ملک میں بگاڑ پیدا کرنے اور فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام تر کوششیں بے سود ہیں، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شرپسندوں کی گرفتاری پرایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے، مریم اورنگزیب
زمان پارک میں خواتین اور بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیخ روحیل اصغر وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر تعینات
عارف علوی نے شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی۔
مزید پڑھیئےکراچی، مخصوص نشستوں کے نومنتخب 119 اراکین نے حلف اٹھالیا
مخصوص نشستوں پر119 اراکین سٹی کونسل کو حلف اٹھایا، 2 غیر حاضر رہے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 13 جون کو ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 300 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور…
مقدمے میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کے بیٹے پر بھی کرپشن کا مقدمہ درج
ملزمان نے مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے و تقرریوں کے لیے کروڑوں روپے وصول کیے۔
مزید پڑھیئےرحمان بابا ٹرین کے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ رہے
پاور پلانٹ کو باقی بوگیوں سے علیحدہ کر دیا جس سے آگ مزید بوگیوں تک پھیلنے سے بچ گئی ۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پر ڈالر کا ریٹ گرے گا،ملک بوستان
روز کہا جارہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، ڈیفالٹ کا اتنا ڈھنڈورا نہ پیٹیں، خدا کا خوف کریں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے7 ارب ٹیکس فراڈ کے ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے سندھی مسلم ہائوسنگ سوسائٹی کے بنگلے سے بوگس کمپنیوں کی مہریں اور جعلی دستاویزات برآمد-
مزید پڑھیئےعمران خان مراد سعید کو جانشین بنانے کے خواہشمند
پارٹی کے طلبا ونگ آئی ایس ایف سے وابستہ مراد سعید کی 2011 تک پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں تھی- اچانک چیئرمین کا منظور نظر بن گیا-
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی کربلا میں حضرت امام حسینؓ کے روضے پر حاضری
شرجیل میمن، سینیٹر وقار مہدی اور ناصر حسین شاہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئے‘جو پریس کانفرنس کر لے، وہ آزاد، جونہیں کرتا، دوبارہ گرفتار، پشاور ہائیکورٹ
عدالت نے علی محمد خان رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایک لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےسرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا کیس،عامر ڈوگرکاجوڈیشل ریمانڈ منظور
عامر ڈوگر پر تھانہ گلگشت ، جلیل آباد، ممتاز آباداور دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں ۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آوٹ
عثمان خواجہ زیرو پر آئوٹ،آسٹریلیا نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےنذیراحمدایڈووکیٹ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب
نذیراحمدایڈووکیٹ21 نے ووٹ لیے،امجد علی زیدی کے حق میں صرف ایک ووٹ پڑا
مزید پڑھیئےنئی سیاسی جماعت کے خدوحال سامنے آنے لگے
صدر کیلیے علیم خان کی تقرری متوقع ہے جبکہ سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان ہوں گی۔
مزید پڑھیئےوکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
مقدمہ قتل، انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی، تحریک انصاف کے 63 نمائندے ایک ساتھ سٹی کونسل کراچی پہنچے
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سب سے بڑی پارلیمانی گروپ بن کر سامنے آگئی۔
مزید پڑھیئےجناح ہائوس حملہ، "ایجنسی اہلکار” پی ٹی آئی کا شرپسند نکلا۔ پراپیگنڈا بے نقاب
نام عمران محبوب ہے، اس کے بھائی عرفان محبوب نے بھی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کیس ,پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا
توقع ہے پاکستانی حکام شفاف اور منصفانہ ٹرائل کویقینی بنائیں گے۔ ترجمان
مزید پڑھیئےکراچی، سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 45 سالہ یوسف ولد فضل محمد کے نام سے کی گئی
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا
وزیراعظم شہبازشریف جلد 2نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے، نجم سیٹھی کے علاوہ دوسرا نام مصطفیٰ رمدے کے ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےحکومتی اقدام کالعدم ،گجرات ڈویژن سمیت چاروں اضلاع بحال
پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کی مخالفت ،حکومت اور الیکشن کمیشن کے وکلا عدالت کو مطمن نہ کرسکے
مزید پڑھیئےباہر سے بندے کو بٹھانا لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں،حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی نے بلدیاتی قانون میں ترمیم کیخلاف عدالت میں درخواست دیدی
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس،بشریٰ بی بی نے نیب کو جواب جمع کروا دیا
میں باپردہ عورت ہوں اور گزشتہ سماعت پر اسلام آباد اپنے شوہر کے ہمراہ آئی تھی، 8 جون کو بھی اپنے شوہر کے ہمراہ ہی نیب میں پیش ہوں گی
مزید پڑھیئےانتحابات قومی مسئلہ، 14 مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب انتخابات فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی
مزید پڑھیئےڈاکٹر سہیل سلیم پھر پی سی بی سے منسلک، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ ہوگئے تھے ۔کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عہدے سے الگ ہوئے تھے
مزید پڑھیئےکراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ
اس سہولت کے تحت شہری نادرا کے عملے کو قومی شناختی کارڈز کے متفرق مراحل کیلئے گھروں پر بلواسکیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos