تازہ ترین

کراچی میں آج اورکل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

حیدرآباد،ٹھٹھ، بدین اوردیگ شہروں میں بھی بارش ہوسکتی ہے (فائل فوٹو)

کراچی: شہر میں آج اورکل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔شہرمیں مشرقی اورجنوب مشرقی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔عید کے پہلے روز شام سے رات تک کراچی میں کہیں کہیں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے مون سون …

مزید پڑھیئے

 ٹرین کی چھت پرسوارمسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے، 2جاں بحق

چار زخمی، لاہور سے میانیوالی جارہی تھی (فائل فوٹو)

چنیوٹ: چنیوٹ: ٹرین کی چھت پر سوار مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ مسافر عید کی خوشیاں منانے کے لیے گھر جارہے تھے اور رش کے باعث ٹرین کی چھت پر سوار تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ …

مزید پڑھیئے

لبیک اللھم لبیک، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے

10لاکھ فرزندان توحید فریضہ حج ادا کریں گے (فائل فوٹو)

مکہ مکرمہ :لاکھوں توحید فریضہ حج ادا کر رہے ہیں، آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جارہاہے۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد عازمین حج قافلوں کی شکل میں عرفات کی جانب روانہ ہوئے۔ عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا۔ مسجد …

مزید پڑھیئے

مرتضیٰ وہاب کوہٹاکرغیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر مقر ر کیا جائے-حافظ نعیم

جو رزلٹ ہمارے پاس موجود ہیں انہیں جاری ہونا چاہیے۔فائل فوٹو

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کا برا حال ہے ، بارش کے باعث شہر کی صورتحال خراب ہے …

مزید پڑھیئے

کرناٹک کا مسلم اسکول حجاب پہننے والی طالبات کے لیے بند

طالبات کا اسکول کی بندش کے خلاف احتجاج (فائل فوٹو)

ئی دہلی: مودی سرکار نے کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا ۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کا فاروقیہ اسکول بند کردیا گیا۔ اسکول کو حجاب پرپابندی کی …

مزید پڑھیئے

بھارتی اداکار راج ببر کو2 سال قید کی سزا سنادی گئی

1996 اںتخابات میں پولنگ افسرکو تشدد کا نشانہ بنایا تھا (فائل فوٹو)

لکھنؤ: بھارتی اداکار راج ببر کو 1996 الیکشن کے دوران پولنگ افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے پر2 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لکھنؤ کی مقامی عدالت نے اداکار اور سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راج ببر کو پولنگ افسر پر تشدد کے …

مزید پڑھیئے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہٹانے کی سفارش کردی

وزیراعظم سے درخواست کی ہے ایسے شخص کو لاپتہ افراد کے کمیشن سے فورا ہٹایا جائے (فائل فوٹو)

اسلام آؓباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہراسگی الزام میں  جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے  چیئرمین کے عہدے سے ہٹانےکی سفارش کردی ہے۔ چیئرمین نورعالم خان نے پی اے سی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو …

مزید پڑھیئے

مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے، شاہد آفریدی کا انکشاف

چیئرمین بورڈ اچھا کام کر رہا ہے تو اسے برقرار رہنا چاہیے(فائل فوٹو)

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ریٹائر نہیں ہونے دیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کشمیر پریمئر لیگ سیزن ٹو کے لیے بطور برانڈ ایمبیسیڈر معاہدے کی تقریب کے بعد میڈیا سے …

مزید پڑھیئے

ومبلڈن اوپن ٹینس , ثانیہ مرزا کا سیمی فائنل میں سفر تمام

نڈال اور نک فائنل فورمیں پہنچ گئے (فائل فوٹو)

لندن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین ساتھی پاویک کارواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں سفر تما ہوگیا جبکہ رافیل نڈال اور نک  کرگیوس فائنل فور میں پہنچ گئے۔ لندن میں جاری رواں سال کے …

مزید پڑھیئے

عید سے پہلے بجلی بم گرادیا گیا

گلشن اقبال13ڈی ، ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر کے مکین بجلی کو گرس گئے(فائل فوٹو)

 اسلام آباد: حکومت نے عید قرباں سے پہلے کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی بم گرادیا ۔ نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بھی بجلی9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ملک کے دوسرے شہروں کیلئے بھی فی یونٹ 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ مہنگائی کے …

مزید پڑھیئے

منحرف ارکان کاووٹ شمارنہ کرناآزادی اظہار رائے کیخلاف ہوگا،جسٹس جمال مندوخیل

ججز کو دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے آئین کی تشریح کرنی چاہئے، صدارتی ریفرنس میں اختلاف نوٹ  (فوٹوفائل)

