ڈاکٹر منیر احمد نائچ اپنے نجی کلینک پر موجود تھے،واقعے کے بعد شہریوں کا انڈس ہائی وے پراحتجاج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہری ملازمت کرنے والوں کو برطرف کردیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
کے ایم سی سمیت ایک صوبائی محکمہ شامل، پنشن میں بھی ایسے کیسز پکڑے گئے ہیں، یہ جرم قابل سزا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئے33 ویں ایس ایم سی کورس کے شرکاء کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا…
شرکا کو ریونیو اکٹھا کرنے کی حکمت عملی،ان لینڈ ریونیو،کسٹمز کے تنظیمی ڈھانچے،اہم پالیسیوں اور آپریشنل پہلووں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےٹک ٹاک جنون، امریکا میں بوٹ جمپنگ چیلنج سے 4افراد ہلاک
چاروں لوگ سمندر میں تیزرفتار کشتی کے پیچھےچھلانگ لگاتےگردن تڑوا بیٹھے
مزید پڑھیئےفلائی دبئی عازمین حج کا سامان دبئی چھوڑ آئی
مسافر زہنی اذیت کا شکار،،جناح ائیرپورٹ پر عازمین حج کے فلائی دبئی کے خلاف نعرے
مزید پڑھیئےپیٹرولیم ڈیلرزنے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی
اخراجات میں اضافے کے باعث موجودہ مارجن پر کام کرنا ناممکن ہے،سمیع خان
مزید پڑھیئےعاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان
محرم کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظرآنے کا قوی امکان ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہوجانے سے آدھا کراچی بجلی سے محروم
متاثر ہونے والے علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےکوہسار کے دامن میں شعروسخن کی کہکشاں ۔۔۔۔۔ سجاد عباسی
خطہ کوہسار کے ادبی مسیحا پروفیسر اشفاق کلیم عباسی کی میزبانی میں علم و ادب کی کہکشاں سمٹ آئی، حاضرین کا غیر معمولی جوش و خروش
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے, چوہدری شفاعت حسین
مزید پڑھیئےعلی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے…
اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی
پیپلز پارٹی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات چاہتی ہے، فیصلہ حکومت کو کرنا ہے۔نوید قمر
مزید پڑھیئےفیصلہ کرلیں،سراونچا رکھنا ہے یا کشکول لے کر پھرنا ہے، وزیر اعظم
آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوراً قبول کیا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےگلستان جوہرمیں لڑکی کو ہراساں کرنے والا مشتبہ شخص پکڑا گیا
حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے،پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی،45 ہزار کی نفسیاتی حد بحال
ہ 24 کروڑ 81 لاکھ 70 ہزار 894 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 100 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔
مزید پڑھیئےپچھلے دور میں وزیر اطلاعات صحافیوں کو تھپڑ مار دیتے تھے، مریم اورنگزیب
9 مئی کے واقعات کا فائدہ صرف پاکستان کے دشمنوں کو ہوا، پی ٹی وی پرحملہ کرنے والوں نے ریڈیو پاکستان کو جلایا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےگندم درآمد میں تاخیر سے ذخیرہ اندوزوں کی لاٹری نکل آئی
13 کروڑ بوری گندم ڈمپ کرکے 650 ارب روپے تک منافع حاصل کرنے کیلیے سرگرم- اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے سے فی کلو آٹے کے نرخ میں ساڑھے 17 روپے اضافہ
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے ’’جذبہ ایمانی‘‘ کو خوف نگل گیا
دارالعلوم تعلیم القرآن کے زیراہتمام ’تقدیسِ قرآن ریلی‘ میں شرکت کا اعلان کیا تھا- نام نہاد مجاہدِ ختمِ نبوت گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہی رہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےکویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا…
کویتی وزیراعظم نے کیئر اتھارٹی کو قرآن پاک کی طباعت اور اشاعت کی ذمے داری سونپ دی ۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی کل سے پھر مون سون بارشوں کی پیشگوئی
14 جولائی سے 16 جولائی کے دوران سندھ کے شہروں میں بارش ہو گی۔
مزید پڑھیئےماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
ہیلی کاپٹر میں میکسیکو کے پانچ شہری اور ایک نیپالی پائلٹ سوار تھا۔
مزید پڑھیئےآرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
5 رکنی لارجر بینچ نے سنماعت کرنا تھی جسے 2 اگست کو مقرر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرجمع کرادیے
دوست ممالک کی جانب سے مالی مدد پر بےحد مشکور ہوں۔اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےعدم حاضری پر عمران خان و فوادچوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر پیپلز پارٹی میں شامل
انجینئر محمد عمیر بھی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےکے پی ٹی کے افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار
والد نے دفتر سے گھر آتے ہی تشدد کا نشانہ بنایا اور نیچے گرا دیا،قتل کرنا چاہتے تھے۔ بیٹی کا بیان
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویزالٰہی کی ضمانت منظور
بینکنگ جرائم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،سرائے عالمگیر کے مزید 3 نوجوانوں جاں بحق
ہلاک ہونے والوں میں نواحی علاقے ڈاک تہال کے رہائشی جواد اصغر ، علی الطاف اور دندی آرائی کے حسنات شامل ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج
نائب تحصیلدار افضل سلیانہ اور پٹواری اسلم خان کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمی کے نام کی۔
مزید پڑھیئےویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان
، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos