ملزم کی گرفتاری مختلف ویڈیوز کے ذریعے شناخت کے بعد کی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زمان پارک پر ویرانی کے ڈیرے، بدھ کو صبح سے شام تک چولہا نہیں…
دس بارہ افراد کیلئے کھلے چولہے پر چھوٹی دیگچی میں سالن بنایا گیا اور روٹیاں بھی ’درآمد‘کی گئیں۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر چند محافظ اور رضاکار رہ گئے
مزید پڑھیئےخاتون کے ہاتھ جوڑنے پرڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار،ویڈیو وائرل
واقعہ کراچی کے علاقے لاندھی مین پیش آیا،موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے خاتون اور بچے کے سامنے موٹر سائیکل روکی اور خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےمریدکے میں 4 شیر پنجرے سے نکل گئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل…
مریدکے میں لگے میلے کے دوران تیز آندھی کی وجہ سے نجی سرکس کے شیروں کا پنجرہ کھل گیا، تینوں شیروں کو پکڑ لیا گیا
مزید پڑھیئےایم پی او استعمال کرکے والدہ کو باربارگرفتار کیا جارہا ہے،ایمان مزاری
پولیس نے والدہ کی گرفتاری سے قبل سرچ وارنٹ دکھائے لیکن باربار ایم پی او اور دیگر چیزوں کو استعمال کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں درج مقدمہ جعل سازی، دھوکہ دہی سے رقم بٹورنے کے الزامات کے تحت درج کیا گیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے،خواجہ آصف
کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک بہت بڑے رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں آنے کے لیے رابطہ کیا ہے،وزیردفاع کا دعویٰ
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو پرحملے میں ملوث 3سرکاری ملازم برطرف
راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے برطرفی کافیصلہ ملازمین کی شرپسندوں سے ساتھ موجودگی کی فوٹیجز سامنےآنے کے بعد کیا
مزید پڑھیئےوڈیو:پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری تیسری بار گرفتار
راولپنڈی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
مزید پڑھیئےکراچی:حلقہ این اے239کورنگی پر ضمنی انتخاب 28 مئی کوہوگا
الیکشن میں2امیدوار پی ٹی آئی کے کے محمد اکرم اور تحریک لبیک کے محمد یاسین حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے سعودی نائب وزیرداخلہ کی ملاقات
شہباز شریف نے’’روڈ ٹو مکہ‘‘ پروجیکٹ میں پاکستان کو شامل کرنے پر سعودی حکومت کو سراہا
مزید پڑھیئےعلی زیدی کی طبیعت بگڑگئی ، اسپتال میں داخل
پی ٹی آئی رہنما کوسانس لینے میں دشواری، سینے میں انفیکشن اور کمر درد کی شکایت ہے
مزید پڑھیئےمولاناہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماکی درخواست پر کل سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےکرایوں میں کمی کیلئے سندھ حکومت کا بس مالکان کو خط
کرایوں میں کمی نہ کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علی محمد خان بھی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی رہنما کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پولیس اہلکار انہیں لے کر نامعلوم مقام پرروانہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ نہیں کیا،پنجاب حکومت
عمران خان ہمیشہ کی طرح عوام کو اشتعال دلانے کے لئے اس طرح کے جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں،عامر میر
مزید پڑھیئےمیانوالی میں طوفانی بارش،دیوارگرنے سے4بچے جاں بحق
3بچے زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں تیزآندھی وطوفان سے پینافلیکس اوراشتہاری بورڈزاکھڑ گئے
مزید پڑھیئےآج رات 12بجے کے بعد عمران خان کی گرفتاری ممکن ہے ،راناثنا
عدالتی ریلیف کےہوتے ہوئےگرفتار نہیں کیا جانا چاہئے، پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے، توہین عدالت لگانے سے حکومت گھر نہیں جائے گی،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایک گینگ تھی، جسے غلط وجوہات کی بناد پر جنم دیا گیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےشوبزشخصیات کا جناح ہاؤس کا دورہ،پاک فوج سے اظہاریکجہتی
یہ حملہ جناح ہاؤس پر نہیں، پاکستان کی شہ رگ پر کیا گیا، واقعہ کی تحقیقات ہونی چاہئے،شوبزشخصیات
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی کو سکھرجیل بھیجنے کا حکم
علی زیدی کی نظر بندی ختم، فوری طور پر جیکب آباد جیل منتقل کیا جائے گا،محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےبنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گردہلاک
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ۔ پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے،فیصل واوڈا
لاتعلقی کی شروعات ہوگئی ہے ، پہلے فیز میں مذمت اور لاتعلقی ہو گی، پھر علیحدہ ہوں گے، بعد میں ایک دوسرے پر الزامات لگائیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے مرید کے میں 18 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا
حکومت نے جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔فرخ حبیب نے جلسہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر بات کریں،عمران خان
ہمارے پاس 9 مئی کے واقعات میں کسی کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں جنہیں ہم لے کر ہائیکورٹ جارہے ہیں،وڈیو بیان
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس:فیصل واوڈا کی بھی طلبی ہوگئی
نیب نے 24 مئی کو بلالیا۔فیصل واوڈا پر معاملے میں سہولت کاری کا الزام
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت نے پی ٹی آئی پرپابندی کا مطالبہ کردیا
الیکشن ہوں یا نہ ہوں پی ٹی آئی کو جلد اپنے مستقبل کا پتہ چل جائے گا، پاک فوج کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئے9مئی کے ذمہ داروں کو ہرصورت کٹہرے میں لایا جائےگا،آرمی چیف
کسی کو بھی شہدا اور ان کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، سیالکوٹ گیریژن کا دورہ
مزید پڑھیئےزمان پارک جانے والےراستے بند، پولیس اہلکار تعینات
زمان پارک کے اطراف کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے۔پولیس ذرائع
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos