تازہ ترین

قطر کے بعد سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان

قاہرہ: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرکاری ٹی …

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری نہ رکی، انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط موصول ہونے سے قبل ہی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ کا اضافہ ہوا ہے …

مزید پڑھیئے

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم کا دورہ لندن منسوخ

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی پوتی لندن میں زیر علاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے قطر سے لندن …

مزید پڑھیئے

کراچی : کورنگی کاز وے زیر آب ،ٹریفک کیلئے پھر بند

کازوے بند ہونے کے باعث جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا

کراچی: شہر میں  مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملیر ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو زیر آب  آنے پر ایک بار پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔  کراچی میں  بارش کےبعدایک بارپھرکورنگی کازوے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ کورنگی کازوے …

مزید پڑھیئے

روس سے تجارتی تعلقات: امریکا کی ترکی پرپابندیاں عائد کرنیکی دھمکی

ترکی کے صدر نے روسی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا تھا(فائل فوٹو)

  واشنگٹن: امریکا نے روس سے تجارتی تعلقات کی صورت میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ترکی کی بڑی کاروباری شخصیات اوراداروں سے رابطہ کیا گیا اور روس سے تجارت کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کی …

مزید پڑھیئے

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ، عبوری ضمانت منظور 

(فائل فوٹو)

اسلام آباد: خاتون مجسٹریٹ ،اسلام آباد پولیس کے سینئرافسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے،  درخواست پرسماعت  انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کر رہے ہیں ، عدالت نے عمران خان کی یکم …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 313 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر مزید4 افراد انتقال کر گئے جبکہ134مریضوں کی حالت نازک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیئے

توہین عدالت کیس، عمران خان کی  ضمانت قبل  از گرفتاری  کی درخواست دائر

درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں  ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کر دی ۔ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بابر اعوان اور علی بخاری کے ذریعے عدالت میں دائر کی گئی ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے انتقامی کارروائی …

مزید پڑھیئے

شہباز گل نے درخواست ضمانت دائر کردی

 اسلام آباد:اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ۔شہباز گل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ بد نیتی اور سیاسی بغض کی …

مزید پڑھیئے

سپرہائی وے پر دو گروپوں تصادم، پی پی عہدیدار، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد…

واقعہ پانی چوری کرنے والے مافیا کیخلاف کارروائی کے دوران پیش آیا

کراچی:سپرہائی وے پر جھگڑے کے دوران ڈنڈے،مکوں اورپتھراؤ سے پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقائی عہدیدار اور پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے درجنوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سپرہائی وے پاکستان کانٹا کے قریب دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ڈنڈے ، مکوں اور پتھراؤ کے …

مزید پڑھیئے

منگھوپیرمیں 19 قادیانی دائرہ اسلام میں داخل

جامعہ منبع العلوم کے مہتم مولانا حافظ نصیب مینگل اور پیش امام مسجد مولانا اسداللہ چترالی نے کلمہ پڑھایا

کراچی: منگھوپیر میر محمد گوٹھ میں رہائش پذیر قادیانیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا۔ اسلام قبول کرنیوالے خاندان کے 19 افراد کو قادیانیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے پر خلیفہ میر محمد  گوٹھ  کی بلال مسجد میں موجود ہزاروں افراد نے انہیں مبارکباد دی۔ قادنیت چھوڑنے والے خاندان کو …

مزید پڑھیئے

جولائی کے بلز میں 200 سے کم یونٹ والوں پر فیول سرچارج لاگو نہیں…

جن لوگوں نے اپنے بل ادا کئے ہیں ان کے بجلی کے بلوں میں اگلے ماہ ریلیف دیا جائے گا، وفاقی وزیر توانائی

کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جولائی کے بلوں میں شامل فیول سرچارج کو 200سے کم یونٹ والے صارفین کے لیے ختم کر دیا گیا ہے، کمرشل میٹرز پر عائد فکسڈ ٹیکس بھی اکتوبر سے ختم کردیا جائے گا. کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں بارشوں، سیلاب سے 326 بچوں سمیت 903 افراد جاں بحق

یہ تقسیم کا نہیں،ہمیں متحد ہوکر انسانی بحران سے نمٹنا ہوگا، شیری رحمن

لاہور: ملک بھر میں بدترین بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 326 بچوں سمیت 903 افراد جاں بحق ہو گئے۔ان اعداد و شمار کی تصدیق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی۔ اعداد و شمارمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ آزاد کشمیر …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کا کراچی میں 26 اگست کو ہونیوالا جلسہ ملتوی

فیصلہ عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کے سبب ملتوی کیا گیا ہے۔

کراچی: تحریک انصاف نے 26 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق جلسہ عمران خان کی پیشی اور بلدیاتی الیکشن موخر ہونے پر ملتوی کیا گیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان عدالتی سماعتوں کے باعث مصروف ہیں، عمران …

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری، ڈالرایک دن میں 7روپے مہنگا

کراچی : ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف …

مزید پڑھیئے

آخری کال سے پہلے انتخابات کا اعلان کردیں،عمران خان کی حکومت کو دھمکی

صاف و شفاف الیکشن ہی ہمارا مطالبہ ہے، چیئرمین  تحریک انصاف

ہری پور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے اداروں کی کبھی تنقید نہیں کرتے، ہمارا ایک ہی مقصد ہے اس امپورٹڈ حکومت سے ہماری جان چھڑوا کر ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں، حکومت کو کہتا ہوں …

مزید پڑھیئے

طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

کابل: ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ طالبان حکومت کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد بدستور حکومت کے مرکزی ترجمان رہیں …

مزید پڑھیئے