امیدواروں نے معیشت سے آغاز کیا، ٹرمپ نے دوسرے ممالک پر محصولات کو اجاگر کیا اور ہیرس نے چھوٹے کاروباروں کے بارے میں بات کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار
فیصلے میں واضح کیا گیا کہ سپریم کورٹ لیز کے عمل میں ترجیح دینے کے اپنے فیصلے کو حذف کرتی ہے، اس لیے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور شیخ رشید کیخلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ…
مقدمے میں شریک ملزمان پہلے ہی بری ہو چکے ہیں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزمان کو بری کیا جائے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ اور کملا ہیرس کا پہلا صدارتی مباحثہ آج ہوگا
مباحثہ بدھ کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے صبح نشر کیا جائے گا، امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے ٹرمپ کملا ہیرس مباحثے کا اہتمام کیا ہے
مزید پڑھیئے10 سال بعد انگلینڈ کے ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کی پہلی فتح
سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹائیگرز نے 219 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
17 اگست سے 9 ستمبر تک پاکستان چھوڑنے والے 21 ہزار 193 افغان باشندوں میں 7 ہزار 843 مرد اور 6 ہزار 12 خواتین کے علاوہ 7 ہزار 338 بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے پرواز میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ
روانگی کے فوری بعد خرابی پیدا ہوئی تھی، ایئر ٹریفک کنٹرولر دبئی کی ہدایت پر طیارے نے 50 منٹ بعد واپس لینڈنگ کر لی۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے،بیرسٹر سیف
کریک ڈاؤن 7 ستمبر رات سے ہی شروع ہو گیا تھا، اسلام آباد میں پی ٹی آئی لیڈر شپ اور تنظیمی لیڈر کی پنجاب سے گرفتاریاں شروع کر دی گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا کا علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے رابطے میں نہ ہونے کی اطلاعات تشویشناک تھیں۔-ظاہر ہوتا ہے وزارت اعلیٰ کے لیے غلط انتخاب کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرپرسن روبینہ خالد کا مستحق افراد کے مسائل سننے کیلئے ای کچہری کا انعقاد
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےآفیشل فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مستحق افراد سے براہ راست بات چیت کی اور انکے مسائل سنے
مزید پڑھیئےاوپن یونیورسٹی نے امام و خطیب اور افتاءکے سرٹیفکیٹ کورسز متعارف کردئیے
اُمت کی اصلاح کے لئے منبر و محراب کے شعبے کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔ڈاکٹر ناصر محمود
مزید پڑھیئےایف بی آر اورایل یو ایم ایس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
تقریب میں چیئرمین ایف بی آر،راشد محمود لنگڑیال، ایف بی آر اور لمز کے سینئر افسران بھی شریک ہوئے
مزید پڑھیئےIMF اجلاس کا کیلنڈر جاری،پاکستان کا نام پھر شامل نہیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے گا
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان
یہ فیصلہ 2024 کے لیے سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے سرکاری تعطیلات کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی قرارداد کے مطابق ہے۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہے: شیخ رشید
20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں آسمان کیسے کیسے رنگ بدلے گا۔
مزید پڑھیئےخان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید
آدھی رات کے فورا بعد المواسی کے علاقے میں بڑے دھماکے ہوئے اور آسمان پر شعلوں کے شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں
مزید پڑھیئےارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈا
عمران خان کی ایک آڈیو کلپ بھی پروگرام میں چلوانے کے لیے بھیجی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں احتجاج کا 30 اکتوبر کو یا پھر اتوار کو اعلان کروں
مزید پڑھیئےکراچی، کریم آباد سے جعلی پولیس اہلکار اسلحہ، سمیت گرفتار
پولیس کی وردی پہن کر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹتا تھا، گرفتار ملزم سے پولیس جیکٹ، اسلحہ، پولیس کارڈ، شیلڈ اور پولیس نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل بھی ملی
مزید پڑھیئےنیدرلینڈز کی عدالت نےحافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی
خالد لطیف نے 2018 میں اپنی ایک ویڈیو میں گیرٹ وائلڈرز کے قتل کرنے والے کو 23 ہزار ڈالر انعامی رقم دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج
مقدمے میں ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کی دفعات شامل ہیں، جلسے کا وقت ختم ہونے کا نوٹس دینے والے افسر کو بٹھالیا گیا تھا
مزید پڑھیئےامارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی
مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
پولیس نے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔ ڈی چوک، نادرا چوک، سرینا اور میریٹ کے مقام سے ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمان نے مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا
ویزا کی مفت سہولت سے سلطنت عمان کا سفر کرنے والے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کو 10 دن کا مفت وزٹ ویزا دیا جائے گا
مزید پڑھیئے8 گھنٹے بعد وزیراعلیٰ کے پی سے رابطے بحال
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک نے علی امین گنڈاپور کی واپس پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےپہلے بینچ دیکھ کربتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،چیف…
مجھے 9 دن بعد بطور چیف جسٹس ایک سال مکمل ہو جائے گا، میں جب چیف جسٹس بنا تو 4 سال میں پہلی مرتبہ فل کورٹ بلایا۔
مزید پڑھیئےڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد عبور کر لی
کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 50 پیسے ہو گئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹے میں مزید 7 مریض رپورٹ
دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں 79 اور شہری علاقوں سے 32 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، پمز اسپتال میں 17 اور کیپٹل اسپتال میں 5 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے
ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے نجی کمپنی سے 131 کمپیوٹر خریدے تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا شام پر بڑے فضائی حملے کا دعویٰ
یہ حالیہ مہینوں میں شام پر ہونے والے سب سے بڑے اسرائیلی حملے ہیں، ان صہیونی حملوں میں سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
عمران خان نے مراد سعید کو اپنے بعد لیڈر نامزد کیا تھا، بانی کو کچھ بڑا ہونے کا پتا تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ارشد شریف کا قتل ہوگا۔
مزید پڑھیئے