اسلام آباد ہائی کورٹ کو پروا نہیں کہ اس کے فیصلوں پر عمل ہورہا ہے یا نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو داہگل ناکے پرروک دیا گیا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سرکاری پروٹو کول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔
مزید پڑھیئےمہمند میں دراندازی کی کوشش ناکام، 50 خوارج جہنم واصل
آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں خوارج کی بڑی تشکیل کو نشانہ بنایا گیا۔سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی پر سیمینار
چھاتی کا سرطان دنیا بھر میں خواتین میں سب سے زیادہ پایا جانے والا مرض ہے،ڈاکٹر روفینہ سومرو
مزید پڑھیئےملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا
فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےدبئی میں صرف 17 سیکنڈ میں بزنس لائسنس حاصل کرنے کا نیا طریقہ
ایجنٹک اے آئی سے "انویسٹ ان دبئی" پلیٹ فارم میں ڈیجیٹل انقلاب کی تیاری
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے تشدد سے 11 اہلکار شہید،16 شہری مارے گئے،پولیس دعویٰ
2016 سے اب تک پولیس کی 10 عمارتوں کو نقصان، 97 گاڑیاں تباہ ہوئی، 18 ہزار کے خلاف مقدمات درج ہوئے
مزید پڑھیئےکتوں کو جان سے ماریںگے تو ایف آئی آر کٹے گی
سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کو 9 اکتوبر کے واقعے پر نوٹسز جاری کر دیے اور آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا دہشتگردی کی ہر شکل کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال، علاقائی چیلنجز، اور معاشی و قانونی امور پر تفصیلی غور کیا گیا
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا،سکیورٹی کارروائیوں میں34بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی اداروں نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے اور ملک و عوام کی حفاظت کے لیے دہشت گردی کے خلاف تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے
مزید پڑھیئےمریم نواز کی تصویر والے پرچم کی ویڈیو سچ نکلی
سرکاری عمارت پر انوکھا جھنڈا کس نے لہرا نایا، اصل کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پر پابندی کا فیصلہ، 4500 کی فہرست تیار، مدارس پر ‘چھاپے’
مفتی منیب الرحمان نے مساجد و مدارس کے حوالے سے تشویش ظاہر کردی
مزید پڑھیئےامریکی وزیر دفاع کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔
طیارے کو احتیاطی طور پر آر اے ایف ملڈن ہال (RAF Mildenhall) میں اتارا گیا، جہاں تمام مسافر، بشمول وزیر دفاع، محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان جیل میں ذہنی طور پر مفلوج ہو چکے، عظمیٰ بخاری
یوٹرن لینے اور موقف بدلنے پر عمران خان کو شرم بھی نہیں آتی، ان کی فائنل کال کو عوام مسترد کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان،سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
ملاقات میں وزیرِ خزانہ نے پی آئی اے اور ہوائی اڈوں کی نجکاری میں پیشرفت سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ:منشیات سپلائی پر پرنسپل کے خلاف کارروائی ہوگی
جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں وفاقی تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں وفاقی پولیس نے رپورٹ جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان اور بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
بھارتی میڈیا افغان جارحیت سے متعلق غلط دعوے اور من گھڑت رپورٹس نشر کر رہا ہے جبکہ افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا دعویٰ بھی جھوٹا
مزید پڑھیئےغذائی تحفظ حکومت ہی نہیں سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آصف زرداری
پاکستان میں زراعت معیشت کی بنیاد ہے اور کروڑوں افراد کا روزگار اس سے جڑا ہے
مزید پڑھیئےپاک فوج اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم V چیراٹ میں جاری
پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور قازقستان آرمی کے اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں زہریلی دوا پینے سے نوجوان جاں بحق
جاں بحق نوجوان کی شناخت مجاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے وقت وہ کلینک میں موجود تھا جب اچانک اس کی حالت بگڑ گئی۔
مزید پڑھیئےسدرہ بی بی قتل کیس،چار ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ،عدالت سے فرار
سدرہ بی بی کو طلاق کے بعد پسند کی دوسری شادی کرنے پر والد، سسر اور بھائیوں نے گلا دبا کر قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آگیا
بنگلہ دیش چھٹے، جنوبی افریقہ اس شکست کے بعد ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں جبکہ نیوزی لینڈ نویں نمبر پر موجود ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے نے موسمِ سرما کے لیے نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا
نیا ٹائم ٹیبل 16 اکتوبر 2025 سے 15 اپریل 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔ 9 ٹرینوں کو ریگولر اسٹاپ کا درجہ دے دیا گیا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں دو کوچز میں تصادم، 11 افراد زخمی
تمام زخمیوں کو بروقت اور محفوظ انداز میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سرائے نورنگ اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تاجہ زئی منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان 6ارب ڈالر سالانہ تجارتی فرق پر تشویش
وزارتِ منصوبہ بندی کے تحت کام کرنے والا پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) اس مسئلے کے حل میں ناکام رہا ہے
مزید پڑھیئے750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان
750 روپے والے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے جو بانڈ نمبر 797063 نے جیتا۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ حصہ اوّل کے نتائج کا اعلان
1795 نے امتحان میں شرکت کی۔ 776 امیدوار تمام پرچوں میں کامیاب قرار پائے، جبکہ 122 نے پانچ پرچے پاس کیے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا 7 طیارے گرنے کا نیا بیان، شہباز شریف کی تعریف
میں نے 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا دیں، مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، شاید اگلا سال بہتر ہو۔
مزید پڑھیئےکراچی:افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن عارضی طور پر معطل
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تمام گیٹ پاس منسوخ کر دیے گئے ہیں، جبکہ کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر کلیئرنس کا عمل بھی روک دیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos