یو ٹیوبرز ابھئے یودے مشرا ’’ اسکائی لارڈ ‘‘ کے نام مشہور تھا، اس کے فالوورز کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیڈ لاک برقرار۔ کسان اتحاد کا وزیراعظم سے ملنے سے انکار
آج رات تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوئے تو ڈی چوک جائیں گے۔خالد باٹھ
مزید پڑھیئےدھرنے ہوں گے تو کنٹینرز تو لگیں گے،اسلام آباد ہائیکورت
عالی جاہ کہنے پرجج برہم ہوگئے،میں جج ہوں مجھے عالی جاہ لفظ سے سخت چڑ ہے ، دھرنوں سے متعلق فیصلے آچکے ہیں، ان کو پڑھ کرآئیں ۔جسٹس محسن اختر
مزید پڑھیئےڈالرکو ڈار کے جھٹکے،مزید سستا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد 230 روپے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےکوہلو،مٹھائی کی دکان میں دھماکا،2 افراد افراد جاں بحق،20زخمی
دھماکے کے بعد دکان زمین بوس ہوگئی،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا،12 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےT20 ورلڈ کپ جیتنے اور ہارنے والوں کیا ملے گا؟
ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ ،ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، آئی سی سی کا اعلان
مزید پڑھیئےمطالبات منظوری تک کسانوں کا دھرنا جاری رہے گا
کسان اتحاد پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاج پر مصر- پولیس نے ریڈ زون سیل کر دیا- رپورٹ-
مزید پڑھیئےکسانوں کی سبسڈی کے اربوں روپے صنعتکار ڈکار گئے
فراڈ تحریک انصاف کے دور حکومت میں کیا گیا-ٹریکٹر خریداری کی مد میں حکومتی رعایتی پیکیج سے فائدہ اٹھانے والوں میں بڑی کمپنیاں اور ڈیلرز شامل-
مزید پڑھیئےآج پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان
ائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے 61 پیسے فی لٹر اور پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 24 پیسے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف نے پاکستان آنے کی تیاری کرلی
واپسی کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے- انہونی نہ ہوئی تو نومبر یا دسمبر میں وطن پہنچ جائیں گے- ذرائع-
مزید پڑھیئےعمران خان کی ایک اورکیس میں ضمانت منظور
دفعہ 144 کے کیس میں عمران خان ضمانت کے لیے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے عدالت پہنچ گئے
پولیس نے خاتون جج کا کمرہ بند کر دیا اورانہیں بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری رخصت پر ہیں۔
مزید پڑھیئےکابل۔ تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا۔ 23 افراد جاں بحق
یونیورسٹی کا پریکٹس امتحان ہو رہا تھا کہ دھماکہ ہو گیا،ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان خواتین تھیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں جاں بحق شخص ہمارا شہری نہیں، چین
میاں بیوی کے پاس کینیڈین شہریت ہے، فائرنگ سے ہونےو الے کے لئے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ملاقات
جسنڈا آرڈرن پسندیدہ شخصیت، میری والدہ کے بعد وزارتِ عظمیٰ کے دوران ماں بننے والی دوسری سربراہِ حکومت ہیں، بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف لاہور کی عدالت میں پیش
شہباز شریف، حمزہ شریف منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شیباز بیمار، حاضری معافی کی دراخواست دائر
مزید پڑھیئےکراچی، ایماندارٹریفک اہلکار نے شہری کا گرا ہوا پرس واپس کردیا
ْٹریفک کانسٹبیل نیاز علی کو ایک شہری کا پرس ملا جس میں شناختی کارڈ بینک کارڈ اور تیرہ ہزار روپے نقد موجود تھے
مزید پڑھیئےامریکہ میں آندھی اورطوفان سے 17 افراد ہلاک
فلوریڈا میں معمولات زندگی درہم برہم، دس لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم، جنوبی کیرولئنا کی جانب بڑھ رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکہ نے عمران خان کے الزامات کو سازشی نظریہ قراردیدیا
امریکہ کی طرف سے ایئر بیس مانگنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، پاکستان کو خوشحال اور مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
سیریز کے پہلے مرحلے کے چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جس میں سے دو میں پاکستان اور دو میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کا ایگزیکٹیو الاؤنس نہ ملنے پر دھرنے کا اعلان
13 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا ہوگا جبکہ 4 اور 11 اکتوبر کو وزراتِ خزانہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک احتجاجی مارچ ہو گا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز اور شہباز شریف کی مٹھائی کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کیا
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ ضعیف العمری ،سرکاری تصدیق نامہ جاری
ملکہ الزبتھ دوم کی موت 8 ستمبر کو 3 بج کر 10 منٹ پر ہوئی۔ ملکہ برطانیہ کو بڑھاپے کے سوا اور کوئی بیماری نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےگورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کی پرنسپل کا احتجاجی طلبا پر تشدد
پرنسپل کی مبینہ خرد برد اور وظائف ہڑپ کرنے کے خلاف طلبا کے احتجاج کے دوران شبانہ بلوچ نے سرعام ایک طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈا
مزید پڑھیئےمہسا امینی کی موت ، تحقیقات ضرور ہونگی، ایرانی صدر
عوام کے جان و مال کی حفاظت ایران کی سرخ لکیر ہے، لوگوں کے جان و مال کی پامالی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی،
مزید پڑھیئے4 مقبوضہ یوکرینی علاقے روس میں انضمام کیلئے تیار
یوکرین کے4 مقبوضہ علاقوں میں منعقدہ ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ آگیا، 4 یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کی تقریب آج کریملن میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےکامیاب خالصتان ریفرنڈم پر بھارت کینیڈا سفارتی جنگ شروع
کینیڈا میں کامیاب خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد پر بھارت چراغ پا ہو گیا، اور اس معاملے پر دونوں ممالک میں سفارتی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے ولا’’ایرانی‘‘ شہری گرفتار
ملزم کے پاس کراچی میں کسی بھی عزیز یا دوست کا حوالہ موجود نہیں تھا جبکہ موبائل فون میں موجود سارے رابطہ نمبروں کے نام ایرانی زبان میں درج تھے۔
مزید پڑھیئےمصری صدر کاوزیراعظم شہباز شریف سےٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد پر مصری صدر اور عوام سے اظہار تشکر کیا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں شامل ہے
مزید پڑھیئےکورونا کا شکار نسیم شاہ ٹیم ہوٹل سے گھر منتقل
نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ان کی آئسولیشن ہفتے کے روز مکمل ہوجائے گی
مزید پڑھیئے