قرضوں تلے دبا انوپ دلبرداشتہ ہو کر بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر چکا تھا- بیٹے کا گلک توڑ کر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر25 کروڑ روپے انعام نکل آیا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ممنوعہ فنڈنگ کیس۔تحریک انصاف کو وقتی مہلت مل گئی ۔ بچت مشکل
ایف آئی اے اہم شواہد جمع کرچکی ہے جس سے الیکشن کمیشن کو ٹھوس فیصلہ سنانے میں آسانی ہوگی- رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان پر فرد جرم کل عائد ہوگی
لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےایران میں زلزلے کے جھٹکے۔5 افراد جاں بحق
زلزلے کے باعث 12 دیہات کو نقصان پہنچا،5 دیہات میں بجلی کی سپلائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے55 بیٹری سیل نکال دیے
خاتون نے خود کو نقصان پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر اتنی ساری بیٹریاں نگل لی تھیں۔
مزید پڑھیئےبغاوت کیس، شہباز گل کی حاضری معافی کی درخواست منظور
سماعت کے دوران شہباز گل کے وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ نے عدالت میں درخواست دی کہ شہباز گل کی تمام دستاویزات پولیس قبضے میں ہیں، حوالے کی جائیں
مزید پڑھیئےڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے9 پیسےمہنگا،شہبارحکومت کےدورمیں ڈالر 57 روپے7 پیسوں تک مہنگا ہوگیا
مزید پڑھیئےمعروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے
طبیعت نا سازی کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کی درخواستیں خارج
پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری کیلئے 2015 میں درخواستیں دائر کی تھیں
مزید پڑھیئےترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرناہوگا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل کی نسل کے لیے مساوی معاشی حقوق کی جدوجہد کرنا ہوگی۔عالمی برادری کے ایک دوسرے سے تعاون سے متعلق ہم اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسی سی پی او لاہور ہٹانے پر پنجاب- وفاق آمنے سامنے
وفاقی وزرا کے خلاف مقدمات درج کرنے پر پرویز الٰہی اور آئی جی پنجاب کے درمیان بھی تنازع پیدا ہو گیا ہے
مزید پڑھیئےملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 10افراد جاں بحق
سندھ میں 701،بلوچستان میں 300،خیبرپختون میں 306افراد جاں بحق ہوئے۔پنجاب میں 191،آزاد کشمیر میں 48اور گلگت بلتستان میں 22اموات رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے پھرعوام پرپٹرول بم گرا دیا، قیمت میں ایک روپیہ 45 اضافہ
نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لٹر مقرر، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی، زائد فیس کی وصولی پر دو اسکولوں کو رقم واپسی کے احکامات جاری
کتابیں کاپیاں اسکول سے فروخت کرنے، 10 فی صد بچوں کو فری شپ داخلے کے قانون پرعمل درآمد نہ کرنے، اور زائد فیس وصول کرنے پر اسکولوں کو نوٹسز
مزید پڑھیئےگینگ ریپ : لڑکی کی خودکشی پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا نوٹس
ڈی آئی جی میرپورخاص طلب، پولیس نے بااثر افراد کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی کے علاوہ سندھ کے تمام اضلاع کے ترقیاتی فنڈز منجمد
رواں سال سندھ میں 4 ہزار 158 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 332 ارب روپے مختص تھے
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
ٹیم میں کی گئی تبدیلیاں بھی اچھی ثابت نہ ہو سکیں، حیدر علی 13 جب کہ ڈیبیو کرنے والے شان مسعود 7 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےدسویں تک والد نےگھر پرپڑھایا،نامورلکھاری احمداقبال
جس گھر میں پناہ لی وہاں ہندووں نے دستی بم مار دیا،مراد نگر میں کوارٹر جلا کر راکھ کردیاگیا تھا، قیام پاکستان کا آنکھوں دیکھا حال نامور لکھاری کی زبانی
مزید پڑھیئےمیجرجنرل اظہر وقاص نےڈائریکٹر جنرل رینجرزکا عہدہ سنبھال لیا
رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ایک پر وقار تقریب, میجرجنرل افتخار حسن چوہدری نے پا کستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل اظہر وقاص (ہلال امتیاز ملٹری)کے سپرد کی
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کا 159 رنز کا ہدف
پاکستان نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے
مزید پڑھیئےپاکستانی وفد کا ایک اور خفیہ دورہ اسرائیل ، حقیقت کیا ہے؟
وفد کی سربراہی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نسیم اشرف کر رہے ہیں، دعویٰ
مزید پڑھیئےترکیہ میں کنٹینر سےلدا جہاز آف لوڈنگ کے دوران ڈوب گیا
مصر کا ایگل نامی بحری جہاز اسکنڈرم بندرگاہ پر ڈوبا- عملہ بروقت نکلنے میں کامیاب رہا
مزید پڑھیئےٹرانس جینڈر بل قرآن و سنت سے متصادم ہے،فضل الرحمن
پارلیمنٹ کو ایسا کوئی بھی قانون بنانے کا حق نہیں ، ترامیم تیار کر رہے ہیں ۔۔ سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کو مسئلہ بنالیا گیا ہے، سراج الحق
ملک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ظاہر۔ سیلاب پراقوام متحدہ میں قرارداد کا مطالبہ
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان اسپتال کے ٹراما سینٹر میں سانپ نکل آیا
عملے کی دوڑیں لگ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے سے زائد کے آپریشن کے بعد سانپ پکڑ لیا
مزید پڑھیئےامتیاز سپرمارکیٹ۔ پرچون کی دکان سے خواب کی تعبیر تک
8 سال کی عمر میں والد کے ساتھ دکان پر لگ گیا- 60 برس پہلے ہوم ڈیلیوری کے لیے سائیکل رکشہ خریدا- سنگاپور سے سپر مارکیٹ کا آئیڈیا لایا- امتیازعباسی
مزید پڑھیئےکراچی میں نادرا کے مزید دو سینٹر نےکام کرنا شروع کردیا
شہریوں کو سہولت دینے کے لئے کورنگی سینٹر میں پروسیسنگ کاؤنٹرز بڑھا کر10 کردیئے گئے
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 120 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ
ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود 7 رنز بنا کر عادل رشید کی گیند پر پویلین لوٹ گئے
مزید پڑھیئےعہدے سے برطرفی پرحافظ طاہر اشرفی نے عدالت سے رجوع کرلیا
غیرقانونی ہٹایا گیا، محکمہ اوقاف اوردیگر کو ہٹانے کا صوابدیدی اختیا ر نہیں، حافظ طاہر اشرفی
مزید پڑھیئےخاتون جج کو دھمکیاں: عمران خان کیخلاف کیس سیشن عدالت منتقل
عدالت نے خاتون جج اورپولیس افسران کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی۔
مزید پڑھیئے