
صدرِ مملکت کو اختیار کس نے دیا کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کر دی
کم از کم اجرت بورڈ نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کا مسودہ اپریل میں تجویز اور سفارشات کے لیے بھیجا تھا۔
مزید پڑھیئےسابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا
انہیں ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے جرم میں سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےصدر علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں ،…
وزارت قانون کی رائے ہے کہ الیکشن تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے ٹی ٹی پی سے جواب طلب کرلیا
افغانستان سے پاکستان پر حملوں کے بعد ایکشن لیا گیا- افغان حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست بھی کردی-
مزید پڑھیئےعمران خان ، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت، ایف آئی اے کا اعتراض…
عدالت نے تکنیکی اعتراض کی درخواست جزوی منظور کرتے ہوئے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےبھارت،7 خواتین ایک ساتھ موت کے منہ میں چلی گئیں
سڑک پر تیز رفتار ٹرک نے وین کو پیچھے سے ٹکر ماری اور وہ وین اگلی طرف بیٹے مسافروں کے اوپر چڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےبری خبر، فاسٹ بولرحارث رؤف اَن فٹ
حارث رؤف بھارت کیخلاف میچ میں بولنگ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا زوال جاری
انٹر بینک میں 2.24روپے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ، پاک بھارت میچ دوبارہ شروع ہو گیا
بھارت نے 24.1 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا رکھے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دیدیا
ظاہر شاہ نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پرعہدے سے استعفیٰ دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos