الٹرا سائونڈ کے دوران بچے کی دل کی دھڑکن کا پتا چلا۔سرجن اکرم حسین
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف میں 6 یا 7 گروپ ہیں،فیصل واوڈا
یہ گروپ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہی رہیں، گفتگو
مزید پڑھیئےالطاف حسین نے ایم کیو ایم پاکستان کیخلاف کیس جیت لیا
برطانوی عدالت کا بانی متحدہ کو 2 کروڑ سے زائد رقم ادا کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر عملدرآمد روک دیا
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قراردیدیا۔
مزید پڑھیئےایک پاور پلانٹ سے بجلی 750روپے فی یونٹ خریدنے کا انکشاف
حکومت کول پاور پلانٹس سے فی یونٹ بجلی اوسطاً 200روپے میں خرید رہی ہے،سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سیاست سے علیحدگی کا اعلان وقت اور عمر کے تقاضے کی وجہ سے کیا ہے ۔،شفقت محمود
مزید پڑھیئےکراچی، نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار
ملزم جاوید ولد ممتاز نے بچی کو زیادتی کی نیت سے اٹھایا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ہم سے خوش تھے نہ کبھی ہوں گے،بھارتی بولر محمد شامی
شائقین کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔ڈیوائس لگا کر سوئنگ کروانے کا الزام انتہائی عجیب، پاکستان گیا تو 3 گیندیں دکھاؤں گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب،ٹیوٹا اداروں میں مختلف زبانوں کے کورسز متعارف کرانے کی منظوری
ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دیا جائے۔ اقتصادی ترقی کے لیے ٹیکنیکل ٹریننگ کورسز میں جدت وقت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
21 جولائی تک غیر قانونی طور پر پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی کل تعداد 6 لاکھ 59 ہزار 653 سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور؛ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید
دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے فائر کیے جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، واقعہ رات گئے پیش آیا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں کرفیو میں آج دوپہر تک توسیع
سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد تک کرفیو جاری رہے گا، سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھیئےاین اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر
فارم 45 کے مطابق عطا تارڑ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج جاری نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےحماس کی جانب سے پاکستان کے بیان کا خیرمقدم
عالم اسلام فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔ تمام ممالک صیہونی ریاست پر غزہ میں جاری نسل کشی روکنے کےلیے ہر ممکن دباؤ ڈالیں
مزید پڑھیئےاسرائیل کا یمن میں حوثی باغیوں کی بندرگاہ پر فضائی حملہ
اسرائیل نے ساحل کے قریب تیل ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور قریبی پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا حدیدہ پر فضائی حملہ، سعودی عرب کا بیان سامنے آ گیا
یمن میں حدیدہ کو نشانہ بنانے سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں، نہ ہی اس میں سعودی عرب شریک ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
عبداللّٰہ نواز نے حیدر نقوی کو 4-11، 4-11 اور 4-11 سے ہرایا-حمزہ خان نے تھامس اسکواٹ کو 4-11، 2-11، 2-11 سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ
افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ،پاکستان نے دوستی پرگاناریلیز کردیا
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرر و تبادلے
گریڈ 22 کے سیکریٹری نجکاری ڈویژن جواد پال کا تبادلہ کر کے اُنہیں سیکریٹری تجارت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےمیں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی، خطرہ کیسے ہوسکتا ہوں؟ ڈونلڈ ٹرمپ
حقیقی قیادت ہو تو جوبائیڈن کا پیدا کردہ ہر بحران حل کیا جا سکتا ہے، 4 سال پہلے ہم ایک عظیم قوم تھے
مزید پڑھیئےچینی شہری لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا
چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے
مزید پڑھیئےٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو میں فائرنگ کے بعد ٹرمپ کی نقل کرنے والے بچے کو ٹرمپ کی طرح ہی مٹھی ہوا میں اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
شناخت 40 سالہ عمران الرحمان ولد ریاض احمد کے نام سے کی گئی، متوفی سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات تھا
مزید پڑھیئےویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی میزبانی خطرے میں پڑ گئی
ہم سیکیورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، میچز ڈھاکا اور سہلٹ میں ہونے ہیں، آئی سی سی
مزید پڑھیئےجتنا مرضی ظلم کرو، ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا، ملک ریاض
حکومت جبر پر مبنی ایسی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کارروائی صرف یہ پیغام دیتی ہے کہ اب کوئی بھی سرمایہ کار پاکستان میں محفوظ کاروبار نہیں کریگا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
حکام نے ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز پر پابندی لگاتے ہوئے کئی نیوز چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس بند کردی ہیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنےکا اعلان
عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ نواز شریف صاحب! سب اچھا نہیں ہے، تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا
مزید پڑھیئےترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی…
بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکا ہے
مزید پڑھیئےتھر پارکر کے صحرا میں کھجور کی کاشت کا کامیاب تجربہ
منصوبے میں کم مال استطاعت والے افراد کی بیکار زمینوں کی سیرابی کے لیے بلا معاوضہ شمسی توانائی سے چلنے والے کنویں بھی بنا کر دیے گئے ہیں
مزید پڑھیئے