تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی…

اسلام آباد: ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان منفی شوشل میڈیا مہم سے شہداء کے لواحقین کے دل آزاری ہوئی جس کے باعث شہداء کے خاندانوں اور افواج پاکستان میں …

مزید پڑھیئے

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو جائیداد ضبط کرنیکا باضابطہ نوٹس جاری، سماعت 23…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شو کاز نوٹس23 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا، عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر پی ڈی ایم ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ ممنوعہ فنڈنگ پر چئیرمین پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری گیا تھا، …

مزید پڑھیئے

بھارت : پولیس کا اپوزیشن کے مارچ پرداھاوا، راہول، پریانکا گاندھی گرفتار

نیو دہلی: بھارت میں پولیس نے اپوزیشن کے احتجاج پر ٹوٹ پڑی، راہول، پریانکا  گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنمائوں کو گرفتار  کر لیا۔پولیس کی مداخلت کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارج شروع کردیا گیا اورکانگریس قیادت سمیت دیگررہنمائوں کو گرفتار کرلیا۔ کانگریس کی جانب سے مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس …

مزید پڑھیئے

ڈیفنس میں مسجد کے اندر ایک شخص کی خود کشی کی کوشش

کراچی: ڈیفنس کی مسجدِ عائشہ میں ایک شخص نے اپنا گلا کاٹ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز دھار آلے سے گلا کاٹنے کے باعث خون زیادہ بہہ گیا ہے جبکہ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمی شخص ممکنہ طور پر نفسیاتی مریض لگتا ہے۔ پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیئے

جوڈیشل کمیشن کے ایک اور رکن نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے رکن نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ میں ججز تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملے پر ممبر جوڈیشل کمیشن ایڈووکیٹ اختر حسین نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ ایڈووکیٹ اختر حسین نے خط میں لکھا کہ جوڈیشل …

مزید پڑھیئے

 دفترخارجہ نے ڈاکٹرفوزیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: دفترخارجہ نے ڈاکٹرفوزیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دینے سے معذرت کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دفتر خارجہ نے پیش رفت رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا کہ بہن سے ملنے امریکا جانے کےلیے ڈاکٹر فوزیہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ …

مزید پڑھیئے

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکردیا

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )  ایف آئی اے حکام کے مطابق کے مطابق تحریک انصاف کیخلاف 5 مختلف انکوائری ٹیمیں بنادی گئیں ہیں اور یہ انکوائری کمیٹیاں لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد اور …

مزید پڑھیئے

جماعت اسلامی  کا حکومت کے غلط اقدامات پر 12 اگست سے احتجاج کا اعلان

  لاہور:جماعت اسلامی  کا حکومت کے غلط اقدامات پر 12 اگست سے ملک گیراحتجاج کا اعلان۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ عام آدمی کو معلوم ہی نہیں کہ حکومت کس کس طرح لُوٹتی ہے۔ عوام کو اپنے حق اور اس ظلم کے …

مزید پڑھیئے

پیسے کے بغیر سیاسی جماعت کیسے چل سکتی ہے؟ عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے، ایسا کیا غلط کیا جس پر نااہلی …

مزید پڑھیئے

یوگنڈا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 24 افراد ہلاک

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام  کاکہنا ہے  کہ شدید بارشوں کے بعد دو دریاکے کنارے پھٹ گئے اور کئی علاقے زیر آب آ گئے جس کے نیتجے میں گھر ،دکانیں ،سڑکیں ڈوب گئیں اور5000 ایکڑ سے زیادہ فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ علاقے میں پینے کے پانی کے …

مزید پڑھیئے

ایمن الظواہری سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہے ہیں، طالبان

دوحہ: امریکا کی جانب سے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری سے متعلق دعویٰ پرطالبان نے کہا کہ وہ واشنگٹن کے اس دعوے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گروپ کی قیادت کو ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔ …

مزید پڑھیئے

مسجد نبوی میں نعرے بازی، 6 پاکستانیوں کو قید و جرمانے کی سزا

مکہ: مسجد نبویﷺ  واقعہ  میں ملوث 6 گرفتار شہریوں کو مدینہ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنادی۔تین پاکستانیوں انس، ارشاد اور سلیم کو دس دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل کو اور غلام محمد کو آٹھ آٹھ سال قید سمیت ہر مجرم …

مزید پڑھیئے

حکومت کا پی ٹی آئی قیادت کیخلاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت کارروائی…

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کے خلاف پولیٹیکل آرڈر  2002 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کےفیصلے کی …

مزید پڑھیئے

 ایمن الظواہری کیخلاف پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونیکا ثبوت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کےغیرقانونی اقدامات کےخلاف کل یوم استحصال منایا جائے گا،پاکستان چین کی علاقائی حدود کا احترام کرتا ہے، ایمن الظواہری کے خلاف  کارروائی میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار …

مزید پڑھیئے