سرکاری سطح پرمفت پٹرول میں 30سے 40فیصد تک کٹوتی کی تجویز بھجوائی گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلز پارٹی کا کل ’’پاکستان کھپے‘‘ ریلیاں نکالنے کا اعلان
عمران خان کےبیانات کیخلاف اتوارکوپاکستان کھپےریلیاں نکالیں گے۔قمر زمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےباسمتی چاول 45 روپے فی کلومہنگے،دالوں کے نرخ بھی بڑھ گئے
دال ماش دھلی کی قیمت میں 20روپے فی کلو اضافہ جبکہ دال ماش چھلکوں والی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں میں پٹرول کے استعمال پر35 فیصد کٹوتی
فیصلے کا اطلاق سرکاری اداروں،انسٹی ٹیوشنزاورآرگنائزیشنزپرہوگا۔
مزید پڑھیئےسٹی کورٹ میں وکلا اورعدالتی ملازمین آمنے سامنے۔ حالات کشیدہ
وکلا کی جانب سے چوکیدار پر تشدد اور ججز کے دروازے بند کرنے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیاتھا۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کچھ مہینے کی تکلیف ہو گی۔شاہد خاقان عباسی
دنیا بھر میں تیل کی قیمت بڑھی ہے، دوسرا روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرول مہنگا مل رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پراپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج
ارکان چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کے سامنے پہنچ گئے اورامپورٹڈ حکومت نا منظورکے نعرے لگانے لگے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے وزرا اورافسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیاگیا
پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پربوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےای سی ایل میں ترمیم کیلیے حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت
حکومت سے اچھی توقع ہے،عمل نہ ہونے کی صورت میں حکم جاری کریں گے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئے11 سالہ بچی کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت
کم عمر بچی فرشتہ 15 مئی کو اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش سے لاپتہ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےعدالت نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نےسیکریٹری داخلہ سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےحکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
بجلی کی قیمت 8 روپے فی یونٹ بڑھانے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر30روپے اضافہ کردیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چارج چھوڑ دیا
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔ڈپٹی چیئرمین نیب فی الحال قائم مقام چیئرمین نیب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستان کی معاشی آوٹ لک منفی کردی
پاکستان کا آوٹ لک معاشی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث منفی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو5 دن میں تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پی ٹی آئی فنڈز کے ذرائع بتانے میں ابھی تک ناکام ہے۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےعمران خان کا آئندہ کا لائحہ عمل ہفتے کو دینے کا اعلان
ملک میں امریکی غلام حکومت ہے جوان کی اجازت کے بغیر روس سے تیل نہیں خرید سکتی۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کی لانگ مارچ کے لیےدرخواست اعتراض لگا کر واپس
سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے ، درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا۔ رجسٹرار
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان
بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ 31جولائی کوہو گی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئے’’شیطانی تکون‘‘ کا سفر کرنے کیلیےسینکڑوں افراد سربکف
’’برمودا ٹرائینگل‘‘ سے گزرنے والے درجنوں طیارے- کشتیاں اور بحری جہاز غائب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکالج میں نماز پڑھنے پرپروفیسرکوجبری رخصت پربھیج دیا گیا
پروفیسرخالد کی کالج کے لان میں نماز ادا کرتے ہوئے تصویرسامنے آئی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 300 ٹکڑے ہونے چاہیئیں۔مریم نواز
سپہ سالارآپ کی حکومت کے ساتھ کھڑے تھے تو عظیم تھے ، آج آئین کیساتھ کھڑے ہیں تو میر جعفر ، میر صادق ہو گئے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحنیف عباسی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کر سکتاہوں ۔
مزید پڑھیئےقربانی کے جانور50 فیصد مہنگے ہونے کا امکان
کراچی میں جانور لانے کا سلسلہ شروع ہو چکا- بیشتر مال سندھ کے بجائے پنجاب سے آ رہا ہے- رواں برس گائے کا حصہ 15 سے 18 ہزار روپے تک ہوگا-
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں پرمنافع کی شرح میں اضافہ
اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 13 فیصد اورمنافع میں 60 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری تین ہفتوں کیلیے منظور
پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کو 25 جون سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ رجوع کرنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےاپنی مرضی سے گئی کسی نے اغوا نہیں کیا گیا۔نمرہ کاظمی
عدالت نے نمرہ کاظمی سے پوچھا کہ بیٹا آپ کو وہاں کوئی مسئلہ تو نہیں۔
مزید پڑھیئےہمارے ہوتے ہوئےملک کے ٹکڑے کرنےکی خواہش پوری نہیں ہو سکتی۔آصف زرداری
عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہیں،انشااللہ پاکستان تاقیامت آباد رہے گا.
مزید پڑھیئےعمران خان کابیان آئین اور ملک کے خلاف ہے ۔مریم اورنگزیب
ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی بات کرنا دشمن کی زبان ہے۔
مزید پڑھیئےسپراسٹور میں لگی آگ پر24 گھنٹے بعد بھی قابو نہ جا سکا
بیسمنٹ میں جانے کا راستہ نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی۔عمران خان
نیوکلیئر پروگرام ختم کروایا جائے گا اورپاکستان کے تین ٹکڑے کردیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئے