چوہدری محمد طفیل جٹ 136313 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی ریجنل تنظیمیں اضلاع کی سطح پر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخاب میں کوئی غیر معمولی شکایت موصول نہیں ہوئی، چیف الیکشن کمشنر
آج کا ضمنی انتخاب بہت پرامن رہا، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کا شکرگزار ہوں۔سکندر سلطان راجا
مزید پڑھیئےعالمی مقابلہ حسن قرات” 24 تا 27 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو…
مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے قاری کو 50 لاکھ، دوسری پوزیشن 30 لاکھ اور تیسری پوزیشن والے کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسنوکر کا ٹیم ورلڈ کپ جیت گیا
کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد آصف نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی
مزید پڑھیئےصوابی کے قریب کار بے قابو ہوکر ٹریلر سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں…
شدید زخمیوں کو ریسکیو ایمبیولینس کے ذریعے فوری طور پر باچا خان اسپتال مردان منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےووٹ ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عابد شیر علی کیخلاف کارروائی، نوٹس جاری
افسر بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے ہوئے تصویر یا ویڈیو بنانا ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا ہےجو کہ قانوناً جرم ہے۔ریٹرننگ
مزید پڑھیئےبچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال…
مجرمہ کریسا اسمتھ متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھا چکی ہے، اسے گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےسنسنی خیز مقابلے کے بعدپاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ جیت لیا
قومی ٹیم نے 14اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر75رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں نوازلیگ کا کلین سویپ۔تحریک انصاف کو شکست فاش
غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابقہری پورسے بابرنواز کی واضح کامیابی۔ پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پیپلزپارٹی نے جیت لی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خصوصی پولیس یونٹ کا…
اسپیشل برانچ کےلیے ایک ہزار 221 نئی آسامیاں تخلیق کی جائیں گی ۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
مزید پڑھیئےیمن؛ اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں 17 افراد کو پھانسی
عدالت نے ایک خاتون اور مرد کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے ، ایک اور شخص کو الزامات سے بری کردیا
مزید پڑھیئےدھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کےلیے مقرر
چیف جسٹس امین الدین نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا، بینچ 25 نومبر کو سماعت کریگا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
آئندہ تین ماہ میں 25 شہروں میں احتجاجی جلسے اور دھرنے کریں گے،کل پاکستان اجتماع عام میں شریک لاکھوں شرکا سے اختتامی خطاب
مزید پڑھیئےعلی پورمیں کمپیوٹر اکیڈمی مالک کی نازیبا وڈیووائرل ہونے پر مقدمہ درج
ملزم کو فوری طور پر گرفتارکرکے سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔شہریوں کا مطالبہ
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ کے پی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں ،اختیار ولی
پی ٹی آئی کے لوگ منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےٹی 20 ٹرائی سیریز: پاکستان نے فائنل میں جگہ پکی کر لی
بابر اعظم نے 74 اور صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،طارق نے 4وکٹیں لیں۔
مزید پڑھیئےشدید زخمی ہونے والی دلہن نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں شادی کر لی
اسکول ٹیچر آوانی (دلہن) شادی کی تقریب کیلیے میک اپ کروانے جا رہی تھیں کہ راستے میں ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے شرم الشیخ امن معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں، پاکستان
حکومت پاکستان عالمی برادری سے اسرائیلی استثنیٰ اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےغزہ کے لیے استحکام فورس میں پاکستان شامل ہوگا؟
بہت سے قریبی اتحادی ایسا چاہتے ہیں اور اسلام آباد کی شرکت کے لیے کوشش کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےایشیاکپ رائزنگ اسٹارز کا فائنل دیکھنے محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحماس کا وفد غزہ جنگ کے ثالثوں سے ملاقات کیلئے قاہرہ میں موجود
حماس کا وفد اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بات کرے گا۔
مزید پڑھیئے13 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پنجاب میں لیگی امیدواروں کی برتری، ہری پور میں…
پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کو 114 رنز پر محدود کر دیا
مزید پڑھیئےکینیڈامیں آج خالصتان ریفرنڈم ۔پاکستانی وقت کے مطابق ووٹنگ کب شروع ہوگی؟
شرکت کے لیے دنیابھرسے سکھ رائے دہندگان اوٹاواپہنچ رہے ہیں۔پولنگ سٹیشن بڑے مقام پرمنتقل
مزید پڑھیئےدبئی ائر شو حادثے میں ہلاک بھارتی پائلٹ کی آخری رسومات ادا
ونگ کمانڈر نمنش سیال کی باقیات کو اتوار کی صبح کوئمبٹور کے قریب فضائی اڈے سولورلایا گیا
مزید پڑھیئےکاپ 30معدنی ایندھن کے بتدریج خاتمے پر ٹھوس فیصلے میں ناکامی پرختم
عالمی حدت میں اضافے کو1اعشاریہ 5ڈگری سیلسیئس کی حد میں رکھنے کے طریقہ کار پر اتفاق
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا انفارمیشن ونگ آفیشل ایکس اکاؤنٹ سےلاتعلق ہے،شیخ وقاص اکرم
پی ٹی آئی کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ پاکستان میں موجود افراد کے ذریعے نہیں چلایا جا رہا بلکہ بیرونِ ملک مقیم کچھ پی ٹی آئی کارکن اسے آپریٹ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ پی پی 269: پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے باعث وقتی تعطل
پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں علمدار قریشی اور آزاد امیدوار اقبال پتافی کے حامیوں میں تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان شاہینز اوربنگلہ دیش اےآج ایمرجنگ ایشیا کپ کےفائنل میں مدِمقابل
محسن نقوی فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو ایونٹ کے رائزنگ سٹارز فائنل پر مدعو کیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos