قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل امن کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، مقامی آبادیوں کا پائیدار امن کیلئے مثبت کردار ناگزیر ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بی آئی ایس پی سے مستفیدخاندانوں کی تعداد1کروڑ تک پہنچ جائیگی،روبینہ خالد
ینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کو جنوری 2025 سے 10500 روپے سے بڑھا کر 13500 روپے کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےچیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری ایریگیشن پنجاب کی زیرصدارت اجلاس کاانعقاد
اجلاس میں موجود تھے.اجلاس میں راول ڈیم کے اضافی پانی کی اسلام آباد میں ترسیل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئے12 ربیع الاول کو سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، وزارت مذہبی…
ہر سال اسی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے 12 ربیع الاوّل کو سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا جاتاہے۔
مزید پڑھیئےگلیات میں شوہر نے حاملہ بیوی کو زندہ جلا دیا
ملزم ندیم کے بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، مقتولہ نےقابل اعتراض حالت میں دیکھا تو دونوں نے مل کر جلا ڈالا۔ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی،گھر میں پانی کے ٹینک سے خاتون اور 2 بچیوں کی لاشیں برآمد
والدہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، والدہ نے دونوں بہنوں کو ٹینک میں پھینکا اور پھر انہیں بچانے کے لیے خود بھی ٹینک میں کود گئیں
مزید پڑھیئےچمن،پک اپ گاڑی پر لیویز اہلکاروں کی فائرنگ، ڈرائیورز کا احتجاج
واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا
اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔سرمایہ کاروں کو شرح سود میں 2 فیصد کمی کی اُمید ہے
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: آئی سی سی
کسی بھی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے ہچکچاہٹ کا اظہار نہیں کیا، تمام ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیئےعلی امین بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں،خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی قیادت خاص طور پر خیبر پختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں
مزید پڑھیئےدفاع وطن کیلئے میجر عزیز بھٹی شہیدکی قربانی پر قوم کو فخر ہے،مریم نواز
شہید کی موت قوم کیلئے حیات نو کا نیا پیغام ہوتی ہے، میجر عزیز بھٹی شہید نے پاک سرزمین کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
مزید پڑھیئےPTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرنا چاہیے،فیصل واوڈا
وزیر اعظم ،اسپیکر کو کچھ نہیں پتہ ملک آٹو پر چل رہا ہے، حکومت اپنی خواتین کا دفاع نہیں کرسکتی تو سائیڈ پر ہوجائے۔
مزید پڑھیئےمغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو جاتا، جسٹس بابر ستار
شمالی علاقہ جات چلا گیا تھا تو کیا کیس ختم ہو جائیگا؟، یہ پتہ لگانا ہے کہ 17 سالہ لڑکے کو کون لیکر گیا اور کہاں رکھا گیا؟
مزید پڑھیئےسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفیٰ دیں،شیخ رشید
50 ارب روپے کا بجلی پر مزید ٹیکہ لگا دیا ہے، مردوں کو اور مار رہے ہیں جو پسند ہیں ان کا ریمانڈ نہیں دیا جو ناپسند ہیں ان کا ریمانڈ دے دیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
مزید پڑھیئےچمن پسنجر ٹرین 5 گھنٹے تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی
قلعہ عبداللّٰہ کے علاقے شیلا باغ میں طوفانی بارشوں کے باعث ٹریک متاثر ہوا تھا، شیلا باغ کی سرنگ میں مٹی بھر سے ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات،علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔
مزید پڑھیئےمنکی پاکس کا پانچواں کیس پشاور پہنچ گیا
متاثرہ شخص نے ہوٹل میں قیام کیا اور پشاور میں ایک اسکن اسپیشلسٹ سے رابطہ کیا، میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیسٹ ہوا، جس میں منکی پاکس پازیٹو آیا
مزید پڑھیئےاسپیکر صاحب نے اپنی کرسی کا حق ادا کر دیا،سید مصطفیٰ کمال
اس وقت ملک میں پنجے گاڑے سیاسی بحران کی اصل وجہ نام نہاد اور خود ساختہ پھیلایا ہوا مقبول بیانیہ ہے۔
مزید پڑھیئےمنیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات
ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کی گئی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
حتمی قیمت 12تا14ستمبر کی عالمی قیمت کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہوگی،ٹیکس میں اضافہ بھی حتمی قیمت پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر، ریسکیو کیے گئے مادہ تیندوے کی حالت بگڑنے لگی
ڈاکٹراب تک صرف ایک گولی نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں، 2 گولیاں تیندوے کی ریڑھ کی ہڈی اور ایک سینے کے قریب ہے۔
مزید پڑھیئےچارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل
اسپیشل کمیٹی پارلیمنٹ پارلیمنٹرین ،آئین، قومی اسمبلی رولز اینڈ بزنس اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی شفارشات مرتب کرے گی۔
مزید پڑھیئےرحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آج
پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ مدمقابل ہیں، جبکہ 4 دیگر آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبانی PTI کی بریت کی درخواست پر سماعت آج
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن ان کے وکلا عدالت نہیں آئے۔
مزید پڑھیئےحماس نئے شرائط کے بغیر فوری جنگ بندی کیلئے راضی
امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے پرپوزل کے تحت کسی بھی نئے شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےبنوں میں نامعلوم افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ،پولیس اہلکار شہید
واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےمیجر عزیز بھٹی شہید کے یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے شہید ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس،ڈاکٹرڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت
ڈاکٹر ڈنشا 2 ماہ بعد واپس آکر پاسپورٹ ٹرائل کورٹ کو جمع کروانے کے پابند ہوں گے،سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے