آصف مرچنٹ کو 15 جولائی کو ٹیکساس میں گرفتاری کے بعد بروکلین کے میٹروپولیٹن حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت
ہم اپنے آپ کو مسلمان نہیں سمجھ سکتے اگر ہم ان مصائب سے غافل ہیں جو ایک مسلمان میانمار، غزہ، بھارت یا کسی اور جگہ برداشت کر رہا ہے
مزید پڑھیئے9ویں سکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم
پولیس، محکمہ مال، جیل، جنگلات، ایکسائز اور ریسکیو کے علاوہ باقی محکموں میں بھرتیاں ایٹا پر نہیں ہوں گی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں گاڑیوں کیلئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجرا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ان آن لائن سسٹمز کا باضابطہ اجرا کیا،ٹیکس دہندگان کسی بھی جگہ سے اپنے ٹیکس ریکارڈ تک آن لائن حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےروسی ڈپٹی وزیر اعظم کل پاکستان پہنچیں گے
روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ہمراہ ایک وفد بھی اسلام آباد پہنچے گا، روسی وفد پاکستانی وزیرخارجہ و ڈپٹی وزیراعظم سے مذاکرات کرے گا
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20،جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کو 10 رنز سے شکست
تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے باقی دونوں میچز بھی ملتان میں 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپبی، پاک انڈونیشیا مشترکہ مشق ’’ایلنگ اسٹرائیک ٹو‘‘ کا انعقاد
یہ ایک ہفتے طویل مشق 8 ستمبر 2024 کو شروع ہوئی، جس کا مقصد دونوں افواج کے درمیان تجربات اور تربیتی طریقہ کار کا باہمی اشتراک تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین کی نمازِ جنازہ ادا
نمازِ جنازہ میں عزیز و اقارب اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز کپ، گیری کرسٹن آج ٹیموں کے کوچز،مینٹورز سے ملاقات کرینگے
اس ملاقات کا مقصد پلیئرز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینا اور ان کی بہتری کے حوالے سے فیڈبیک حاصل کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےبائیڈن اور کاملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص ویسٹ پام بیچ آیا
بندوق بردار شخص 12 گھنٹے تک سکستھ ہول کے قریب درختوں میں چھپا رہا اور پھر اپنی کلاشنکوف کا رخ گالف کورس کی جانب کردی
مزید پڑھیئےعید میلادالنبیؐ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
شہر، شہر، گلی، گلی چراغاں کیا گیا ہے، مساجد، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے۔
مزید پڑھیئےحضرت محمدؐ رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں، صدر زرداری
اللّٰہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک میں ہمیں اپنے محبوب کی ولادت کی صورت میں عظیم نعمت عطا فرمائی،
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کی عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مبارکباد
آپؐ کی زندگی کا ہر پہلو ہمارے لیے مشعل راہ ہے، پیغمبرِ اسلام کا پیغام ہر زمانے اور مقام سے بالاتر ہے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ،ڈاکٹرز نے تنخواہ میں اضافے کی پیشکش مان لی
جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہ میں دو برسوں کیلئے اوسطاً 22.3 فیصد اضافہ ہوگا۔ تنخواہ میں اضافے کیلئے 11 مرتبہ ہڑتالیں کیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی امت مسلمہ کو عید میلادالنبیؐ کی مبارکباد
امت مسلمہ اور پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل نبی اکرمؐ کی تعلیمات میں پنہاں ہے
مزید پڑھیئےجو رسول کا عاشق نہیں وہ کچھ نہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے لوگوں میں لنگر تقسیم کیا گیا، لوگوں نے گورنر سندھ کو اپنے مسائل سے آگاہ اور ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔
مزید پڑھیئےجان باس نے پاکستان میں اقتصادی، سلامتی امور پر بات کی، میتھیو ملر
جان باس نے انسداد دہشت گردی اور پرتشدد انتہاپسندی کے خاتمے کیلیے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ
پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
مزید پڑھیئےقذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو بھی گرانے کا کام تیزی سے شروع
مین بلڈنگ گرا کر بیسمنٹ اور واٹر ٹینک بنانے کا کام 30 ستمبر تک مکمل ہو گا اور پھر ہر ماہ ایک فلور مکمل ہو گا، 31 دسمبر تک بلڈنگ کھڑی کرنے کا ہدف ہے
مزید پڑھیئےجشن عیدمیلاد النبیﷺ،ہرسوسبزپرچموں اوررنگ ونورکی بہار
دن کا آغاز نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا
مزید پڑھیئےایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ
لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو جرمانے کے طور پر سنائی گئی سزا 10 لاکھ ریال کی رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی جائے گی
مزید پڑھیئےفہیم اشرف ایک بار پھر قومی ٹیم میں واپسی کے خواہاں
کوشش یہی ہوتی ہے جس ٹیم کیلئے کھیلوں اپنا بہترین دوں، جب تک دم ہے کرکٹ کھیل رہا ہوں، دم نہیں ہوگا تو کرکٹ چھوڑ دوں گا۔
مزید پڑھیئےمحمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں بھونیشور کمار کو پیچھے چھوڑ دیا
محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر ہیں۔
مزید پڑھیئےاے این ایف کی 11 کارروائیوں میں 8کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
ملزم کو گرفتار کیا گیا جبکہ کالابٹ ٹاؤن بائی پاس ہری پور میں ملزم سے 3.6 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔
مزید پڑھیئےآئین میں 26 ویں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا
قومی اسمبلی کی کمیٹی3 سینئر ترین ججز میں سے چیف جسٹس کا انتخاب کرے گی، ججز کی تقرری کے لیے قومی اسمبلی کی کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہو گی
مزید پڑھیئےڈالر سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
کاروباری آغاز کے پہلے روز ہی100 انڈیکس میں 349 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 0.44 فیصد اضافے سے 79 ہزار 682 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گی،ولید اقبال
کوئی ابہام نہیں کہ حکومت اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ترامیم تجویز کر رہی ہے، حیرت ہے کہ پیپلز پارٹی ترامیم پر ن لیگ کے ساتھ کھڑی ہے
مزید پڑھیئےآئینی ترامیم کیاہیں؟نہ اپوزیشن کو پتہ،نہ اتحادی جماعتوں کو
کابینہ ارکان سے بھی آئینی ترامیم کو چھپایا جا رہا ہے، اگر یہ آئینی ترامیم ملکی مفاد میں کی جا رہی ہیں تو انہیں چھپایا کیوں جا رہا ہے؟
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ
سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت جلد فائنل ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئے