تازہ ترین

اعظم خان  نے طیبہ گل سے ملاقات کی تردید کردی

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سابق وزیراعظم عمران  خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی پیشی ہوئی، بلیو ایریا میں طیبہ گل کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی، کہا یاد نہیں کہ خاتون وزیراعظم ہاؤس میں  ملنے آئیں، انہوں نے وزیراعظم ہاؤس اورسیٹزن پورٹل کا ریکارڈ چیک کرنے کی …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 دبئی :متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر بھارت …

مزید پڑھیئے

عمران  خان سے نمٹنا پڑے گا، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیں اس سے نمٹنا پڑے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین پر تنقید کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی …

مزید پڑھیئے

خاتون اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج کرنے پرمفتی کفایت اللہ گرفتار

ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کے دوران بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا تھا۔فائل فوٹو

مانسہرہ:ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے باعث مانسہرہ میں شاپر فروخت کرنے والے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف احتجاج کرنے پرمفتی کفایت اللہ سمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ میں دوسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی جبکہ  مین …

مزید پڑھیئے

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے استعفیٰ دے دیا

لندن: برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں سیلا ب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325…

اسلام آباد : ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق  تمام11  اموات سندھ یں رپورٹ کی گئیں۔ملک بھر میں سیلا ب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 ہوگئى۔ بارشوں اور سیلا ب سے سندھ میں …

مزید پڑھیئے

ہماری بہادر فوج وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، یوم دفاع و…

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری بہادر فوج نے ثابت کیا کہ وہ وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ضروری ہے۔ یوم دفاع و شہداء پر پیغام دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا …

مزید پڑھیئے

لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب، رشی سونک کوشکست

لندن : لِز ٹَرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیاگیا، انہوں نے پارٹی لیڈر منتخب ہونے کی دوڑ میں اپنی ہی پارٹی کے رشی سونک کوشکست دی۔  نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو 81 ہزار 326 ووٹ ملے، لز ٹرس کےحریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ …

مزید پڑھیئے

صوبوں میں اعتماد فروغ دے کر کالا باغ ڈیم کا مسئلہ حل کرنا ہوگا…

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے  کہ پانی ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیم وقت کی ضرورت بن چکا ہے، صوبوں میں  اعتماد فروغ دے کر کالا باغ کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔دورہ پشاور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بہترین اقدامات …

مزید پڑھیئے

شمالی وزیر ستان میں آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت پانچ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت پانچ …

مزید پڑھیئے

عمران خان نے فوج سے متعلق ہتک آمیز اور غیرضروری بیان دیا،آئی ایس پی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے توہین آمیز اور غیرضروری بیان شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ایک سیاسی جلسے کے …

مزید پڑھیئے

فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے…

عدالت یقینی بنائے گی کہ رانا شمیم نے بیان حلفی اپنی مرضی سے واپس لیا۔فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے وکیل پیمرا سے  مکالمے  کےدوران ریمارکس دیے کہ بڑے ذمہ دار لوگ غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہیں، آپ …

مزید پڑھیئے

عمران خان کا مذموم ایجنڈا پاکستان کونقصان پہنچانا اورکمزورکرنا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ Imran Niazi’s despicable utterances to malign institutions are touching new levels every day. He is now indulging in direct mud-slinging & poisonous allegations …

مزید پڑھیئے