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کیخلاف انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنا آزادی اظہار رائے کیخلاف ہوگا۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کے معاملے پر جسٹس جمال خان مندوخیل …

مزید پڑھیئے

ن لیگ دس دس ہزار میں ووٹ خرید رہی ہے، عمران خان

ذاتی استعمال کی اشیا ظاہر کرنا ارکان اسمبلی کیلیے ضروری ہے، کیا 50 لاکھ کی گھڑی ذاتی استعمال کی چیز نہیں؟۔فائل فوٹو

شیخوپورہ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے قبل ووٹ خریدنے کے لیے ن لیگ حلقوں میں دس دس ہزار روپے تقسیم کر رہی ہے۔ 17 جولائی کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کا بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے پیکج کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد اور جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے سیلاب  اور بارشوں سےجاں بحق افرادکےاہل خانہ کی ہنگامی مالی امدادکی منظوری دے دی ہے اور جاں بحق افراد کے خاندان کیلئے 10 …

مزید پڑھیئے

عید پر مزید بارشوں کی پیشگوئی -ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

8 اور9 جولائی کو کراچی سمیت کئی شہروں میں بارش متوقع ہے (فائل فوٹو)

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور خیبرپختون کے بالائی علاقوں میں بادل برسیں گے۔جب کہ جڑواں شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ویک اینڈ کے دوران …

مزید پڑھیئے

جعلی مقابلہ کیس میں محکمہ داخلہ ۔آئی جی سندھ -ایس ایس پی ملیر طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ  نے مبینہ جعلی مقابلے میں جاں بحق  نوجوان نوید احمد کے کیس میں محکمۂ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ملیر کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جمعرات کو نوید احمد  کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ 27 …

مزید پڑھیئے

فلسطینی صدر کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے غیر معمولی ملاقات

فلسطینی اتھارٹی اورحماس تحریک کے نمائندوں نے ملاقات کو تاریخی قرار دیا (فائل فوٹو)

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے گزشتہ برسوں میں پہلی مرتب الجیریا کی آزادی کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پرعوامی سطح پرملاقات کی۔ الجیریا کے سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی، حماس تحریک کے نمائندوں …

مزید پڑھیئے

پیپلز بس سروس کاروٹ بڑھانے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی والوں کو ایک اور خوشخبری سنادی ۔صوبائی حکومت نے پیپلز بس سروس منصوبے کے روٹس میں اضافے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے روٹ بڑھایا جائے گا۔ اب اسے میٹروپول …

مزید پڑھیئے

10لاکھ سے زائد عازمین حج منیٰ پہنچ گئے، لبیک کی صدائیں

عازمین کل حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کریںگے، خطبہ سنیں گے(فائل فوٹو)

مکہ مکرمہ : دنیا سے بھر سے سعودی عرب  پہنچنے والے لاکھوں فرزندان توحید مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ دس لاکھ سے زائد عازمین حج لبیک کی صدائوں میں منیٰ پہنچے۔ عازمین آج رات منیٰ میں خیموں میں قیام کریں گے۔ جبکہ پاکستان کے 80 ہزارسے زائد حجاج …

مزید پڑھیئے

قومی اسمبلی کمیٹی میں عمراں خان اور شیخ رشید طلب  

آئی جی اور ایس ایس پی  اسلام آباد کو بھی متعلقہ ریکارڈ کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعد و ضوابط نے سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید کو طلب کر لیا۔ قائمہ کمیٹی نے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی اسلام آباد کو بھی متعلقہ ریکارڈ کے ہمراہ کمیٹی کے اجلاس میں حاضر …

مزید پڑھیئے

 عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کی درخواست دیدی

جب الطاف حسین پرپابندی لگ سکتی ہے تو پی ٹی آئی پر کیوں نہیں (فائل فوٹو)

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سابق  قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہونے والی عائشہ گلالئی نے اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی …

مزید پڑھیئے

بلوچستان میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب -3 افراد جاں بحق

حب میں دیوار گرنے سے مزدور ۔بیلہ سٹی میں بارش کے دوران گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا(فائل فوٹو)

لسبیلہ :حب،وندر،اوتھل اور بیلہ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش جاری ہے جس سے مختلف نشینی علاقے زیر آب آگئے۔جبکہ مختلف واقعات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ جام کالونی زیر تعمیر گھر چھت گرنے سے 14 سالہ عبدالرسول ولد فیض محمد جاں بحق …

مزید پڑھیئے