ان لوگوں کو موقع ملے تو اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں،یہ امریکاکواڈےبھی دیں گے،کسی نئی امریکی جنگ میں پڑجائیں گے۔۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نمرہ کاظمی کے مبینہ اغواکا مقدمہ خارج کرنے کا حکم
سعود آباد پولیس نے چالان سی کلاس کرکے عدالت میں پیش کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبرمنگھم ٹیسٹ۔انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹ سے شکست دیدی
میزبان ٹیم نے 378 رنز کا ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ترکی کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ارمی چیف
جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر نے ملاقات کی، ملاقات،باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےشادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو زندہ جلادیا
افسوسناک واقعہ جھنگ کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں عمران سعید نامی شخص نے شادی سے انکار پر دوست کی بیوہ کو جلادیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے اضافہ
ڈالر 204.56 روپے سے مہنگا ہو کر206.94 روپے پر بند ہو گی
مزید پڑھیئےغلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال …
مزید پڑھیئےپی آئی اے اور سعودی ایئرلائن36حاجیوں کو چھوڑ کر روانہ
ویزوں میں تاخیر کے باعث مسافر نہ جا سکے اور اس میں قومی ایئر لائن کا کوئی قصور نہیں۔ترجمان
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب
پنجاب اسمبلی کا وزیراعلی کے انتخاب کے لیے اجلاس 22جولائی کو شام چار بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےPTI منحرف اراکین کیس۔آپ نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیےِ؟سپریم کورٹ
انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی: دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنک 737 میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کے باعث کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب …
مزید پڑھیئےایک صاحب نے ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا تھا۔ایاز امیر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیمینار میں ان کی تقریر ختم ہوئی توانہیں انہی صاحب کا میسج آیا کہ سر آپ نے پھر میری بات نہیں مانی۔
مزید پڑھیئےبابر گوری کی حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع
عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں بارش نے تباہی مچادی۔7 افراد جاں بحق،20 زخمی
کوئٹہ میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، نواحی علاقوں میں درجنوں کچے مکانات کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئے5 جولائی قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔بلاول بھٹو
آج کے دن ڈکٹیٹر نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ گرفتار
عدالت نے ملزم داد بخش کو 16 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےبابرغوری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
انہیں گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا وہ متعدد کیسز میں نیب کو مطلوب ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلا دھاربارش،سڑکیں تالاب بن گئیں
خلیج بنگال سے آنے والا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی: لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میمن سوسائٹی ہال کے قریب کام کے دوران ایک شخص کو کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر سول اسپتال پہنچا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد موت کی تصدیق کر دی۔ اس حوالے سے کلری تھانے کے ڈیوٹی افسر سب انسپکٹر غلام …
مزید پڑھیئےامریکا کی یوم آزادی پریڈ کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاک،24 زخمی
شکاگو: امریکی ریاست الینوئس میں امریکا کے یوم آزادی کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست الیونئس کے شہر شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں پیش آیا ہے، جہاں یوم آزادی کی …
مزید پڑھیئےکراچی میں لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن، مختلف علاقوں میں احتجاج
کراچی: شہر میں شدید گرمی اورکئی دنوں سے بجلی کی آنکھ مچولی سے شہری دن کے ساتھ ساتھ رات کو بھی سکھ کا سانس نہ لے سکے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے ریوائز لوڈ شیڈنگ کے نام پر رات کے اوقات میں بجلی کی بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن …
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رہنما بابرغوری وطن واپسی پرائیرپورٹ سے گرفتار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما بابر خان غوری کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ بابر غوری کے خلاف کرپشن اور دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق بابرغوری کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ حکام …
مزید پڑھیئےملکی خزانہ خالی ہے کیونکہ بنی گالہ والے سب کھا گئے، مریم نواز
لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہےکہ بنی گالہ والے سب کھا گئے اس لئے ملکی خزانہ خالی پڑا ہے۔ لاہور کے ولنشیا ٹاؤن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں مجبورا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پڑیں۔ ان کا مزید …
مزید پڑھیئےمودی سرکار کی حیدرآباد دکن کا نام بھاگیہ نگر رکھنے کی تیاری
نئی دہلی: تاریخی شہر الہٰ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج رکھنے والی مودی سرکار اب مسلماںوں کی شناخت والی ریاست حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت کی جانب سے ملک کے مسلم ناموں والے شہروں کے نام کو تبدیل کرنے …
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلئے بجلی مزید 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش
اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی، کے الیکٹرک کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کر دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …
مزید پڑھیئےبھارت میں مسافر بس کھائی میں جا گری، طلبا سمیت 16 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش میں مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا جس میں 16 افراد ہلاک …
مزید پڑھیئےامریکا میں پولیس نےسیاہ فام نوجوان پر گولیاں برسا دیں
اوہائیو: امریکہ میں نسل پرستی کا ایک اور واقعہ، پولیس نے معمولی سی غلطی پر سیاہ فام نوجوان پر 60 گولیاں برسادیں۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اوہائیو میں پیش آیا ہے، جہاں ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے روکا گیا، تاہم نوجوان نے …
مزید پڑھیئےدعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل بورڈ کی…
کراچی: مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ جبکہ میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے مطابق دعا کی عمر 15 سے 16 سال ہے۔ عدالت کے حکم پر جمع کروائی گئی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سربمہر ہے جبکہ اس سے …
مزید پڑھیئےمیری جان کو خطرات ہیں اس لئے بلٹ پروف گاڑی لینا پڑی، رمیز راجہ
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے انکشاف کیا کہ میری جان کو خطرہ ہے اس لئے بلٹ پروف گاڑی لینا پڑی ہے۔ قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں رمیز راجہ نے کہا میں پی سی بی سے ایک پیسہ نہیں …
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
شہرمیں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے تاہم بیشتر علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ سہراب گوٹھ،گلشن معمار، پاور ہاؤس چورنگی، نارتھ کراچی، گلستان جوہر اور سرجانی ٹاؤن میں بوندا باندی ہوئی، جبکہ گڈاپ کے علاقے میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ مویشی …
مزید پڑھیئے