اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طوفانی بارشوں نے بھارت میں تباہی مچا دی ، 36 ہلاک
بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں
مزید پڑھیئےجامعات ملازمین کا بنی گالہ پراحتجاج،دھرنےکی دھمکی
خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ پہنچ گئے ۔مطالبات پورے نہ ہونے پر کل عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےکیپٹن صفدر کا مخالف پارٹی سے تصادم، 6 ساتھی گرفتار
نواز شریف کے داماد اور سابق جسٹس کے بھائی کے مابین مانسہرہ میں اراضی تنازعہ کا مقدمہ شدت اختیار کر گیا۔ عدالت کے اندر ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
مزید پڑھیئے24 سالہ نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب کر جاں بحق
شبیر میاں ولد میاں اشرف بالاکوٹ کے نواحی گائوں کانشیاں بٹسنگڑہ کا رہائشی تھا۔ نعش نکال لی گئی
مزید پڑھیئےاسمبلی میں واپسی کیلئے عمران خان تیار ؟
اسٹیبلشمنٹ کے پاس تمام اختیارات ہیں، ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات تھے پتا نہیں کب کیسے خراب ہوگئے
مزید پڑھیئےسارہ کےقاتل شوہر شاہنوازکے بیان پر پولیس حیران
گلے سے پکڑنے پراہلیہ کو دھکادیا،دوبارہ حملہ کرنے پرڈمبل مارا۔ سارہ تیسری بیوی تھی۔ پہلی اہلیہ کانام بھی سارہ تھا۔ کل ہی دبئی سےاسلام آباد پہنچی تھی۔
مزید پڑھیئےزخمی شیر شاہین آفریدی پھر فارم میں آ گیا
فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کرتا دیکھ کر ان کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور جلد مکمل فٹ ہو کر ان کے لئے ٹیم میں واپسی کے لئے دعا کی۔
مزید پڑھیئےٹیکس فری بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد،ایف بی آر کی تردید
شائع خبریں حقائق پر مبنی نہیں، وفاقی کابینہ نے 2019ء میں اس طرح کی سہولت کی اجازت دینے کے فیصلے کی منظوری دی تھی
مزید پڑھیئےشاہنواز دھانی کی پٹائی سے شائقین کاجوش ٹھنڈا پڑگیا
شاہنواز دھانی بولنگ کرنے آئے تو آواز آئی’’ آیا آیا شیر آیا‘‘ تاہم پیسر کی پٹائی ہوئی تو جوش ٹھنڈا پڑ گیا
مزید پڑھیئےایران میں احتجاج خونریز ہنگاموں میں تبدیل ۔ 50 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 5 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بند ہے اور تشدد سے زیادہ متاثر علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ
سیلاب سے متاثر پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی معطل کرنا چاہیے۔ پاکستان میں سیلاب سے بڑے انسانی بحران نے جنم لیا ہے
مزید پڑھیئےایاز امیر کی ممکنہ گرفتاری، رگڑے کی حکومتی تیاری؟
یٹے کے ہاتھوں بہو کے قتل کے بعد ممتاز صحافی ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ۔ گرفتار کرکے حکومت اپنا حساب برابر کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھیئےدہشت گردوں سے مذاکرات کی آفر کس نے دی؟ جسٹس فائز عیسیٰ
جو دہشت گرد سوات میں بچیوں کے اسکولوں پر حملے کرتے ہیں ہم ان سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کررہے ہیں؟
مزید پڑھیئےپولیس ویڈیو بناتی رہی، زخمی نوجوان دم توڑ گیا
پولیس اہلکار زخمی کو ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے،عینی شاہدین
مزید پڑھیئےجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی
لیکچرار طویل عرصے سے نمبروں کے عوض طالبات کو ہراساں کرتے آرہے ہیں۔ طلبا اور طالبات نے لیکچرار کی برطرفی کے لئے مظاہرہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےشاہنواز کا 2 روزہ ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری
کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے میں ایک اور ایئربس 320 کی شمولیت
بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا، ترجمان قومی ایئرلائن
مزید پڑھیئےچاک فکشن فورم کے تحت افسانہ نگاروں، نثر نگاروں کا اجلاس
بنیادی مقصد شہر کے نامور افسانہ نگاروں اور نثر نگاروں کو اکٹھا کرنا تھا تا کہ نثر نگاروں اور افسانہ نگاروں کو ایک پلیٹ فارم مہیاء کیا جا سکے
مزید پڑھیئےپن بجلی منصوبوں کو تیز کرنے پرپاکستان اور چین میں اتفاق
سفیر نونگ رونگ کی وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے ملاقات ہوئی، وفاقی وزیر نے سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاک چین دوستی کو سراہا
مزید پڑھیئےبھارت: اسپتال میں نماز پڑھنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج
خاتون اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھی۔ نماز کا وقت ہونے پر خاتون نے خالی کمرے میں نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی
مزید پڑھیئےPTi لانگ مارچ، خیبر پختونخوا کا وفاق کو پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار
ہماری سکیورٹی ہمارے صوبے کے لیے ہے، وفاق کو نہیں دیں گے، خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں، سکیورٹی کی زیادہ ضرورت یہاں ہے۔
مزید پڑھیئےتعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے۔
مزید پڑھیئےملک میں 700 سی این جی اسٹیشنز بند، پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ جاری
پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال 12.95 فیصد اضافے سے 19.92 ملین ٹن رہا، اسی طرح 21-2020 میں پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 3 فیصد اضافے سے 47 فیصد رہا۔
مزید پڑھیئےڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد کی پھندا لگی لاش برآمد
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات، تعلیم نسواں پر تبادلہ خیال
ملالہ نے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے نمٹنے بالخصوص بچیوں کی تعلیم تک رسائی کیلئے پاکستان کی کوششوں کیلئے ملالہ فنڈ کی معاونت کا یقین دلایا۔
مزید پڑھیئےحکومت کرسی کیلئے معیشت کو داؤ پر لگا رہی ہے، شاہ محمود
حکومت کے پاس معیشت کو سدھارنے کیلئے نہ تو کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی سمت کا تعین۔ ملک کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ فوری اور شفاف انتخابات ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں کوروناکا ایک اور مریض زندگی ہار گیا
24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 791 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 67 افراد کے نتائج کا بطور کورونا مثبت کیس اندراج کیا گیا
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کےقتل کا مقدمہ درج
ایس ایچ کا کہنا ہے کہ موقع پر پہنچا تو خاتون نے بتایا کہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے، ایف آئی آرکا متن
مزید پڑھیئےاسلام آباد : ڈائریکٹر سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد
عبدالقدیر این ٹی سی کے ملازم تھے اورڈیپوٹیشن پراسلام آباد پولیس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے
مزید پڑھیئے