تازہ ترین

پنجاب میں میرے داخلے پرپابندی گورنر راج کا جواز ہوگا، رانا ثنا اللہ

اقوام متحدہ وزرائے خارجہ اجلاس میں بلاول بھٹو معاملے کواٹھائیں گے۔فائل فوٹو

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہاگر میرا پنجاب میں داخلہ بند کیا گیا تو یہ اقدام گورنر راج کے نفاذ کے لیے کافی جواز ہوگا،پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیاہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے …

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری جاری ،ڈالر مزید مہنگا، 238 روپے 50 پیسے کا ہو…

  کراچی: پاکستانی روپے کی بدترین گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑدیئے،ڈالر 238 روپے 50 پیسے ہو گیا ۔ انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پھر 5 روپے 57 پیسے مہنگا کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے،جس …

مزید پڑھیئے

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا، تقریب میں فواد چوہدری، مونس الہی اور دیگر تحریک انصاف کی قیادت موجود تھی

 گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے  مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا۔اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ خیال رہے کہ سپریم …

مزید پڑھیئے

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار

گورنر راج لگ سکتا

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ نے گورنرپنجاب کو آج رات ساڑھے گیارہ بجے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم دیا تھا، تالم گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار  کردیا۔ اب سپریم کورٹ …

مزید پڑھیئے

انصاف کا قتل نا منظور، مریم نواز کا ٹوئٹ

مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کا قتل نامنظور ہے۔ٹویٹ کی کہ عوام سوال کرتے ہیں کہ ایک ہی طرح کے کیسز کا دو مختلف طرح کا فیصلہ کیوں دیاگیا؟ انہوں نے یہ …

مزید پڑھیئے

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنادیا ہے11صفحات پر  مشتمل فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے دی گئی سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو فوری حلف لینے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ …

مزید پڑھیئے

حریت رہنما یاسمین ملک کی بھوک ہڑتال، حالت تشویشناک ہوگئی

51 سالہ کشمیری رہنما نے 5 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں (فائل فوٹو)

نئی دہلی: حریت رہنما یایسن ملک نے جھوٹے مقدمے میں سزا پر تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کر رکھی ہے جس کے باعث طبیعت ناساز ہونے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں 5 روز …

مزید پڑھیئے

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

راہل گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ساتھ شہر ہاتھرس جا رہے تھے

نئی دہلی :بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی  کے مطابق نئی دلی میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو پارٹی سربراہ سونیا گاندھی کی تحقیقاتی ادارے میں پیشی کے خلاف احتجاجی دھرنے سے پولیس کی جانب سے حراست میں لیا …

مزید پڑھیئے

سراج الحق کی  حکومت اوراپوزیشن میں ثالثی کی پیشکش

فائل فوٹو

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان نے سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں ثالثی کی پیش کش کی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی اس وقت حکومت اور اپوزیشن میں بات چیت کے لیے میزبان بننے کو تیار …

مزید پڑھیئے

سپریم کورٹ : ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ ساڑھے 7 بجے سنایا جائیگا،…

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کرکے ساڑھے سات بجے کردیا  ہے۔ اس سے پہلے یہ فیصلہ پونے چھ بجے سنایا جانا تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار پرویز الیہی ہیں  اور ڈپٹی اسپیکر …

مزید پڑھیئے