تازہ ترین

اے ڈی خواجہ نے الزامات لگانے پر راؤ انوار کو نو ٹس بھیج دیا

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ راؤ انوار فوری طور پر معافی مانگیں اور آئندہ ایسے الزامات سے باز رہیں۔(فائل فوٹو)

کراچی:سابق آئی جی سندھ اور موجودہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اے ڈی خواجہ نے ایس ایس پی(ر) راؤ انوار کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق اے ڈی خواجہ نے راؤ انوار کو بھیجے گئے  قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میرے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال …

مزید پڑھیئے

جاوید میانداد- شاہد آفریدی- شعیب ملک- ڈیرن سیمی جونئیر لیگ کے مینٹور مقرر

ڈیرن سیمی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ افتتاحی پاکستان جونیئر لیگ میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے۔(فائل فوٹو)

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی، جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو اس سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والی افتتاحی پاکستان جونیئر لیگ(پی جے ایل) کے مینٹورز کے طور پر تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیئے

امریکہ نے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

 امدادی سامان میں خوراک۔ منرل واٹر۔صفائی ستھرائی کی اشیا شامل ہیں(فائل فوٹو)

واشنگٹن:امریکہ نے افغانستان میں حالیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق امدادی سامان افغانستان میں کام کرنے والے شہریوں کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے افغانستان کے …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی مستعفی

سعید آفریدی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا(فائل فوٹو)

کراچی :پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی نے استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا۔ اس سلسلے میں سعید آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی باعث …

مزید پڑھیئے

شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ سے متجاوز-بجلی بحران سنگین

شہروں میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے -دیہات میں 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے (فائل فوٹو)

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا۔ بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار911 میگا واٹ تک پہنچ …

مزید پڑھیئے

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں !!

گریڈ1 سے 22 تک ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔(فائل فوٹو)

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ۔وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری کے مطابق ایک ماہ …

مزید پڑھیئے