انٹر بینک مارکیٹ 237 روپے 93 پیسے سے بڑھ کر 238 روپے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کیا خراٹے بھی کینسر کا سبب بن سکتے ہیں ؟
سانس رکنے کے عمل کے شکار افرادمیں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، اس کے علاوہ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیت میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےبچوں کو پیڈیا ٹرک فائزر کوویڈ ویکسین لگانے کی ملک گیر مہم کا افتتاح
امریکی حکومت یو ایس ایڈ کے توسط سے حکومت پاکستان کی پانچ سے لے کر گیارہ سال تک کے بچوں کو کووڈ 19 سے تحفظ کی ویکسین لگانے میں معاونت کر رہی ہے
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے
شہبازشریف آج آسٹریا کے چانسلر اور اسپین کے صدر سے اوریورپی یونین کونسل کے صدرچارلس مائیکل سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر، وادی نیلم میں کھلونا بم پھٹنے سے 3 افراد ہلاک
اسپتال ذرائع کی دونوں بھائیوں کی تیندوے کے حملے میں موت واقع ہونے کی تردید
مزید پڑھیئےمیانمار۔ فوجی ہیلی کاپٹر کا اسکول پرحملہ، 6 بچے ہلاک درجنوں زخمی
اسکول کی عمارت پر مسلح باغیوں کا قبضہ تھا جہاں سے وہ دہشت گردی کے لیے منظم ہوتے تھے
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں اجلاس آج شروع ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے، وزارت خارجہ کی تصدیق
مزید پڑھیئےآزادکشمیر : تیندوے کے حملے میں 2 بھائی جاں بحق
دونوں بھائی قریبی جنگل میں جلانےکے لیے لکڑیاں اکٹھی کر رہے تھےکہ مبینہ طور پر تیندوے نے حملہ کردیا
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77 واں سالانہ اجلاس کل ہو گا
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بعد پہلی بار اس اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور دیگر عہدیدار شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےملکہ ایلزبتھ کی میت کو سپرخاک کردیا گیا
ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین ان کے شوہر شہزادہ فلپ کے پہلو میں ونڈسر قلعہ کی گئی، سینٹ جارج چیپل میں دعائیہ تقریب کا اہتمام
مزید پڑھیئے3 قریبی ساتھی عمران کی نظر میں مشکوک قرار
شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد عمر پر درپردہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا شبہ، شیخ رشید سے بھی عمران خان نالاں
مزید پڑھیئےشہبازشریف بھیک مانگنے کے بجائے چوری کا پیسہ واپس لائے،عمران خان
جہاں ان کے پیسے پڑے ہیں یہ ان ملکوں کے غلام ہیں، زرداری کی چوری پر کتابیں لکھی ہوئی ہیں، نوازشریف جھوٹ بول کر ملک سے باہر گیا
مزید پڑھیئےشاہ لطیف میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،پولیس اہلکار زخمی
زخمیوں میں شاہ لطیف تھانے کا اے ایس آئی 40 سالہ منور حسین اور کانسٹیبل 30 سالہ اقرار شامل
مزید پڑھیئےملکہ ایلزبتھ کا جسد خاکی کا جلوس آخری آرام گاہ کی طرف رواں دواں
ملکہ کو شاہ جارج ششم میموریل چیپل میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے سپرد خاک کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کمی
دس گرام سونے کی قیمت گھٹنے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےمخالفین نے ظلم و انتقام کی ہرحد پارکی ۔مریم نواز
ان کیلیے اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈینگی مریضوں میں پلیٹ لیٹس کی کمی موت کی وجہ نہیں
بلکہ ایسے مریض جن میں پلیٹ لیٹس کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہو تو ایسے میں پلیٹ لیٹس لگانا مریض کو نقصان پہنچا سکتا ہے
مزید پڑھیئےرانا شمیم کے بیان حلفی واپس لینے کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔چیف جسٹس
بیان حلفی جعلسازی کے زمرے میں بھی آتا ہے لیکن یہ عدالت اس میں نہیں جائے گی۔جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا دورہ ۔ چین کا ہنگامی بنیاد پر100 ملین یوان امداد کا…
دوست ملک مجموعی طورپر500ملین یوان امداد دے گا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےحافظ طاہر محمود اشرفی چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے برطرف
ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسکردو۔ زلزلے جھٹکے،کئی مقامات پرلینڈ سلائڈنگ،4افراد زخمی
ملوپہ موڑ پرکئی گاڑیاں بھاری پتھر گرنے کے باعث پھنسی ہوئی ہیں اور کچھ گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا۔
مزید پڑھیئے’’راہول گاندھی اوپننگ کریں گے‘‘بھارتی نیوز اینکر کی زبان پھسل گئی
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے راہول گاندھی اوپننگ کریں گے ، ویرات کوہلی بھی اوپننر ہو سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےامریکی انجینئر کے بدلے طالبان کے اہم رہنما رہا،کابل پہنچ گئے
نورزئی نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں تقریباً دو دہائیاں امریکی جیل میں گزاریں۔
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ کی آخری رسومات۔500عالمی رہنما شریک
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں،دنیا بھر کے سربراہان مملکت،امریکی صدر بائیڈن سمیت 500 عالمی رہنما تقریب میں شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےجاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
ایم ڈی پی ٹی وی راشد بیگ اور پروگرام پروڈیوسر کو بھی مقدمے میں شامل کیا گیا۔
مزید پڑھیئے’’قدیم نظامِ نکاس کی بدولت موئن جو دڑو ڈوبنے سے بچا‘‘
سیلابی ریلوں سے صرف چند دیواریں منہدم ہوئیں- پانچ ہزار سال پرانا نکاسیِ آب کا نظام آج بھی کارگر ثابت-
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توشہ خانہ نااہلی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
ممبر بابر بھروانہ نے سوال کیا کہ اگر تحائف کو نہیں بیچا گیا تو پھر کیا قانونی حیثیت ہوگی،
مزید پڑھیئے’’گھر واپسی متاثرین کے دکھوں کا مداوا نہیں‘‘
ڈی جی خان اور فاضل پور میں سیلاب زدگان کے بیشتر گھر پانی میں بہہ چکے- آباد کاری اہم مسئلہ- واٹر کورسز بھی تباہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجج کو دھمکی ۔ عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم
عمران خان نے کہا شرم کرو آئی جی اور ڈی آئی جی، ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے۔پراسیکیوٹرنے ٹرانسکرپٹ پڑھ کر سنایا۔
مزید پڑھیئے