جب تک سابق وزیراعلیٰ کا استعفا منظور نہیں ہوتا، نیا وزیراعلیٰ منتخب نہیں ہوسکتا،لطف الرحمن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد میں سڑکیں کھل گئیں، میٹرو بس جزوی بحال، ریڈ زون بدستور بند
آئی جے پی روڈ بھی بند رکھا گیا ہے، پنجاب کی موٹرویز کو بھی کھول دیا گیا
مزید پڑھیئےامریکی صدر کی مذاکرات کی پیشکش متضاداور غیر سنجیدہ ہے،ایران
واشنگٹن کا رویہ متضاد اور مجرمانہ ہے۔ مذاکرات کی بات کرنے والے وہی ہیں جنہوں نے حالیہ مہینوں میں ایران کے خلاف جارحانہ کارروائیاں کیں۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جو کبھی سنے بھی نہیں،ٹرمپ کا انکشاف
نیتن یاہو کے خلاف مقدمات سیاسی نوعیت کے ہیں اور ان کے لیے عام معافی دی جانی چاہیے۔
مزید پڑھیئےاٹلی کا فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان
اگر جنگ بندی معاہدہ مکمل طور پر نافذ ہوگیا تو اٹلی کی جانب سے فلسطین کی تسلیم شدگی ایک یقینی عمل ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا سبزیوں کے نرخ کم کرنے کیلئےاقدامات کا اعلان
ہر دکان پر نرخ نامے نمایاں طور پر آویزاں کیے جائیں جبکہ بازاروں کے داخلی دروازوں پر بھی ریٹ لسٹ لگائی جائے۔
مزید پڑھیئےویمنز ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
مرحوم کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
مزید پڑھیئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ اور ترک ہم منصب سے ملاقات
یہ ملاقاتیں شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ کے موقع پر ہوئیں، جن میں خطے کی موجودہ صورتحال اور غزہ میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ میں دو نئے وزرا کی شمولیت،گورنر نے حلف لیا
تقریبِ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اعلیٰ کی ایڈوائزر انوشہ رحمان اور کابینہ کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےمریدکے میں سعد رضوی سمیت ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمہ درج
مقدمے میں قتل، اقدام قتل، اغوا، ڈکیتی اور کارِ سرکار میں مداخلت سمیت 32 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت خطے میں ریاستی دہشتگردی کا سب سے بڑا سرپرست قرار
بھارت کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ جیسے گروہوں کی مدد میں ملوث ہے،بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائی امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے
مزید پڑھیئےحماس نے 4 مغویوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں
باقی 24 مغویوں کی لاشوں کی نشاندہی اور نکالنے میں وقت لگ سکتا ہے کیونکہ تدفین کے تمام مقامات کا درست علم نہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی منظوری سے ایف بی آر کے گریڈ 20کے افسر رانا وقار علی…
برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ انکوائری میں رانا وقار علی پر نااہلی، بدعنوانی اور مس کنڈکٹ کے الزامات ثابت ہوئے۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت کے بیان پر دفتر خارجہ پاکستان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا
طالبان کو بے بنیاد الزامات کے بجائے افغانستان میں ایک جامع اور نمائندہ حکومت کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 8 اکتوبر کو استعفیٰ دیا، جس کی تصدیق کے لیے 11 اکتوبر کو دوبارہ استعفیٰ بھیجا گیا تھا، جو گورنر کو موصول بھی ہوا۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان دھمکیاں دیکرمذاکرات کی بات بھی کرتے ہیں،خواجہ آصف
اگر کسی ملک کی جانب سے حملہ ہو تو جواب دینے کا حق حاصل ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےتھرپارکر،لمپی اسکن بیماری سے درجنوں مویشی ہلاک،ویکسین کی قلت برقرار
تھرپارکر کی معیشت کا تقریباً 80 فیصد انحصار مویشیوں پر ہے، اور بیماری کے پھیلاؤ سے مقامی معاشی سرگرمیوں پر سنگین اثرات پڑ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی امریکی کمپنیوں کو تیل،معدنیات،زراعت اورآئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت
ملاقات کے دوران وزیرِ خزانہ نے پاکستان کی معاشی بہتری، اصلاحات اور ورچوئل اثاثوں سے متعلق قانون سازی پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر عوام کا غصہ،حکومت مخالف مظاہرے
مظاہرین نے حکومت سے سوال اٹھایا کہ اگر معاہدہ پہلے طے پا جاتا تو زیادہ قیدی زندہ رہتے اور ہزاروں فلسطینیوں کی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔
مزید پڑھیئےزیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبل کی مرمت، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر رہنے…
مرمت کا عمل آج صبح 11 بجے سے شروع ہوگا اور اس دوران انٹرنیٹ کی رفتار کم اور سروس میں جزوی خلل پیدا ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 130 ہلاک
ایک لاکھ سے زائد مکانات متاثر ہوئے، سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے، اور 5 ریاستوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفلسطین کی مظلوم قوم کی آواز بننا ہر مسلمان کا فریضہ ہے،مظہر سعید شاہ
گلوبل فلوٹیلا قافلہ 44 ممالک کے رضاکاروں پر مشتمل تھا جن میں علما، صحافی، پارلیمنٹیرین، سماجی کارکن اور فلاحی اداروں کے نمائندگان شامل تھے
مزید پڑھیئےطالبان وزیر خارجہ دہلی میں خواتین صحافیوں کے ساتھ بیٹھ گئے
دوبارہ پریس کانفرنس بلائی گئی- پہلے بار خواتین کیوں نہیں تھیں متقء نے وضاحت کردی
مزید پڑھیئےویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا
جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹرائیون 62اور ماریزان کپ نے 56رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
مزید پڑھیئےزیر سمندر فائبر آپٹک کیبل کی مرمت، آج انٹرنیٹ سروس متاثر رہے گی
مرمت کا کام 14 اکتوبر منگل کو صبح 11 بجے شروع ہوگا اور تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ حقیقت میں امن کے پیامبر ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
انتھک کوششوں کے بعد غزہ میں امن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، آج غزہ کے لیے اہم اور تاریخی دن ہے،خطاب
مزید پڑھیئےامریکا، مصر، ترکیہ اور قطر کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے
غزہ سمٹ اجلاس میں 28 ممالک کے رہنما اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کے علاوہ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف بھی شریک تھے۔
مزید پڑھیئےہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی صدر ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
امریکی صدر نے وزیراعظم سے خصوصی طور پر کافی دیر تک بات کی، ٹرمپ کو تھپکی بھی دی۔
مزید پڑھیئےترک صدر کا نیتن یاہو کی موجودگی میں مصر میں اترنے سے انکار
اردوان کا طیارہ کافی دیر تک بحیرہ احمر کے اوپر چکر لگاتا رہا اور اس وقت ہی قاہرہ میں لینڈ کیا جب نیتن یاہو کی شرکت منسوخ ہونے کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos