عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص
سیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپانچواں ٹی 20، پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیدی
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ باکسر عثمان وزیر نےجیت لی
بائیس سالہ عثمان وزیر نے تھائی حریف کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا، وہ مسلسل 9 ویں پروفیشنل فائٹ میں ناقابل تسخیر رہے
مزید پڑھیئےبھارت ،راوت کی موت کے9ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب کرلیا
61 سالہ ریٹائرڈ فوجی افسر لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان کو ملک کا نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیوبا طاقتور سمندری طوفان سے تاریکی میں ڈوب گیا
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے خلابازوں نے بھی کرہ ارض پر گھومتے خطرناک طوفان کو دیکھا تھا جب طوفان کیوبا کے جنوب میں تھا
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس تحقیقات: اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، حساس اداروں کے سربراہان اور دیگر اعلی حکام کی شرکت
مزید پڑھیئےمودی حکومت نے مسلم مذہبی گروپ پر5 سال کی پابندی لگا دی
گزشتہ روز ملک گیر کریک ڈاؤن میں 200 سے زائد جبکہ گزشتہ ہفتے 100 گرفتاریاں کی گئی تھیں
مزید پڑھیئےخراب معاشی صورتحال سے نمنٹنے کے لئے روس سے معاہدے کئے۔ طالبان حکومت
مہنگائی میں کمی، تجارتی تعلقات میں بہتری اور پرائیویٹ تجارتی سیکٹر سے تعاون میں مدد ملے گی۔ وزارت اقتصادیات امارت اسلامیہ افغانستان کی وضاحت
مزید پڑھیئےمستونک میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، اہلکار زخمی
نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہوگئے، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع
مزید پڑھیئےعرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
وزیر اعظم کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 73 ہوگئی ہے، وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 28 ہوگئی
مزید پڑھیئےپانچواں ٹی 20، پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف
قومی ٹیم کے 7 کھلاڑی ڈبل فگرعبور کرنے میں ناکام، رضوان63 اور افتخار 15 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کیخلاف عوامی ریفرنڈم مکمل
6روز تک جاری رہنے والے ریفرنڈم میں لاکھوں شہریوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
مزید پڑھیئےکراچی کے80فیصد علاقوں کے پانی میں نیگلیریا کی موجودگی کا انکشاف
71.79 فیصد علاقوں کے پانی میں کلورین کی مقدار بہت کم ہے یا ان میں کلورین موجود ہی نہیں ہے
مزید پڑھیئےچارسال تک فارن فنڈنگ فتنہ پاکستان کیساتھ کھیلواڑ کرتا رہا،مریم
اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔22 کروڑ کا، نائب صدر ن لیگ
مزید پڑھیئےعمران خان کی امریکی سازش کا بھانڈا بیچ چورا ہے پھوٹ گیا،عظمی بخاری
عمران خان نے بیرونی سازش کا تماشا لگایا۔ ابھی تو پارٹ ٹو آنا باقی ہے، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےپانچواں ٹی 20: انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
قومی کرکٹ ٹیم آج اپنا 201 وان ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رہی ہے، ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز کی ڈبل سنچری مکمل
مزید پڑھیئےادارہ سائبر کرائم ونگ کی کارکردگی کو پول کھل گیا
شہری کی شکایت پربلیک میلنگ میں ملوث اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج، 2 اہلکار ذیشان اور مراد گرفتار
مزید پڑھیئےطالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کر لیا
معاہدے کے تحت روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا سیکورٹی گارڈ اغواء
گارڈ کو مبینہ طور پر ایجنسیز والوں نے اٹھایا،اس پر تشدد کیا اورپیسوں کے عوض ان کی جاسوسی کا آفرکی ۔ فواد چوہدری کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکراچی ۔ دندان سازکلینک پر فائرنگ،ایک چینی باشندہ ہلاک
چینی دندان ساز ڈاکٹر رونلڈ اوران کی اہلیہ زخمی ہوگئیں،ملزم مریض بن کر آیا تھا۔پولیس
مزید پڑھیئےچین،ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے17 افراد جھلس کر ہلاک
ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ آج دوپہرکوایک بجے کے قریب پیش آیا
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا آل راؤنڈر شامل
قومی ٹیم کی جانب سے عامر جمال آج انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی۔3 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نےخواتین کے ساتھ بدتمیزی کی،بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےجھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوڑاہے میں پھوٹ گئی۔رانا ثنا اللہ
رانا ثناء اللّٰه کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو کا فارنزک آڈٹ کروانے جا رہے ہیں ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس
جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےمیری آڈیو شہبازشریف نے لیک کی ،عمران خان کا رد عمل
سائفر پرتو میں نے ابھی کھیلا ہی نہیں ، یہ ایکسپوز کریں گے تو کھیلیں گے ۔
مزید پڑھیئےکراچی سینٹرل جیل مال دار قیدیوں کی آرام گاہ بن گئی
50 ہزار سے 5 لاکھ روپے رشوت پر وی آئی پی بیرکس کی سہولت- مکمل بستر- 2 سے 3 گھنٹے بیرک سے نکلنے کی اجازت-
مزید پڑھیئےآئی سی سی رینکنگ ،بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی
نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان نے ٹی20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے جبکہ کپتان بابراعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے نمبر پر آگئے ہیں
مزید پڑھیئےپریکٹس سیشن میں بابر اعظم اور نسیم شاہ آمنے سامنے
بابر اعظم کو نسیم شاہ کی تیز بالنگ پر شاٹ کھیلنے میں مشکل بھی پیش آئی۔ بابر اعظم جو شاٹ کھیلنا چاہ رہے تھے وہ نہ کھیل سکےہیں
مزید پڑھیئے