تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر نے تحفظات دور کرنے کیلئے متحدہ وفد بلا لیا

کراچی:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایم کیوایم پاکستان کے وفد کو بلدیاتی انتخابات، ووٹر فہرستوں اور حلقہ بندیوں پرموجود تحفظات دورکرنے کے لیے ملاقات کی دعوت دے دی۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ کرکے بلدیاتی انتخابات، ووٹر فہرستوں اور حلقہ …

مزید پڑھیئے

سوات کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

سوات: پی کے7 سوات کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کے غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا کامیاب ہوگئے ۔ان کے مدمقابل اے این پی کے امیدوار حسین احمد خان کے علاوہ 2  آزاد امیدوار تھے تاہم اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور  …

مزید پڑھیئے

کندھکوٹ میں اغوا پولنگ عملہ 7 گھنٹے بعد بازیاب

کندھکوٹ:کندھ کوٹ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن سے اغوا کیا جانےوالا عملہ بازیاب کروالیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یوسی 28 کے ددڑ پولنگ اسٹیشن سے اغوا عملے کی بازیابی کے لیے  ڈاکوؤں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے عملے کے تمام 10 …

مزید پڑھیئے

منشیات اسمگلنگ روکنے کیلئے شاہ زین بگٹی متحرک-حمزہ شہباز سے ملاقات

لسبیلہ : وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی منشیات اسمگلنگ روکنے کیلئے متحرک ہیں۔ اس حوالے سے  انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی،جس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ نے پنجاب میں منشیات اسمگلنگ کی روک …

مزید پڑھیئے

بلاول اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے !

لاڑکانہ : چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابات کے دوران لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو دادی کے انتقال کی وجہ سے کراچی میں مصروف ہیں اس لئے وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیئے

پاکستان کو سعودیہ سے ادھارتیل فراہمی میں اضافے کا امکان

ریاض:پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی میں اضافے کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کی درخواست پر سعودی عرب سے اب 1.2 ارب ڈالرکے بجائے 3.6 ارب ڈالرکی سہولت ملنے کا امکان ہے جب کہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔سعودی عرب …

مزید پڑھیئے

پاکستان ایمازون کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گیا  

  پاکستان میں آن لائن مارکیٹنگ ایمازون سے منسلک افراد کا مستقبل روشن ہے ۔ آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری …

مزید پڑھیئے

کے الیکٹرک نے رات میں طویل لوڈشیڈنگ معمول بنالی-شہریوں کی نیند حرام

کراچی (رپورٹ:محمد نعمان اشرف) کے الیکٹرک نے دیر رات غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بنا لی،بعض علاقوں میں رات 2 بجے بند ہونے والی بجلی صبح بحال کی جاتی ہے ،رات کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری ذہنی اذیت میں مبتلا ہونے لگے ہیں ،رات کو سونے کے اوقات میں لوڈ …

مزید پڑھیئے

کرونا نے کراچی میں خطرے کی گھنٹی بجادی- نئی پابندیاں عائد

کراچی:شہر قائد اور حیدرآباد میں کرونا پھر سراٹھانے لگا۔شہرقائد میں مثبت کیسز کی شرح 19 فیصد تک جاپہنچی ۔جب کہ ملک میں یہ شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی اور حیدرآباد میں کرونا سے متعلق نئی پابندیاں لگا دی ہیں ۔اعلامیہ کے مطابق عوامی …

مزید پڑھیئے

کھارادردھماکے کے 2 مرکزی کردار پکڑے گئے

  کراچی:  کھارادر بم دھماکے  کےسہولت کارمزید 2 پولیس اہلکارپکڑے گئے ۔واضح رہے کہ بم دھماکے میں پہلے ایک اہلکار دلبر گرفتار ہوچکا ہے ۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے  اس کے دو ساتھیوں قیوم اور ستار کو حراست میں لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق  ملزم دلبر نے …

مزید پڑھیئے

توہین رسالت مجرم کو سزائے موت

باغ : آزاد کشمیر کی عدالت نے توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ ضلع باغ کی تحصیل دھیر کوٹ میں مجرم محمد شفیق نے گستاخانہ کلمات ادا کئے تھے، جس پر عدالت نے 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا۔  مقدمے کی سماعت کے دوران گستاخی تابث …

مزید پڑھیئے

دعا زہرا کیس میں میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

کراچی : دعازہرا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کے اغوا سے متعلق مقدمہ میں مزید تفتیش اور میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ سیکریٹری صحت میڈیکل بورڈ بنا کر دعا زہرا کی عمر کا تعین کرکے …

مزید پڑھیئے