مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لیٹر ،ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے لیٹر کمی کردی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال گوانتاناموبے سے بدترہے،محبوبہ مفتی
جی ٹوئنٹی اجلاس کی وجہ سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبیٹےنے پیسوں کے حوالے سے بات کو غلط قراردیا،ثاقب نثار
معاملہ سامنے آنے پرعزیرکو بلاکر پوچھا تھا، میرے بیٹے کی ایک آڈیو ٹھیک ہے اور ایک میں وائس مکس کی گئی ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان
اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوادی،پیٹرول کی قیمت میں 5سے7 روپے ،ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو یوم مزدورپر ریلی سے روک دیا
عمران خان کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس،الیکشن کمیشن سوائے انتخابات کرانے کے سارے کام کر رہا ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا:ایک ماہ میں 46 شرپسند ہلاک،306 گرفتار
باجوڑ، سوات، بنوں، لکی مروت، جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان سمیت ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ 136 کارروائیاں کی گئیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی کی گنتی پوری کرو،جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ
شاہراہ فیصل جعلی مردم شماری کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی، یہ سارے سر گن لو، سب مظلوم مل کر اب تم سے اپنا حق لیں گے،حافظ نعیم
مزید پڑھیئےپاکستان کو ترکمانستان سے ایل پی جی کی درآمد شروع
160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل پہلی کھیپ چمن بارڈر پر باب دوستی سے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچ گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور حناربانی کی خارجہ پالیسی سے متعلق گفتگو لیک
گفتگو میں پاکستان کے امریکا اور چین سے تعلقات اور روس یوکرین جنگ سے متعلق اظہار خیال کیا گیا ہے،واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھیئےابوذرکو پی ٹی آئی ٹکٹ ثاقب نثارکی سفارش پر ملا،والد
بیٹے کے ٹکٹ کیلئے کسی کو کوئی رقم نہیں دی، نجم ثاقب میرے بیٹے کا کلاس فیلو ہیں، مقصود چدھڑ
مزید پڑھیئےامپورٹڈ امیدوار نامنظور:پی ٹی آئی امیدواربھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے
زمان پارک لاہور کے باہر کیمپ قائم، مظاہرین نے فواد چوہدری کی گاڑی کو روک لیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل
میاں علمدار قریشی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، چیئرمین پیپلزپارٹی نے شمولیت پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےاے این پی کی آل پارٹیزکانفرنس 3 مئی کو ہوگی
پی ٹی آئی کی طرف سے اسد قیصر شرکت کریں گے،جے یو آئی کو پی ٹی آئی کی شرکت پر تحفظات
مزید پڑھیئےمنتخب ہوتے ہی پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے،عمران خان
صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےقتل کی دھمکیوں سے ڈرلگتا ہے ،سلمان خان کا اعتراف
مسلسل دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی،بائیک چلانا یا اکیلے سفر کرنا اب ناممکن ہوگیا ہے،انٹرویو
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا احسن اقبال کو خط،مردم شماری پر تحفظات
تحفظات دور نہ ہوئے تومردم شماری کے نتائج مسترد کردیں گے،مراد علی شاہ کا واضح پیغام
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 3مئی کے بجائے2مئی کو ہوگا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب
پاکستان میں چکن پاکس کے بہت زیادہ کیس سامنے آ رہے ہیں، جنہیں منکی پوکس سمجھا جا رہا ہے،ماہرین
مزید پڑھیئےمہنگائی پرقابو پانے میں ناکامی ، ایرانی پارلیمنٹ نے وزیرکو فارغ کردیا
ایرانی پارلیمنٹ میں 272 کے ایوان میں سے 162 اراکین نے وزیر صنعت و تجارت کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیا
مزید پڑھیئےافغانستان نے مسلح گروہوں سے متعلق روسی بیان مسترد کردیا
امارت اسلامیہ افغانستان سے وسط ایشیائی ممالک سمیت خطے کے کسی ملک کوکوئی خطرہ نہیں ،ترجمان
مزید پڑھیئےسلطان النیادی خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے مسلمان خلا باز
سُلطان النیادی نے سات گھنٹے اور ایک منٹ پر محیط اسپیس واک کی ، اس سفرمیں ان کے ہمراہ ناسا کے اسٹیفن بوون تھے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے ایک اوروفد اسرائیل روانہ ہو گیا
پاکستانی وفد میں مذہبی رہنماؤں، سوشل لیڈرز، فیشن اور صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
کھلاڑیوں کو طیارے سے اتارنے کے لیے سیڑھی منگوائی گئی جوآدھے گھنٹے بعد پہنچائی گئی اس دوران کھلاڑی طیارے میں بیٹھے رہے۔
مزید پڑھیئےسکھر، 2 شادیاں کرنے والے شخص نے خود کشی کرلی
جاں بحق شخص نے چند روز قبل ہی پسند سے دوسری شادی کی تھی، دونوں بیویاں ایک ہی گھر میں مقیم تھیں۔
مزید پڑھیئےڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشت گرد ہلاک
ملزمان کی شناخت ان کے قبضے سے ملنے مقامی کالعدم تنظیم کے کارڈز سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق
خضدار میں 2 ، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کا طیارہ مزید 140 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا
جنگ زدہ سوڈان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے انخلا کا مشن بھرپور طریقہ سے جاری ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ
مزید پڑھیئےحکومت ایک ساتھ انتخابات کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹے ، نواز شریف
مئی میں قومی اسمبلی اور بلوچستان و سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا تحریک انصاف کا مطالبہ بھی مسترد کردیا جائے، اسحاق ڈار کو ہدایت
مزید پڑھیئےچودھری شجاعت کی رہائشگاہ پر رینجرز تعینات
رہائشگاہ کے داخلی اور پچھلے دروازے پر بھی رینجرز کے جوان تعینات کیے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےبجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کریں گے ، خواجہ آصف
عمران خان نے ایک لانگ مارچ کسی کے کہنے پر کیا جو وزیرآباد آ کر ٹھس ہو گیا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos