1965 کی جنگ میں بری اور فضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن 8 ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان
آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھتے ہوئے شرح سود میں یکمشت بڑی کمی کے بجائے تدریجا کمی کو ترجیح دے گا۔
مزید پڑھیئے9مئی کو جو کچھ ہوا یہ لازمی طور پر عمران خان کی ہدایات تھیں،خواجہ…
اقتدار کھونے کا جو افسوس بانی پی ٹی آئی کو تھا وہ فیض کو بھی تھا، جنرل (ر) فیض آرمی چیف بننا چاہتے تھے، لسٹ میں ان کا نام تھا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس کئی روز سے بند
سبی سے ہرنائی کے لیے ٹرین سروس 23 جولائی سے بند ہے، ہرنائی میں ریلوے ٹریک کی مرمت ڈیڈھ ماہ میں بھی نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےمعین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میں 37 سال کا ہو چکا ہوں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے منتخب نہیں کیا گیا، میں نے انگلینڈ کے لیے بہت کرکٹ کھیل لی ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر میٹرو بس سروس…
راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ فیض آباد کے مقام پر مکمل سیل کردی گئی ہے جبکہ اسلام آباد ایکسپریس وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ محکمہ موسمیات نے حل…
شام میں بھی متعدد سوشل میڈیا صارفین نے آسمان میں ایک تیز روشن روشنی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔
مزید پڑھیئےمظفرآباد میں نو سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاحوں کی باقیات مل گئیں
باقیات کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کیل منتقل کردیا گیا ہے،باقیات کی دریافت کیلئے تین دن ریکوری آپریشن شدید سردی اور بارش کے باوجود جاری رہا
مزید پڑھیئےطاقتور طوفان’’یاگی” چین کے بعد ویتنام سے ٹکرا گیا
ویت نام کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، طوفان کی زد میں آکر 12 لاپتا اور 78 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جاسکتا،فضل الرحمان
فلسطین میں اسرائیل کا ظلم و بربریت جاری ہے، حماس کے مجاہدین فلسطین کی آزادی کے لیے آگے بڑھیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا جلسہ،اسلام آباد کے داخلی راستے بند کردیے گئے
سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے،امن وعامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےافواج پاکستان کی قربانی کے بے مثال جذبے کا مظہر ہے۔ائیر چیف مارشل
ہم ان ہیروز کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہماری مادر وطن کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات،فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
درخواست میں استدعا کی گئی کہ فواد چودھری کی طبیعت ناساز ہے، عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سےملاقات کے بعددارالحکومت میں اہم ملاقاتیں
سیاسی جماعتوں کے سربراہوں، اراکین پارلیمنٹ ، سینئر صحافیوں سمیت حکومتی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس بابر ستار کیخلاف مہم، توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ
جسٹس محسن اختر کیانی کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کو سماعت نہیں ہو سکے گی۔سماعت کی آئندہ تاریخ نئی کازلسٹ میں جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں: وزیرِ اعظم
ایم ایم عالم نے 1 منٹ کے اندر دشمن کے 5 طیارے تباہ کر کے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا تھا، پوری قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے یورپ میں جلد بحال ہو گی: اسحاق ڈار
پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کی طرف سے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےیوم تحفظ ختم نبوت کی گولڈن جوبلی
حضور اقدس ﷺ ہی اللہ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اس تاریخ ساز آئین سازی کی آج گولڈن جوبلی منائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار
20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں کم از کم اجرت37 ہزار مقرر
1423روپے فی یوم اجرت ہوگی،گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یوم اوقاتِ کار 8گھنٹے ہوں گے۔
مزید پڑھیئے7 ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے: مریم…
آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے
مزید پڑھیئےمہمند،ایف سی ہیڈکوارٹرز پرخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام،4دہشتگرد ہلاک
پاکستان کی سیکورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے چوکس اور پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
10 جولائی سے شروع ہونے ہونے والی موسم گرما کی عدالتی تعطیلات کل ختم ہو جائیں گی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد
25 کلومیٹر پر مشتمل ریس چمکنی سے شروع ہو کر اسپورٹس کمپلیکس حیات آباد میں احتتام پزیر ہوئی اس ریس میں ملک بھر سے 3000 سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،33 دہشتگرد گرفتار
دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ، 2 ہینڈ گرنیڈ، 26 ڈیٹونیٹر،حفاظتی فیوز وائر 73 فٹ، گولیاں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
مزید پڑھیئےآمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےیوم فضائیہ پر راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے۔تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں،آرمی چیف
دہشت گردی کے خاتمے تک قربانیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر
مارک ووڈ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُر امید ہیں۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی
سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔فیصلے میں 26 نومبر تک تاخیر ڈونلڈ ٹرمپ کیلیے ایک اہم فتح تصور کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئے