سپلیمنٹری ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کے انتخاب کو ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔اپوزیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی
تحریک عدم اعتماد کے باعث پاکستانمیں بے یقینی اور پالیسی کا تسلسل متاثر ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلیے بجلی کی قیمتوں میں3 روپے27 پیسے کا اضافہ
بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےامریکا نےدھمکی آمیز خط کی تردید کر دی
الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان بھی کریں گے۔شیخ رشید کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا
تحریک عدم اعتماد پر کل ہی ووٹنگ کرائی جائے اور معاملے کو حل کرکے آگے بڑھا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا باضابطہ طورپرحکومت سے علیحدگی کا اعلان
آج کا دن دعاؤں کا دن ہے ، اللہ میں اس قابل بنائے ، میں امید کرتا ہوں کہ اس بار ہم دعوؤں سے زیادہ ارادون کے ساتھ آگے بڑھیں ۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےوزیرستان میں جھڑپ میں4 دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہرکے قاتلوں کو معاف کردیا
چھوٹے بچے ہیں اور مزید کسی سے لڑ نہیں سکتی۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کابینہ ارکان کو خط نہیں دکھایا
صرف خط کے مندرجات بتاتے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو ملک کو بہت بڑا نقصان ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام قوم سے خطاب میں بڑا اعلان کریں گے
موجودہ صورتحال پر اپنا موقف سامنے رکھیں گے اور ان کی جانب سے اہم اعلان بھی متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےعلیم خان گروپ کا پرویزالٰہی ووٹ دینے سے انکار
پہلے 4سال ایک بے ایمان اور نکمے بزدار کو مسلط رکھا اور اب پرویز الٰہی کو نامزد کر دیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے حکومت کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا
ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجسے اپوزیشن نامزد کرے گی،وہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا۔آصف زرداری
ق لیگ والےرات کے بارہ بجے ہمیں مبارک باد دینے آتے ہیں اور صبح کہیں اور چلے جاتے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسلم بھوتانی بھی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ جا ملے
عام انتخابات آرہے ہیں ،ہمیں اپنی سیاست دیکھنی ہے ، دیکنا ہے کہ ہمارے لیے کیا سود مند ہے۔ اسلم بھوتانی
مزید پڑھیئےخط کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں۔اسد عمر
وزیراعظم عمران خان یہ چیف جسٹس کو دکھانے کیلیے تیار ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کی تاریخ بتادی
تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں۔سپریم کورٹ
تاحیات نااہلی کے تعین کے لیے ہمیں کافی قلابازیاں لگانی پڑیں گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےچوہدری صاحبان نے پہلی مرتبہ ایسا کیا۔رانا ثناءاللہ
پرویز الہی کسی بھی قیمت پر پنجاب کے وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کی حمایت سے نہیں بن سکتے۔
مزید پڑھیئےمیں وزیر اعظم سے ملنے نہیں جا رہا ۔جلیل شرقپوری
چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کا مرحلہ آئے گا تو پھر دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےعثمان بزدار نےاستعفیٰ دینے کی تصدیق کردی
وزارت اعلیٰ کامنصب وزیراعظم اور قوم کی امانت ہے ۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس۔اکبر ایس بابرکوریکارڈ نہ دینے کی استدعا مسترد
عدالت نے کیس کی مزید سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید توہین عدالت کی کارروائی سے بچ گئے
پہلے ملزم کو آنے تو دو۔ اگر گرفتاری ہوتی ہے تو پھر توہیں عدالت کی درخواست دائر کریں۔عدالت
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت نے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
اب تک جوفیصلےہوئےوہ میری رضامندی کیساتھ ہوئے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کاہنگامہ خیزاجلاس ۔تحریک عدم اعتماد پیش
تحریک عدم اعتماد پر بحث31مارچ بروز جمعرات کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےعدم اعتماد کامیاب ہو تو منحرف ارکان اور وزیراعظم گھر جائیں گے۔سپریم کورٹ
کیا وزیراعظم کو عدلیہ پراعتماد نہیں اور کیا انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نہیں روکا جاسکتا؟۔ریمارکس
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا
راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آ گئی
عدم اعتماد کی تحریک پر ن لیگ اور پی پی پی سمیت 126 ارکان کے دستخط ہیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کے گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔مریم نواز
عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے تھا کہ اگرعوام کی خدمت نہیں کریں گے تو انہیں گھبرانا ہو گا۔
مزید پڑھیئےیہ کونسی عالمی سازش ہے جس کا علم چپڑاسی کو نہیں۔رانا ثناء اللہ
مہنگائی مارچ ابھی گوجرانوالہ پہنچا ہے تو باس اور چپڑاسی کا رنگ اڑ گیا ہے۔شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر رد عمل
مزید پڑھیئے