شارجہ: ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بارش اورسیلاب سے مزید 26 افراد جان کی بازی ہار گئے، تعداد 1290 ہوگئی
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب کے باعث 1290 افراد جان کی بازی ہار گئے، جان بحق ہونے والوں میں …
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی امداد متاثرین امداد کے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، وزیراعظم نے وزیراعلی سندھ کو ہدایت کی کہ تمام سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ …
مزید پڑھیئےمعاشی بحران میں فرار ہونے والے سابق سری لنکن صدرکی ملک واپسی
کولمبو: سری لنکا میں معاشی بحران کے رد عمل میں ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر گوتابایا راجا پکشے سات ہفتوں کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق سابق صدرگوتابایا راجا پکشے جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب کو بینکاک سے کولمبو انٹرنیشنل ایئر پورٹ …
مزید پڑھیئےایشیا کپ : سپر فورکی لائن اپ مکمل،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا
دبئی:ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا۔ بھارت ، افغانستان ، سری لنکا اور پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔ اپشیا کپ میں ایک اور بڑا مقابلہ طے پاگیا۔ پاکستان کا بھارت کے ساتھ دوسرا ٹاکرا کل ہوگا۔ دونوں ٹیمیں …
مزید پڑھیئےکرونا کی چھٹی لہر: مزید 2 افراد لقمہ اجل، 251 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کرونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 ہزار 207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 نئے …
مزید پڑھیئےبارشوں اور سیلاب سے تباہی: مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 57 افراد جاں بحق،7 ہزار 683 زخمی ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سے اب تک ایک ہزار …
مزید پڑھیئےفرانسیس طیارہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: فرانسیسی طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت نے فرانسیسی طیارے کے عملے انجنئیرنگ ٹیم ،اور ان کے ہمراہ آنے والے فرانسیسی سفیر کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر ترجمان وزارت صحت قادر پٹیل …
مزید پڑھیئےعالمی امداد سیلاب متاثریں کی بحالی میں اہم ہو گی۔آرمی چیف
جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار روپے اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 572 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار457 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی روک دی
خیبر پختونخوا میں ساری بجلی پانی سے بنتی ہے جبکہ سرپلس بجلی وفاق کو دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےہرات ۔ مسجد کےصحن میں خود کش دھماکا،عالم دین سمیت 18افراد جاں بحق
50زخمی،دھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی، طالبان اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےٹرک ڈرائیور نے امدادی سامان راستے میں ہی فروخت کردیا
سامان سے بھرے ٹرک میں منرل واٹراور راشن سمیت دیگر اشیائے ضروریہ شامل تھیں۔
مزید پڑھیئےاب الیکشن ہارا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا،مفتاح اسمعیل
عمران خان کےدور میں 20ہزارارب کا قرض بڑھا،کورونا میں 4.5ارب ڈالر کا قرض بھی معاف ہوا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس،اسد قیصرکو چوتھا نوٹس جاری
ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 5 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےابرارالحق کو ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
سردار شاہد احمد لغاری نئے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز شریف لندن سے لاہور پہنچ گئے
ملک فیصل عظیم، عابد شاہ، توصیف شاہ، ماجد ظہور،عمران گورایا، صبغت اللہ سلطان نے لاہور ایئرپورٹ پراستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا مریم نواز کی سیکورٹی کم کرنے کا فیصلہ
مریم نواز کی غیر موجودگی میں وزیراعظم ہائوس لاہور کی سیکیورٹی بھی کم کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے سرکاری زمین پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک…
متروکہ وقف املاک کی زمین حوالگی کیس میں کچی آبادی کی زمین پر پرویزالٰہی کے نام کی تختی لگے ہونے پر سوال۔
مزید پڑھیئےاداروں کے خلاف تقریر، بینچ تشکیل
سپریم کورٹ کا بینچ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ 8 ستمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےکوئی غلط کہے تو کہنے دیں، یہ عدالت توہین عدالت قوانین پریقین نہیں رکھتی،چیف جسٹس اسلام آباد…
اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔صحافیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف …
مزید پڑھیئےنائب صدر ارجنٹائن پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئیں
بیونس آئرس : ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنینڈس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے پستول کرسٹینا فرنینڈس کی جانب کر کے فائر کیا لیکن گولی نہ چل سکی۔ حملہ کرنے والے 35 سالہ برازیلین …
مزید پڑھیئےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف
اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2022 کے پہلے 7 ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام کی جیب سے 560 ارب کا ڈاکہ …
مزید پڑھیئےشبہاز گل نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: شہباز گل نے اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے دی گئی درخواست میں ایس ایچ او کوہسار،سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست …
مزید پڑھیئےنومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ: والد بیٹی کو چھوڑ کر فرار
راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال میں بچوں کی تبدیلی کا معاملہ حل ہوگیا جس کی انکوائری مکمل ہونے پر انتظامیہ نے ایل ایچ وی کو ذمہ دار قرار دیا اور غلطی کرنے والی ایل ایچ وی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن تھیٹر کی ہیڈ نرس …
مزید پڑھیئےشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا سیلاب زدگان کیلئے 50 ملین درہم امداد…
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں کروڑوں لوگ سیلاب سے شدید متاثر ہیں، شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سیلاب متاثرین کے لیے 50 ملین درہم کی فوری امداد کی ہدایت کی ہے۔ …
مزید پڑھیئےکراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان
کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر مزید سستا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے کے روز کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کاریسکیو…
اسلام آباد: پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن اور ادویات بھی پہنچائی گئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے …
مزید پڑھیئےایشیا کپ: پاکستان اورہانگ کانگ کا اہم میچ آج ہوگا
دبئی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں شامل پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گی۔پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم آج کا یہ …
مزید پڑھیئے