ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹرکارپوریشن واٹرکارساز کا دورہ،معائنہ کیا،سی ای او انجینئرسید صلاح الدین احمد نے تفصیلی بریفنگ دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اتحادی الیکشن سے بھاگیں گے تو مریں گے، بلاول بھٹو
جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو پیغام ہے ،ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں،حیدرآباد میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچینی جاسوس گرفتارکرلیا، برطانوی حکام کا دعویٰ
برطانیہ کے سیکیورٹی حکام نے برطانوی پارلیمانی محقق کو حراست میں لیا جس کے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے قریبی تعلقات تھے۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد، بوسیدہ دیوار گرنے سے 5 بچے ملبے تلے دب گئے
ایک بچی جاں بحق ہو گئی،4 شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، عالمی بینک کی یقین دہانی
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ سپر فور مرحلہ ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
بھارت نے24اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لیے
مزید پڑھیئےنگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ
ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی۔
مزید پڑھیئےشوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی فروخت کرنے پر رضا…
پنجاب حکومت ماڈل اور اتوار بازاروں میں خصوصی اسٹالز پر چینی فروخت کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران کے وکلا کا بیان جھوٹ کا پلندہ قرار
پی ٹی آئی چیئرمین کو جو سہولیات حاصل ہیں وہ کسی سیاسی قیدی کو نہیں ملیں- بیرک کی لینٹر والی چھت آندھی سے اڑنے کا تصور بھی مضحکہ خیز ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے 11 ججوں کیلیے بلا سود قرضہ کا تنازع
اب تک صرف قرضہ منظور کیے جانے کی خبریں چل رہی تھیں- معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جا سکتا ہے-درخواست گزار کے وکیل ندیم سرور کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےڈالر مزید کتنا سستا ہو گا، گورنر سندھ نے پیش گوئی کردی
10 سے 15 روپے سستا ہوگا ،اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےکوئٹہ، مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد
2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان گرفتار، دونوں افغان شہری ہیں ۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ سپر4، بھارت کی جارحانہ بیٹنگ، 123 رنزپر2 وکٹیں گر گئیں
فرق نہیں پڑتا پہلے بیٹنگ کریں یا بولنگ ، کوشش ہوگی بڑاٹوٹل بنائیں۔ روہت شرما
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ،بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے نقل کرنیوالے درجنوں امیدوار گرفتار
بلیوٹوتھ سے ٹیسٹ کو آؤٹ کرانے والے خفیہ گروہ کی اطلاع ملی تھی، اطلاع ملی کہ ایک گروہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز سے طلبا کو ٹیسٹ میں مدد کرے گا
مزید پڑھیئےشہداء کے خاندانوں کو پلاٹس دینے کا اعلان
انڈوومنٹ فنڈ سے پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کا عمل بھی جاری 10فیملیز کو اقساط کی صورت 50 لاکھ دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا اور سعودی عرب کے درمیان ٹرانسپورٹ راہداری کا معاہدہ طے
دو طرفہ ایم او یو براعظم ایشیا کو سعودی مملکت کے ذریعے براعظم یورپ سے جوڑے گا جو کہ بین البراعظمی گرین ٹرانزٹ کوریڈور کا قیام ہے۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ،3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا دھرنا
ٹرانسپورٹرز نے ملیرانڈس ہائی وے کو ٹرک ڈرائیوروں نے بند کردیا ، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3 ڈاکو ہلاک
واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ بچہ شہید، متعدد زخمی
غرب اردن کے جنوبی علاقے الخلیل میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد کارروائیاں جاری رہیں۔
مزید پڑھیئےپاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں
سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 نامی بحری مشقوں میں پاک اور سعودی بحریہ ملکر فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےنارووال سے سرکاری ملازمی بجلی چوری کرتے پکڑا گیا
ملزم نے تاروں کو ڈائریکٹ کنڈے ڈالے ہوئے تھے ملزم رمضان نے واپڈا اہلکاروں پر اپنے ساتھیوں کے سمیت دھاوا بول دیا
مزید پڑھیئےمراکش،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز
زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں جبکہ درجنوں عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا، زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےڈر ہے کہ کہیں ہمارے فاسٹ باؤلرز کو نظر نہ لگ جائے: امام الحق
پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی میچز سے پاک بھارت میچ کا تھوڑا فرق ہوتا ہے، سب کھلاڑی انجوائے کرتے
مزید پڑھیئےکینیڈا میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم آج ہوگا
لاکھوں کی تعداد میں کینڈین سکھ آزاد خالصتان کے لیے ووٹ دیں گے
مزید پڑھیئےبائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی ، امریکی سینیٹر
واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سینیٹر کرس وان ہالن مہمانِ خصوصی تھے۔
مزید پڑھیئےسوات، شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد
کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار کیا گیا ہے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رہےگی۔
مزید پڑھیئےعوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان
المی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک جوان شہید
علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کردیا
صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ،پاک بھارت میچ میں بارش کا کتنے فیصد امکان ؟
سری لنکا میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos