حکومت کی ہر قانون سازی غیر شفاف اور بد نیتی پر مبنی ہے، جعلی انتخابات کی وجہ سے حکومت و اسمبلیوں کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالوں کو نشانِ عبرت بنائینگے،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی یا پختون کو نہیں، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی رکن کانگریس ٹام سوازی پاکستان کاکس کے نئے چیئرمین منتخب
چیئرمین پاکستان کاکس ٹام سوازی آئندہ ماہ نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ٹام سوازی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔
مزید پڑھیئےسیاسی مخالفین بجلی کے بلوں کے ریلیف پر سیاست کرر ہے ہیں،عظمی بخاری
اگر آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض ہے تو اس پر بات ہوسکتی ہے، بجلی کے بلوں پر 2 ماہ کا عارضی ریلیف دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی، حیدر آباد، سکھر سمیت سندھ میں آج بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، ملتان، موسیٰ خیل، سبی، نصیر آباد، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان اور سوات سمیت چاروں صوبوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
مزید پڑھیئےامریکی قونصل جنرل پاکستان کی مہمان نوازی سے خوش
میری کوشش ہے کہ معاشی تعلقات اور لوگوں سے تعلقات کو مضبوط بناؤں، تعلیم اور کاروبار کے مواقع بڑھانا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیئےخیبر،ٹریکٹر اور پک اپ میں خوفناک تصادم 3افراد جاں بحق
حادثے میں زخمی ہونے والے آٹھ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈوگرہ ہسپتال سے پشاور منتقل کردیاگیا
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی،امجد پرویز ٹیم کے ہمراہ کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے
مزید پڑھیئےلاہور، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان
امتحانات میں 75 ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوئے۔امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےتاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہ
پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز اپنے نام کی۔
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا،چینی وزیراعظم بھی شریک
اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےزیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا
یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
کستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیشی ٹیم وطن واپسی کیلئے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئی
ٹیم اور آفیشل کراچی سے دبئی اور دوحہ کے راستے دو مختلف پروازوں سے بنگلا دیش پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےضرار ہاشم خان سیکریٹری وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر
باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضرار ہاشم خان کو کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے سیکریٹری وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈکا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنےکا فیصلہ
سفارت خانہ کھولنے کا مقصد عراق کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانا ہے۔عراق کے ساتھ اقتصادی، سلامتی اور نقل مکانی کے معاملات میں بھی تعاون کو گہرا کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ میں شکست،بابر اعظم کی ریٹائرمنٹ کی خبریں گردش کرنے لگیں
بابر اعظم کو ناقص کارکردگی سوشل میڈیا سائٹس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے جبکہ انکی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے جعلی پوسٹیں شئیر کی جا رہی
مزید پڑھیئےروس کا یوکرینی فوجی ادارے پر خوفناک حملہ، 50 افراد ہلاک
پولٹیوا میں قائم ملیٹری انسٹیٹیوٹ پر روس نے دو بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جو رواں برس کا سب سے بڑا اور خونی حملہ ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے
مزید پڑھیئےربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شریک ہوں گے
مزید پڑھیئے6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری نیتن یاہو کے کندھوں پر ہے، ابو…
نیتن یاہو کا فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہے کہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان اور ن لیگ مذاکرات کیلئے تیار، اسٹیبلشمنٹ ماحول فراہم کرے
آج پاکستان کی فارن پالیسی تنہا ہے، ہم چائنہ سے فاصلہ کر کے بیٹھ گئے ہیں، پاکستان کو ایک روپیہ بھی قرض نہیں مل رہا
مزید پڑھیئےیوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار
پی این ایس بابر کی تعمیر کا آغاز 4 جون 2020ء کو ہوا تھا اور 15 اگست 2021ء کو لانچ کیا گیا جبکہ کمیشننگ 23 ستمبر 2023ء کو ہوئی۔
مزید پڑھیئےانتخابات میں عوام ڈونلڈٹرمپ کی شکست کویقینی بنائیں،جوبائیڈن
آپ سب لوگ کملا ہیرس کو امریکا کا اگلا صدر بنانے کے لیے تیار ہیں اور کیا آپ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ہرانے کے لیے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا بارش کے پانی کی جلد نکاسی یقینی بنانے کا حکم
نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کے انتظامات کئے جائیں، سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی زیادہ دیر نظر نہیں آنا چاہیے
مزید پڑھیئےفوجی تحویل میں نا دینے کیلئےعمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی جس میں سیکریٹری قانون، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےڈالر مزید سستا،اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر 278 روپے ، 60 پیسے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےقلعہ سیف اللّٰہ میں کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارش نے تباہی مچادی
خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والی این 65 ہائی وے کئی مقامات پر سیلاب سے متاثر ، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ اور پشین اضلاع میں پریشان کن صورتحال ہے۔
مزید پڑھیئےلاپتہ سابق ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ محمد اکرم کی مشکلات میں مزید اضافہ
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی تعیناتی کے دوران ذہنی مریض قیدی کی موت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کی انکوائری شروع کر رکھی
مزید پڑھیئےآمدن میں شارٹ فال،وزیر اعظم ایف بی آر کی کارکردگی سے نالاں ہو گئے
ان لینڈ ریونیو آپریشنز، ممبر کسٹم آپریشنز، ممبر کسٹم پالیسی ونگ و دیگر کی تبدیلی کے امکانات دکھائی دے رہے ہیں،ممبر کسٹم آپریشنز کو تبدیل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےاسرائیل نے حملے جاری رکھے تو مزید یرغمالی تابوتوں میں ہی واپس جائیںگے
برطانیہ نے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل کو کچھ ہتھیاروں کی فروخت معطل کردی۔
مزید پڑھیئے